Nadeem Akram (@5N125) header
Nadeem Akram (@5N125) profile picture
Joined April 2013
Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)
چہروں کے اطمینان سے حلال و حرام کا فرق پتہ چلتا ہے۔ ہمیشہ حلال کمانے کی کوشش کریں ۔
26
47
2
147
Nadeem Akram retweeted
پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ ۔۔۔!!
51
1,002
12
3,027
25,197
Nadeem Akram retweeted
ایک بنچ نے 23 دن ضائع کر کے کیس چیف جسٹس عتیق شاہ کو بھیجا جو short leave لے کر غائب ہو گیا یہ تو حالات ہیں ہائی کورٹ کے ججز کے
عدالتوں اور گورنر راج کے ذریعے مسلط کردہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی جانب سے آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ مسلسل جاری۔ آج پشاور ہائی کورٹ میں 11 اکتوبر اور اس پہلے اغوا ہونے والے خیبر پختونخوا کے منتخب ویراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان، ڈاکٹر امجد خان، ڈاکٹر امجد علی، اکرام غازی، اقبال آفریدی سمیت اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں احسان طور، مبشر عباسی، جنید عباسی، عاصم ستی، عباس مرزا، سجاد مہمند اور دیگر کارکنان کے اغوا کا کیس لگا ہوا تھا پشاور ہائی کورٹ کے جج ارشد علی اور جج فہیم علی کی طرف سے 11 اکتوبر اور اس سے پہلے اغوا کیے گئے افراد سے متعلق رپورٹ 30 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ عدالت نے پہلے ہی اتنے سیریس معاملے میں فوری کاروائی کی بجائے 13 دن کی تاریخ دی تھی عدالت نے کوئی کاروائی کرنے کی بجائے معاملہ مزید لٹکاتے ہوئے لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اب تک کی کاروائی سے صاف ظاہر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لگائے گئے گورنر اور اس کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور عدالت بھی ڈنگ ٹپاؤ پالیسی چلا رہی ہے اور کیس کو مسلسل التوا میں رکھا ہوا ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
20
880
4
2,991
27,861
Nadeem Akram retweeted
آج کوٹ لکھپت جیل میں دورانِ سماعت شاہ محمود قریشی صاحب نے مجھے اور اپنے اہلِ خانہ کو بتایا کہ جیل میں اپنی بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے، جس سے ان کے جسم پر چوٹیں بھی آئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر ہم ان کے فوری سی ٹی اسکین اور مناسب طبی معائنے و علاج کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کو کسی مقدمے میں سزا نہیں ہوئی۔ تین سال سے زائد قید کے باوجود لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ان کی ضمانت کی دو درخواستیں تاحال زیرِ التوا ہیں۔ اسی نوعیت کے دیگر مقدمات میں بریت، ان کی عمر، صحت اور طویل قید کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں میرٹ پر ضمانت ملنی چاہیے۔ آخر ایک شخص کو بغیر کسی سزا کے کب تک جیل میں رکھا جائے گا؟ انصاف میں مسلسل تاخیر بذاتِ خود ناانصافی ہے۔
14
493
22
1,455
87,976
Nadeem Akram retweeted
عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خان کا وہ بیان، جو انہوں نے 2 نومبر کو @ImranKhanPTI سے وکیل کی ملاقات کے بعد جاری کیا، انتہائی تشویشناک ہے۔ عمران خان نے اپنے وکیل کو بتایا کہ ایک روز قبل ان کا بلڈ پریشر بڑھ کر 192 تک پہنچ گیا تھا۔ یہ سات ماہ بعد وکیل سے پہلی ملاقات تھی۔ وکیل تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے، کوئی احسان نہیں جسے دیا جائے یا روک لیا جائے۔ اتنے طویل وقفے اور قیدی کی حالت کے بارے میں شفافیت کے فقدان سے وہ خدشات مزید گہرے ہوتے ہیں جن کا اظہار اب ان کے اہلِ خانہ کر رہے ہیں۔ عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے قید ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست نے ان کی حراست کو غیر قانونی اور من مانی قرار دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین ان کی تنہائی اور قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں، اور ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی ان کی حراست اور ان کے ساتھ سلوک کے خلاف آواز اٹھا چکی ہے۔ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی، جن کے ہاتھ میں اختیارات کی باگ ڈور ہے، شدید مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان مکمل طور پر عاصم منیر کی تحویل میں ہیں۔ ان کے علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کے ہر فیصلے کی ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی ہے۔ وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔ اگر دورانِ حراست عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی براہِ راست ذمہ داری عاصم منیر پر ہو گی۔ میں فوری اور آزادانہ طبی علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں کی اجازت، اور ان کی اصل صحت کی شفاف تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ میں اقوامِ متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی بات کرنے والی ہر حکومت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اب آزادانہ طبی رسائی کے لیے دباؤ ڈالیں۔ ایک قیدی کی بگڑتی ہوئی صحت پر خاموشی ایک انتخاب ہے، اور تاریخ اس کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
115
2,990
14
5,936
64,559
ٹرمپ پہلے جنگ ہارا، اب الیکشن بھی ہار گیا۔ ایران کی مزاحمت کو سلام 🫡
9
297
3
1,864
8,449
Nadeem Akram retweeted
پاکستان کی بھی 25 کروڑ عوام لڑ گئی تھی لیکن پھر ان 25 کروڑ کی رائے پر جرنیل نے اپنے سور چھوڑ دیے
30 کروڑ امریکی باشندوں نے امریکا کی تقدیر بدل دی اور 300 ROs نے پاکستان کی تقدیر بدل دی
2
118
492
3,217
Nadeem Akram retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو نشانہ بنانے کے لیے بار بار اسلام سے متعلق ایسے بیانات دیے جن سے صرف ایک شخص نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ افسوس کہ اس مسلسل توہین پر نہ کسی مسلم حکمران نے آواز اٹھائی اور نہ ہی او آئی سی کی طرف سے کوئی مذمتی بیان سامنے آیا۔ لیکن آج امریکی عوام نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو اپنا نمائندہ منتخب کرکے ٹرمپ کے اس بیانیے کو مسترد کر دیا۔ یہ محض ایک انتخابی کامیابی نہیں بلکہ ٹرمپ کے لیے ایک واضح سیاسی جواب اور ان کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔
18
930
7
2,770
40,092
Nadeem Akram retweeted
Trump killed their leader, they killed his legacy
249
1,585
102
14,371
378,479
Nadeem Akram retweeted
Shame on you @AtifKhanpti .
140
1,141
38
2,632
19,288
Nadeem Akram retweeted
😂😂😂😂🤣🤣
79
515
31
2,013
41,506
Nadeem Akram retweeted
سانحہ وزیرآباد: جواب کے منتظر سوالات #NeverForgetNov3
19
998
5
3,118
69,057
Nadeem Akram retweeted
کیسی منحوس گھڑی تھی جب میں نے تجھے فیورٹ قرار دیا ٹرمپ کا پہلا ردعمل آگیا!!
54
1,221
15
3,929
31,935
Nadeem Akram retweeted
اقرار الحسن نے رہائی کے بعد اپنی مختصر سی ویڈیو میں ایک اہم بات کی ہے کہ “ اس قید سے جو میں نے سیکھا وہ کم سے کم یہ کہ کسی قیدی پر بلا جواز تنقید نہیں کروں گا " ۔۔۔۔۔ ویسے جیل سے واپس آنے والے اور بھی لوگوں سے اسی قسم کی یا ملتی جلتی بات میں نے سنی ہے کیونکہ جیل آخر جیل ہی ہوتی ہے بے شک آپ کو سہولیات ہی کیوں نا مل رہی ہوں مشکلات ہوتی ہیں اس کا احساس اسے ہی ہوتا ہے جو جیل کاٹ رہا ہو
8
304
3
2,643
68,655
Nadeem Akram retweeted
“𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐡𝐢𝐠𝐡 𝐛𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐧𝐨𝐫𝐦𝐚𝐥, 𝐢𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐈𝐟 𝐡𝐞 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐟𝐫𝐞𝐞𝐝 𝐬𝐨𝐨𝐧 𝐡𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐝𝐢𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥. 𝐀𝐧𝐝 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐤𝐢𝐥𝐥𝐞𝐫.” - @Kasim_Khan_1999 #FascismUnderAsimLaw #FreeImranKhan
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
11
335
2
758
6,036
Nadeem Akram retweeted
ایران ، نیتن یاہو اور ٹرمپ دونوں کو لے بیٹھا۔
66
551
14
3,472
14,763
Nadeem Akram retweeted
پتلو نامی ٹک ٹاکر کو ضمانت مل گئ پر عمران خان و اہل خانہ، سیاسی اسیران، ایمان مزاری، ڈاکٹر یاسمین اور ماہرنگ بلوچ اب بھی جیل میں ہیں اور ضمانت سے محروم ہیں۔
25
927
9
4,178
38,256
Nadeem Akram retweeted
🚨عمران خان کا سلمان صفدر سے ملاقات سے ایک دن پہلے بلڈ پریشر 192 تک بڑھ جانا بہت خوفناک تھا شائید انتظامیہ عمران خان کی صحت کی صورتحال بھانپ گئی ہے اس لیے انہوں نے کسی بھی Collapse سے پہلے ایک ملاقات کروانا ضروری سمجھا۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan
6
805
1
2,083
45,814
Nadeem Akram retweeted
Congratulations Abdul El Sayed, الحمدللہ Your victory resonates far beyond one election, for the children of Gaza enduring the horrors of genocide, and for all those who refuse to let hatred and injustice have the last word. Being Muslim should never make anyone a target of hatred, prejudice or intimidation. No one should have to face the vile excesses of Islamophobia. It is a reminder that democracy matters: that the people's mandate is sacred, that every vote counts, and that the will of the people cannot be wished away, manipulated or denied with guns. People's voice must prevail. May this lesson resonate far beyond your own shores. Wishing you every success! @AbdulElSayed
95
1,195
16
8,795
98,706
Nadeem Akram retweeted
شہباز شریف اب پھنسا ہوا ہے ، شہباز شریف سوچ رہا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس کو جیت کی مبارکباد دی تو ٹرمپ سزا دے گا اور اگر مبارکباد نا دی تو ڈیموکریٹس ماں بہن ایک کر دیں گے اب تمام عسکری اور حکومتی مشیر سر جوڑ کر کوئی درمیانہ راستہ تلاش کررہے ہیں
11
218
954
6,709
Nadeem Akram retweeted
شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل میں بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گرے، جسم پر چوٹیں آئیں، وکیل تیمور ملک @taimur_malik کا ضروری ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دائر کرنے کا اعلان نوٹ: شاہ محمود بغیر کسی سزا قید ہیں، پراسیکیویشن کے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت نہیں ہو پا رہی، کوئی 90 سے زیادہ سماعتوں پر ریکارڈ عدالت پیش نہیں کیا جا سکا
7
238
9
572
20,335