Syed Abdul Basit (@alsyed_77) header
Syed Abdul Basit (@alsyed_77) profile picture

Male

Islamabad, Pakistan
Joined May 2010
Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)Photo by Syed Abdul Basit (@alsyed_77)
صبح کو سويٹر، دوپہر کو ٹی شرٹ، شام کو کوٹ اور رات کو پنکھا لگا کر کمبل پتہ نہيں نومبر چل رہا يا فيشن شو
7
مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے نوبل انعام جناب ڈونلڈ ٹرمپ
47
1,030
21
4,142
43,569
پاکستان
7
Syed Abdul Basit retweeted
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے تارک فاتح
133
3,114
72
8,428
271,836
Syed Abdul Basit retweeted
پاکستانی جرنیل ہر وقت بکنے کے لیے تیار بیٹھا ہوتا ہے پاکستان میں جتنے ڈرون حملے ہوۓ سب جرنیلوں کی مرضی سے ہوۓ، پاکستانی جرنیل ہر وقت جمہوریت پر شب خون مارنے کے لیے تیار بیٹھا ہوتا ہے بروس ریڈل سابقہ CIA ڈائریکٹر ساوتھ ایشا
14
848
15
1,525
16,476
ایمرجنسی اگر صدر مشرف لگائے تو وہ سیاہ دن ہوتا ہے اور اگر صدر زرداری لگائے تو وہ یوم نجات کہلاتا ہے مطالعہ پاکستان 2040...
18
Syed Abdul Basit retweeted
امریکی حکم ہے کہ پاکستان کو ہم جلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
11
1,310
18
1,946
63,834
Syed Abdul Basit retweeted
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں ——— بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
117
3,642
28
10,285
95,999
مسلسل ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ آج ریکارڈ مہنگائی اور تباہ حال معیشت کی صورت میں سامنے ہے۔
7
Syed Abdul Basit retweeted
دہشت گردی میں نمبر ون غربت میں نمبر ون بے روزگاری میں نمبر ون مہنگائی میں نمبر ون لاقانونیت میں نمبر ون پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار نمبر ون بنانے پہ اہل وطن جنرل عاصم منیر کا دل و جان سے شکریہ ادا کرتے ہیں!
72
1,832
30
5,308
27,286
مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، پاکستان، افغانستان میں سے روزانہ 3 ڈالر (تقریباً 840 روپے) سے کم کمانے والے غریب لوگوں میں سے 48 %پاکستان میں ہیں۔ شام، یمن، افغانستان تینوں میں مل کر 47 % ہیں۔ یعنی اس پورے خطے کے تقریباً آدھے غریب پاکستان میں ہیں۔ ورلڈ بینک
4
Syed Abdul Basit retweeted
جن لوگوں کو بحثیت قوم شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کہ ہمارے ہاں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ، وہ اس ملک پر ستر سال سے قابض سول اور فوجی حکمرانوں کا گریبان پکڑنے کی بجائے ، بے شرموں کی طرح طعنوں پر اتر آئے ہیں ۔ پوچھو اپنے حکمرانوں سے کہ 168 ارب ڈالر کا قرضہ اور 73 ارب ڈالر کی امریکی امداد کن لوگوں کے پیٹ کا ایندھن بنی ہے
69
1,708
13
4,944
45,935