Express News (@ExpressNewsPK) header
Express News (@ExpressNewsPK) profile picture

Breaking news from Pakistan, including politics, sports, life & style and more - powered by the Express News TV Channel.

Pakistan
Joined October 2009
Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)Photo by Express News (@ExpressNewsPK)
گندم 5000 روپے من، حکومت 3500 میں کیوں خرید رہی ہے؟کسانوں کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟ ندیم قریشی پنجاب اسمبلی میں پھٹ پڑے! #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #Farmers #Subsidy #IMF #PTIMPA #NadeemQureshi #PunjabGovernment #Wheat
22
بچوں کی کفالت کی ذمہ داری والدین کی علیحدگی یا شادی ختم ہونے سے ختم نہیں ہوتی، لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیے:express.pk/story/2841060 #JusticeMohsinAkhtar #Pakistan #ExpressNews
38
منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے مالیاتی نگرانی کے نظام میں مزید تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیے: express.pk/story/2841068 #Banks #Reporting #FMU #ExpressNews
75
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے اور سفارت کاری کے ذریعے اس کے جوہری پروگرام کو محدود کیا جا سکتا تھا، بیان مزید پڑھیے: express.pk/story/2841056 #BarackObama #US #DonaldTrump #ExpressNews
1
71
جب کسان کی باری آتی ہے تو IMF کہتا ہے سبسڈی نہیں دینی مگر جب وزیر اعلیٰ نے جہاز لینا ہو تو IMF پتہ نہیں سو جاتا ہے!PTI ایم پی اے وقاص محمود مان کی پنجاب اسمبلی میں دھواں دار تقریر۔۔۔! #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #Farmers #Subsidy #IMF #WaqasMehmood #PunjabGovernment
78
چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا، 2 سالہ اقدامات کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی، وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیے: express.pk/story/2841053 #MaryamNawaz #Villagers #CM #ExpressNews
59
ویڈیو سامنے آتے ہی پاکستانی اور بھارتی صارفین نے اسے اصل ڈرامے کی نقل قرار دے دیا۔ مزید پڑھیے: express.pk/story/2841042 #Indian #ContentCreator #Drama #ExpressNews
92
جوڑوں،پٹھوں اور ہڈیوں کی بیماریاں بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟کیا جوڑوں کا درد Arthritisکی علامت ہے؟ #ExpressNews #Expresso #healthylifestyle #healthcare #arthritis
93
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی کو ایک خط بھیجا تھا مزید پڑھیے: express.pk/story/2841072 #BreakingNews #JDVance #US #ExpressNews
128
ہنزہ کی فضاؤں میں اڑان،قدرت کے حسن کے نام!وادی ہنزہ میں پیراگلائیڈنگ کی سہولت متعارف کرادی! #ExpressNews #expresso #paragliding #tourism #adventure #Hunza
1
110
صدر آصف زرداری کا جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 103ویں سالگرہ پر ترک صدر کے نام تہنیتی خط! #AsifAliZardari #presidentofPakistan #Turkey #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
1
104
بیلن ڈی اور کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرائے گئے خصوصی ایوارڈ میں رونالڈو پہلے نمبر پر رہے مزید پڑھیں: express.pk/story/2841043/ #ExpressNews #ronaldo #messi
116
دوپہر 12 بجے کی ہیڈ لائنز | 29 اکتوبر 2026 Follow our WhatsApp channel whatsapp.com/channel/0029VaD… #Headlines #NewsHeadlines #LatestNews #ExpressNews #InternationalPolitics
1
142
اپنوں کا دھوکہ ،PTIمیں بغاوت؟بیرسٹرگوہر کی لڑائی سیاسی شہادت ! ایک اہم شخصیت سے بحث!کیا بڑ اہونیوالا؟ایثار رانا کے انکشافات #Expressnews #Breakingnews #LatestNews #PTI #Imrankhan
1
115
آج دنیا بھر میں فالج سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہےاس سال کا تھیم Every Minute Counts ہے،نیورولوجسٹ ڈاکٹر اسماعیل خالد کی اہم گفتگو #Expresso #AliAneeq #HinaAdil #ExpressShow #MorningShow #Pakistan #Paralysis
110
نیمار نے میدان میں بحث کے دوران منہ ڈھانپ کر اس ضابطے کی خلاف ورزی کی جسے ونیسیئس جونیئر رول کہا جاتا ہے مزید پڑھیے: express.pk/story/2841035 #NeymarJr #Football #ExpressNews
206
پوری قوم کو چاہیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلیوٹ کرے، جن کی قیادت میں مکہ معاہدہ ہوا جس نے بھارت کا غرور چکنا چور کیا !چوہدری احسن رضا کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال #FieldMarshalAsimMunir #PunjabAssembly #SaudiArabia #ChAhsanRaza #Speech #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
156
اس رائ ی ل انتخابات نیتن یاہو بڑی مشکل میں پڑ گیاحکومت بنانے کیلئے عرب جماعتیں اہمیت اختیار کر گئیں!امریکہ میں بھی مڈٹرم انتخابات میں چند روز؟ کیا ہونے والا ہے؟سینئر تجزیہ کار فیض رحمن نے خطرے کی گھنٹی بجادی !! #Expresso #AliAneeq #HinaAdil #ExpressShow #MorningShow #Pakistan
196