فردوس جدون (@Firdos_Jadoon) header
فردوس جدون (@Firdos_Jadoon) profile picture

کیا ہم غلام ہیں جو آپ کہیں ہم کر لیں Absolutely Not سب سے پہلے پاکستان

Joined December 2019
Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)Photo by فردوس جدون (@Firdos_Jadoon)
RT @AliWehbePK1: کہاں ہے وہ نظام عدل جو عمران خان سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگتا تھا؟ کیا اب کچھ نظر نہیں ارہا؟ …
2
9
🌹 ارشادِ نبوی ﷺ: "أنا خاتم النبيين لا نبي بعدي" میں آخری نبی ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ عقیدۂ ختمِ نبوت ایمان کی بنیاد ہے، اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ کا تقاضا بھی۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی سچی محبت اور کامل اتباع نصیب فرمائے۔ 🤍✨ #لبیک_یارسول_اللہﷺ #ٹیم_البدر
2
6
5
102
#ٹیم_البدر کنکر سے کلمہ پڑھاؤ پھر کہنا "ہم جیسے تھے" ڈوبے سورج کو لوٹاؤ پھر کہنا "ہم جیسے تھے" تم بھی ذدا معراج کو جاؤ پھر کہنا "ہم جیسے تھے" جاؤ نمازیں لے کر آؤ پھر کہنا " ہم جیسے تھے" صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
1
3
4
48
مالک نے بنایا انہیں ذی شان مکمل دکھلایا کہ یوں ہوتا ہے انسان مکمل لازم ہے کہ ایمان رسالت پہ بھی لائے توحید سے ہوتا نہیں ایمان مکمل.... ❤️ صلی اللہ علیہ وسلم #ٹیم_البدر #سرفرازیاں
2
3
7
71
فردوس جدون retweeted
عمران خان کی بہنوں کا بیان پی ٹی آئی کا موقف نہ سمجھا جائے، چیئرمین بیرسٹر گوہر عمران خان کا صرف وہی پیغام صحیح سمجھا جاتا تھا جس کی تصدیق انکی بہنیں کریں۔ اگر بیرسٹر گوہر عمران خان سے منسوب کچھ کہتے تو کوئی انکا یقین نہیں کرتا تھا تو آج بیرسٹر گوہر کے اس بیان کی کتنی اہمیت ہے؟
79
722
8
2,253
11,580
فردوس جدون retweeted
امجد بھائی ۔ یہ بہت بڑا ڈائیلاگ باز ہے اس سے آگے کچھ نہیں
علی احمد کرد کی تقریر کے دوران کسی وکیل نے فیلڈ مارشل کے بارے میں کچھ کہا تو علی احمد کرد نے کہا ایسے فیلڈ مارشل میں نے بہت دیکھ رکھے ہیں ایک اور وکیل نے کہا یہ فیلڈ مارشل پستول دکھاتا ہی نہیں گولی بھی مارتا ہے جواباً علی احمد کرد نے کہا یہ بات مت کرو وکیلوں کو کسی کا باپ بھی نہیں مار سکتا ایک خاتون وکیل نے کہا کتنوں کو مارے گا ۔۔
37
117
565
6,428
فردوس جدون retweeted
جس پنجاب میں اصل جاتی امرا آتا ہے اس کے وزیر اعلی نے نقلی جاتی امرا والے پنجاب کی وزیر اعلی کے بارے جو کہا ہے اس کا جواب وہ خود ہی دیں
12
545
11
1,749
18,496
فردوس جدون retweeted
پٹرول کی قیمت ک اروزانہ تعین ہو گا۔ ایک دم بڑے اضافے کی ضرورت نہیں رہے گی صرف 2.20 روپے روزانہ۔ پھر پتہ چلے گا دو ہفتے بعد 32 روپے بڑھ گئے ہیں
27
185
6
731
7,364
فردوس جدون retweeted
پہلے بیرسٹر گوہر کمپنی اور آج سہیل آفریدی کی طرف سے احتجاج شروع کرنے کے اعلانات علیمہ خان کے اچانک متحرک ہونے سے پیدا ہونے والا ردھم توڑنے کیلئے ہیں ان تلوں میں تیل تھا ' نہ ہے ' نہ ہو گا
96
1,495
36
4,819
48,278
فردوس جدون retweeted
#ایران اور #امریکہ کے درمیان باقاعدہ جنگ چھڑ چکی ہے۔اور ایک مرتبہ پھر پاکستان کی عوام شدید متاثر ہوسکتی ہے ۔ بجلی مہنگی کر دی گئی ہے اور پٹرول بھی مہنگا ہونے کا امکان ہے
1
3
5
140
دوائے دردِ عِصیاں پَنجتَن کے دَر سے ملتی ہے زمانے میں یہی مشہور ہیں دارُ الشفاء والے #ٹیم_البدر
2
3
62
یہ نعرہ حُـر کا تھا، جس وقت فوجِ نار سے نکلا کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنّم سے خُدا والے اور کسی نے جب وطن پوچھا تو حضرت نے یہ فرمایا مدینے والے کہلاتے تھے اب ہیں کربلا والے #ٹیم_البدر
1
2
3
62
ہزاروں میں بَہتّر تن تھے تسلیم و رضا والے حقیقت میں خُدا اِن کا تھا اور یہ تھے خدا والے حُسین ؓ ابنِ علیؓ کی کیا مدد کر سکتا تھا کوئی یہ خود مشکل کُشا تھے اور تھے مشکل کشا والے #ٹیم_البدر
1
2
2
104
ٹرمپ دلدل میں پھنس چکا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہیں کھول رہا اور نہ ہی وہ سوئٹزرلینڈ میں کسی بھی امن مذاکرات کے لیے واپس آ رہے ہیں۔ جب تک امریکہ یہ تین چیزیں نہ کرے: ٹرمپ کو ایران کو دھمکی دینے پر دنیا کے سامنے معافی مانگنی ہوگی۔ امریکہ کو اسرائیلی فوج کو لبنان سے مکمل طور پر باہر نکلنے پر مجبور کرنا ہوگا۔ قطر کو فوری طور پر 6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے جاری کرنے ہوں گے۔ @Xking332 posted
33
589
3
2,505
66,266
ریجنل آفیسر سی سی ڈی، ایس ایس پی شاہمیر خالد کی دیگر افسران کے ہمراہ چکوال کے افسوسناک واقعہ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
23
13
28
888
جنگ ختم آبنائے ہرمز کھل گیا پٹرولیم قیمتیں گرگئی کیا گیس 6 ہزار سے واپس3200 ہوا پٹرول 378 سے واپس 242 آٹا 2900 سے واپس 2000 چاول چینی سب سستا ہوا ؟
1
127
فردوس جدون retweeted
#البدر313 جنگ بدر مدینہ سے تقریباً 130 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع بدر کے مقام پر ہوئی۔ مسلمانوں نے مکہ سے آئے قافلے کو روکنے کی کوشش کی، لیکن قافلے کے بچ نکلنے پر قریش کی فوج سے ٹکراؤ ہو گیا۔ مسلمان 313 تھے، جبکہ قریش کی فوج 1000 سے زائد تھی۔۔
1
8
6
154
فردوس جدون retweeted
* درود وہ مرہم ہے * جو دل کے زخموں کو بھر دے 🤍 * درود وہ روشنی ہے جو آنکھوں سے پہلے روح کو منور کرے ✨ 🪄 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💚🤍 – at United Arab Emirates
1
4
125
اگر آپ حساس ہیں اور باتوں کو نظر انداز کرنے والے نہیں ہیں، تو آپ تمام بھیڑیوں سے بچ جائیں گے، مگر آپ کا دل آپکو کھا جائے گا ! حساس دل لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں, کہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے !
113