info daily news retweeted
اہم ترین، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی نااہلی کیس کی سماعت، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت وقت سے پہلے ہی عدالت پہنچ گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان موجود، عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہو گی
6
عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، بائیومیٹرک تصدیق کرائی، عظمیٰ خان نے عمران خان کو آنکھ کے علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی دینے کیلئے درخواست دائر کی ہے
11
اسلام آباد میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے پولیس کی شیلنگ، مظاہرین کا پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ، حالات کشیدہ
15
یہ عمران خان کی ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں کیونکہ اگر ہمیں اس کی وجوہات نہیں پتہ چلیں گی تو دوسری آنکھ بھی متاثر ہو سکتی ہے عظمیٰ خان
16
آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ میں اتنی مشکل جیل کاٹ رہا ہوں لیکن میری پارٹی کے سینیئر وکلاء میرے کیسز نہیں لگوا رہے ہیں، عظمیٰ خان
22
سوال: آپ حکومت کو ضمانت دے رہے ہیں کہ ہم آپکی حکومت نہیں گرائیں گے عمران خان کو رہا کریں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
21
عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو زیر تعمیر نالے سے نکال لیا گیا، اُنہیں ہاتھ، پاوں اور ناک پر چوٹیں آئیں، تاہم حالت خطرہ سے باہر ہے، نورین نیازی کیساتھ ایک اور خاتون کو بھی چوٹیں لگی ہیں
14
یہ 200 سال سے اصول چلا آرہا ہے کہ اگر جیل میں کوئی بیمار ہے تو آپ اُس کے ڈاکٹرز اور فیملی کو بھی بتاؤ اور فیملی سے ملاقاتیں بھی کرواؤ، بیرسٹر گوہر
17

