(1/3) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت پاور سیکٹر کے ماتحت سرکاری اداروں کے بورڈز کی کارکردگی اور نگرانی کے نظام سے متعلق جائزہ اجلاس۔
1
2
2,018
(2/3) اجلاس میں سرکاری اداروں کے بورڈز کی مجموعی کارکردگی کو جانچنے کے معیارات اور مؤثر مانیٹرنگ کے طریقۂ کار کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ادارہ جاتی گورننس میں بہتری اور مقررہ اہداف کے بروقت حصول کو یقینی بنانے کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔
1
81
(1/3) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت پاور سیکٹر روڈ میپ سے متعلق جائزہ اجلاس۔
1
6
2,704
(2/3) اجلاس میں بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات، طویل المدتی منصوبہ بندی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مبنی جامع پریزنٹیشن کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ترسیلی و تقسیمی نظام کی بہتری، توانائی کے شعبے کی مالیاتی پائیداری،
1
1
97
(1/4) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس۔
(3/4) اس کے اجراء کی مجوزہ ٹائم لائنز اور متعلقہ ریگولیٹری فریم ورک کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
1
1
68
(1/4) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں تھر کول مائننگ کو ڈیزل سے قومی گرڈ پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عملی کام کا آغاز
(3/4) منصوبے کا کنٹریکٹ ایوارڈ ہو چکا ہے اور اس کی تکمیل اپریل 2028ء تک متوقع ہے، جو مقررہ ہدف سے تقریباً 8 سے 9 ماہ پہلے ہے۔
اس اقدام سے سالانہ 25 سے 30 ملین ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت،
1
76
(1/4) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر کی جانب سے مسابقتی بجلی مارکیٹ (سی ٹی بی سی ایم) کے نفاذ اور ٹائم لائنز پر نظرِ ثانی سے متعلق جائزہ اجلاس۔
1
5
1,749
(3/4) اجلاس میں مسابقتی بجلی مارکیٹ کے نظام کو مکمل طور پر فعال کرنے کی اب تک کی پیش رفت، درکار تکنیکی و انتظامی تیاریوں اور نظرِ ثانی شدہ ٹائم لائنز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
1
2
99
(1/5) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ترکمانستان کے وزیر توانائی اناگیلدی ساپاروف سے ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ توانائی تعاون، علاقائی گرڈ کنیکٹیویٹی اور ترکمانستان۔افغانستان۔پاکستان (TAP) پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
(4/5) وفاقی وزیر نے TAP اور CASA-1000 منصوبوں کی معاشی و مالیاتی پائیداری یقینی بنانے، معلومات کے تبادلے میں تیزی لانے اور تکنیکی ورکنگ گروپس کا اجلاس جلد منعقد کرکے واضح روڈ میپ مرتب کرنے پر زور دیا۔
1
59
