Team of fearless volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We'll fight proudly with KHAN for real freedom. DM to Join

Pakistan
Joined February 2020
فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔ انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤ یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
1,126
7,267
165
8,624
535,925
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد شروع کریں اور عمران خان سمیت ان کی ناحق قید بہنوں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کریں۔ ​یاد رکھیں: ​مایوس نہیں ہونا ​تھکنا نہیں ​جھکنا نہیں ​ ​سب جوائن کری 👏
317
626
41
519
9,761
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #FreeImranKhanAndFamily شروع کریں اور پوری دنیا میں عمران خان، ان کی بہنوں، بشریٰ بی بی اور فیملی کے دیگر اراکین کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ یاد رکھیں، اس وقت خاموشی گناہ ہے سب جوائن کریں 👏
309
575
43
486
9,851
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو شروع کریں اور خان صاحب سمیت ان کی بہنوں اور دیگر فیملی ممبرز کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ ​اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں سب جوائن کریں 👏
279
713
49
683
12,062
انصافینز اس ٹرینڈ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا کو شروع کریں اور خیبر پختونخوا میں غیر آئینی گورنر راج و ایمرجنسی کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔ عمران خان کی دو تہائی اکثریت کو ختم کر کے کروڑوں لوگوں کے منڈیٹ کی توہین کی گئی ہے۔ ​سب جوائن کریں 👏
255
644
39
654
13,900
انصافینز یہ ٹرینڈ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا شروع کریں اور مخالفین کو منہ توڑ جواب دیں کہ اب گورنر راج نہیں بلکہ پورے ملک میں عمران راج چلے گا۔ لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے سوشل میڈیا پر متحد ہو کر مہم چلانا نہایت ضروری ہے۔ سب جوائن کریں 👏
229
648
37
575
10,770
انصافینز یہ ٹرینڈ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار شروع کریں، لانگ مارچ کو مکمل کوریج دیں، لانگ مارچ پر فوکس رہیں اور تمام activities کو دنیا کے سامنے لے کر آئیں۔ اس وقت سوشل میڈیا پر لانگ مارچ کے حوالے سے ہمارا کوئی ٹرینڈ نہیں ہے اور پینل خالی ہے ​سب لازمی شامل ہوں 👏
217
623
35
581
10,948
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اکتوبر5_یوم_عمران_خان شروع کریں اور پچھلے 1156 دنوں سے ناحق موت کی چکی میں قید عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیں اور ساتھ ہی فوری رہائی کا مطالبہ کریں لانگ مارچ والا ٹرینڈ #سر_بکف_میدان_میں بھی رکنا نہیں چاہئیے، اسے بھی جاری رکھیں سب جوائن کریں 👏
160
615
40
616
12,384
تمام انصافینز فوراً یہ ٹرینڈ #سر_بکف_میدان_میں شروع کریں اور مخالفین کے پروپیگنڈے کو ناکام بناتے ہوئے لانگ مارچ کی بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ لانگ مارچ کی تمام activities۔کو مکمل کوریج دیں۔ ​سب لازمی جوائن کریں 👏
336
790
52
815
26,090
انصافینز یہ ٹرینڈ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت کا شروع کریں اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں، کیونکہ اس وقت مارچ کے حوالے سے مکمل خاموشی ہے۔ سب لازمی جوائن کریں 👏
132
599
33
582
11,093
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو شروع کریں اور عمران خان کی بہنوں کی ناحق قید کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔ مطالبہ کریں کہ تینوں بہنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ ​خاموشی گناہ ہے، سب شامل ہوں 👏
286
817
44
761
11,498
انصافینز اس ہیش ٹیگ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی کے ساتھ ٹرینڈ کا آغاز کریں اور مخالفین کو بتا دیں کہ 27 ستمبر کو لاکھوں لوگ اسلام آباد کی طرف پرامن مارچ کریں گے۔ عمران خان کی رہائی اور سلامتی کے لیے اس لانگ مارچ میں پوری قوم کو نکلنا ہو گا۔ سب جوائن کریں ✊️
222
624
37
549
11,528
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا شروع کریں اور مخالفین کو بتا دیں کہ ہر قسم کے ظلم و فسطائیت کے باوجود 27 ستمبر کا مارچ ہو کر رہے گا۔ عمران خان کی سلامتی اور رہائی صرف اور صرف عوامی طاقت سے ہی ممکن ہے۔ سب جوائن کریں 👏
338
843
36
708
15,843
انصافینز سب اس ٹرینڈ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک کا آغاز کریں اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ یاد رکھیں، عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے عوامی دباؤ اور پُرامن جمہوری جدوجہد اہم ہے۔ سب لازمی جوائن کریں ✊
225
830
39
892
13,604
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی شروع کریں، کیونکہ 27 ستمبر میں اب کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی طاقت اور بھرپور مزاحمت سے ہی ممکن ہے سب جوائن کریں 👏
215
634
42
520
11,539
انصافینز اس ٹرینڈ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا کو شروع کریں اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ ​یاد رکھیں! عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی مزاحمت اور دباؤ سے ہی ممکن ہے سب جوائن کریں 👏
241
640
49
496
12,420
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ شروع کریں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی دباؤ انتہائی ضروری ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام متحد ہو کر 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز مضبوط بنائیں۔ سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏
268
660
37
536
12,732
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا شروع کریں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو ہر حال میں کامیاب بنانا ہے۔ متحد رہیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں۔ ​سب جوائن کری 👏
164
643
36
567
10,713
انصافینزسب اس ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا کو چلائیں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کا واحد حل مزاحمت ہے۔ اس بار 27 ستمبر کو پورے ملک کو عمران خان کی رہائی کے لیے متحد ہو کر نکلنا ہوگا۔ ​سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
205
831
44
850
16,797
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #StopRiskingImranKhansLife شروع کریں اور دنیا بھر میں عمران خان کی صحت، علاج اور رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ اس وقت عالمی سطح پر عمران خان کے ساتھ ظلم کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں سب جوائن کریں 👏
163
746
38
661
11,465
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #TorturingImranKhanIsACrime شروع کریں اور عمران خان پر تشدد کے خلاف پوری دنیا میں آواز اٹھائیں کیونکہ یہ ایک سنگین جرم ہے۔ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی رہائی، علاج اور سلامتی ہے۔ سب جوائن کریں 👏
178
702
31
590
12,016