*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
حضرت جریر فرماتے ہیں جب سے میں نے اسلام قبول کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ( اپنے پاس آنے سے ) کبھی نہیں روکا اور جب بھی آپ نے مجھے دیکھا تو مسکراۓ.
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 4746
صحيح بخاری حدیث نمبر 6089
صحيح مسلم حدیث نمبر 6363
1
2
السلام عليكم
💚🎁رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ باریک اور موٹا ریشمی کپڑا مت زیب تن کرو اور سونے چاندی کے برتن میں پیو اور نہ ان کی پلیٹوں میں کھاؤ
کیونکہ وہ ان (کافروں) کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہیں ‘‘ متفق علیہ ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 4272
لیڈرز امریکہ کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں
اتنی ہمت اور غیرت ہوتی تو کشمیر کیلیے عملی اقدام ہی کر لیتے
کشمیر کو بیچ دیا
پھر بھی یوتھیئے خوش ہیں
کپتان تقریر اچھی کرتا ہے
مندروں، قلیساؤں اور گردواروں کے لئیے اربوں روپے بجٹ.......
مساجد اور مدارس کے لئیے 1 روپیہ بھی نہیں...!!!!
لعنت ایسے نظامِ جمہوریت پر...
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
آج کی حدیث۔
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے مسلمانو آگاہ ہو جائو کہ جو شخص اپنی ماں کے ساتھ اچھا سلوک نہ کرے اسے دنیا سے جانے کے وقت (یعنی موت کے وقت)کلمہ شہادت پڑھنا نصیب نہ ہو گا۔*
(درت الناصحین،ص231)

