Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital) header
Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital) profile picture

Official account of the Capital Development Authority (CDA), Islamabad. Chairman CDA - Lt. (Retd) Sohail Ashraf (PAS). Personal Account 👉 @sohailashrafgor

Islamabad, Pakistan
Joined May 2020
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت منعقد ہونے والے اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کو دیدہ زیب برینڈنگ اور سہ ملکی پرچموں سے آراستہ کیا گیا ہے۔ سی ڈی اے، ایم سی آئی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس موقع کی مناسبت سے بیوٹیفکیشن، پھولوں کی شجرکاری سمیت خصوصی انتظامات کے چند مناظر۔ #CDA #Islamabad #MCI – at Rawalpindi, Pakistan
1
2
7
279
اسلام آباد کے اہم تجارتی مراکز میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے تکمیل شدہ و جاری کاموں کے چند مناظر ان مراکز میں کوہسار مارکیٹ، ایف سیون جناح سپر مارکیٹ، ایف سکس سپر مارکیٹ اور آبپارہ مارکیٹ شامل ہیں۔ سی ڈی اے ان مراکز میں شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور ان مراکز کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کوشاں ھے۔ #CDA #Islamabad #F7Markaz #JinnahSuperMarket #F6Markaz #AabparaMarket #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
2
1
11
575
اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) پر مجموعی طور پر 44 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل اس منصوبے کے تحت فیض آباد تا گلبرگ تک تقریباً 8.5 کلومیٹر طویل تین رویہ دو طرفہ کیرج روڈ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری منصوبے کو اپنے ہدف کے اندر مکمل کرنے کیلئے روڈ کے مختلف سیکشنز پر بیک وقت تعمیراتی کام کیے جا رہے ہیں ان تعمیراتی کاموں میں روڈ کے ایمبنکمنٹ، سب گریڈ، سب بیس اور سب بیس (ٹاپ) سمیت کھدائی کے کام شامل ہیں اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) منصوبے میں شامل انڈر پاس کی تمام 153 پائلز اور سلیب ورک بھی مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ ریمپ اے اور ریمپ بی ریٹنیگ والز پر بھی تیزی کیساتھ کام جاری ہے علاوہ ازیں، پلوں اور نکاسی آب کیلئے آٹھ مختلف کلورٹس پر کام تکمیلی مراحل میں داخل ہوچکا ہے منصوبے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لئے سروس روز (ایسٹ) کے اطراف غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کیخلاف انفورسمنٹ آپریشن بھی جاری ہے منصوبے کے تعمیراتی کاموں میں اعلی معیار کیساتھ بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، چیئرمین سی ڈی اے سروس روڈ ایسٹ کی تکمیل سے اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی آئیگی اس منصوبے سے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم ہونگی، چیئرمین سی ڈی اے اسی طرح یہ منصوبہ شہریوں کے وقت اور ایندھن کی بچت میں مددگار ثابت ھو گا
2
17
627
CDA Joins Hands with NUST to Combat Smog and Environmental Pollution in Islamabad: Chairman CDA Sohail Ashraf chaired a meeting to formulate an effective strategy for smog mitigation and environmental protection. Key initiatives include MoU with NUST for Research & Development collaboration, formation of a committee including experts from NUST and senior officers from Environment, improved road infrastructure, modern waste management, dust control, promotion of electric vehicles and others for a cleaner, greener Islamabad. #CDA #Islamabad #NUST #SmogControl #EnvironmentalProtection #CleanAir #GreenIslamabad #ClimateAction #CapitalDevelopmentAuthority
4
1
1
13
991
غیر ملکی وفود کی آمد اور سہ فریقی دفاعی اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو برقی قمقموں، تینوں ممالک کے قومی پرچموں اور خیرمقدمی پیغامات سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ سی ڈی اے، ایم سی آئی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی خوبصورتی، صفائی ستھرائی، سڑکوں کی مرمت، پیچ ورک، لین مارکنگ اور پھولوں کی شجرکاری سمیت تمام خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایات پر تمام متعلقہ ٹیمیں فیلڈ میں متحرک رہیں گی، جبکہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے وفود کی آمد و رفت کے راستوں پر ٹریفک کی روانی اور سکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ #CDA #Islamabad #MCI #DefensePact #Pakistan #Türkiye #SaudiArabia – at Islamabad, Pakistan
1
5
32
1,697
غیر ملکی وفود کی آمد اور سہ فریقی دفاعی اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو برقی قمقموں، تینوں ممالک کے قومی پرچموں اور خیرمقدمی پیغامات سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ سی ڈی اے، ایم سی آئی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی خوبصورتی، صفائی ستھرائی، سڑکوں کی مرمت، پیچ ورک، لین مارکنگ اور پھولوں کی شجرکاری سمیت تمام خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایات پر تمام متعلقہ ٹیمیں فیلڈ میں متحرک رہیں گی، جبکہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے وفود کی آمد و رفت کے راستوں پر ٹریفک کی روانی اور سکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ #CDA #Islamabad #MCI #DefensePact #Pakistan #Türkiye #SaudiArabia – at Islamabad, Pakistan
1
14
80
5,559
اسلام آباد میں ریسکیو 1122 کی خدمات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے چار نئے ریسکیو اسٹیشنز کی تعمیر جاری، مجموعی ترقیاتی کام 30 فیصد سے تجاوز کر گیا۔ نئے ریسکیو اسٹیشنز G-11، I-9، I-14 اور ہمک ٹاؤن میں تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ منصوبے میں جدید کنٹرول رومز، کانفرنس رومز، پارکنگ ایریاز اور ریسکیو گاڑیوں کے لیے مخصوص شیڈز شامل ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے نے تعمیراتی کاموں کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ منصوبے کی تکمیل سے شہریوں کو ایمرجنسی و ہنگامی حالات میں بروقت امداد کی فراہمی اور جان و مال کے تحفظ کو مزید مؤثر بنایا جا سکے گا۔ #CDA #Islamabad #Rescue1122 #CapitalEmergencyServices #EmergencyResponse #PublicSafety #DevelopmentProgress #CapitalDevelopmentAuthority
3
6
48
1,766
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا 22واں اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری۔ اجلاس میں کیپیٹل ہسپتال کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سی ڈی اے ہیلتھ فاؤنڈیشن کے قیام اور انسٹیٹیوشنل بیسڈ پرائیویٹ پریکٹس (IBPP) کے آغاز کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ایونیو کے بائی لاز کی تیاری کے لیے کمیٹی تشکیل دینے، سیکٹر E-12/4 میں ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل اور رہائشی سیکٹرز میں سب ڈویژن کے زیر التواء کیسز نمٹانے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے تمام فیصلوں پر شفافیت اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی ترقی، شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور خوبصورتی سی ڈی اے کی اولین ترجیحات ہیں۔ #CDA #Islamabad #CDABoardMeeting #CapitalHospital #SectorE12 #IslamabadDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
4
3
18
1,601
چیئرمین سی ڈی اے کا ممبر انوائرمنٹ کے ہمراہ آرچرڈ انڈر پاس کا دورہ آرچرڈ انڈر پاس پرجاری بیوٹیفکیشن اور لینڈ سکیپنگ کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا آرچرڈ انڈر پاس پر بیوٹیفکیشن اور لینڈ سکیپنگ کے کاموں کو جلد مکمل کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے انڈر پاس کے اطراف اور گرین بیلٹس پر لینڈ سکیپنگ اور ماحول دوست شجرکاری کو یقینی بنایا جائے، سہیل اشرف انڈر پاس کے اطراف روشنی کے مناسب انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے جدید اور خوبصورت ایل ای ڈی لائٹس نصب کی جائیں #CDA #Islamabad #OrchardUnderpass #Beautification #Landscaping #Horticulture #GreenIslamabad #BeautifulIslamabad #CapitalDevelopmentAuthority
4
2
1
18
1,597
سی ڈی اے کی ماحول دوست ماس ٹرانسپورٹ سروس کے تحت گزشتہ 3 ماہ کے دوران تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد شہریوں نے محفوظ اور ماحول دوست سفر کیا روزانہ کی بنیاد پر اسلام آباد ٹرانسپورٹ سروس سے مستفید ہونے والے شہریوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی مجموعی طور پر اسلام آباد میڑو اور ماحول دوست فیڈر بس سروسز کے تحت 210 بسیں اسلام آباد کے 21 مختلف روٹس پر روزانہ کی بنیاد پر چلائی جاتی ہیں #CDA #Islamabad #MassTransit #PublicTransport #EcoFriendlyTransport #MetroBus #FeederBusService #SafeTravel #GreenIslamabad #CapitalDevelopmentAuthority
9
8
2
50
2,265
اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) فیض آباد تا گلبرگ منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری، مجموعی پیشرفت 41 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ 8.5 کلومیٹر طویل دوطرفہ تین رویہ سروس روڈ کے مختلف حصوں میں بیک وقت تعمیراتی کام جاری ہے۔ انڈر پاس کے تمام 153 پائلز اور سلیب کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ روڈ بیس، ریٹیننگ والز اور ڈرینج کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ سروس روڈ کے اطراف غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کا عمل بھی جاری ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے منصوبے کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ #CDA #Islamabad #IslamabadExpressway #ServiceRoadEast #DevelopmentProgress #InfrastructureDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
5
2
1
25
2,551
مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع (ایکسٹینشن) و سنگجانی انٹرچینج منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری، مجموعی طور پر 43 فیصد ترقیاتی کام مکمل چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر منصوبے کے مختلف سیکشنز پر 24/7 تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں #CDA #Islamabad #MargallaAvenue #SangjaniInterchange #DevelopmentProgress #InfrastructureDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
3
9
1
56
2,265
اسلام آباد کے F-7 جناح مرکز ، F-6 مرکز سپر مارکیٹ اور آبپارہ مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مراکز کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #F7Markaz #JinnahSuperMarket #F6Markaz #AabparaMarket #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
3
1
15
1,263
مرکز F-6 سپر مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مرکز کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #F6Markaz #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
4
2
6
611
مرکز F-7 جناح سپر مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مرکز کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #F7Markaz #JinnahSuperMarket #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
1
3
10
774
آبپارہ مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مارکیٹ کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #AabparaMarket #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
2
3
8
556
Development work on Islamabad Expressway Service Road (East) is progressing rapidly, with over 41 percent completed. The 8.5 km dual carriageway, three-lane road from Faizabad to Gulberg will ease traffic pressure on the Expressway and save citizens time and fuel. #CDA #Islamabad #ServiceRoadEast #IslamabadExpressway – at Rawalpindi, Pakistan
1
3
23
1,055
Development work on Islamabad Expressway Service Road (East) is progressing rapidly, with over 41 percent completed. The 8.5 km dual carriageway, three-lane road from Faizabad to Gulberg will ease traffic pressure on the Expressway and save citizens time and fuel. #CDA #Islamabad #ServiceRoadEast #IslamabadExpressway – at Rawalpindi, Pakistan
3
3
29
1,345
چار دہائیوں سے زیرِ التواء سیکٹر E-12 میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، مجموعی پیشرفت 68 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ ترقیاتی کام مکمل ہونے والے ایریاز میں الاٹیز کو گھروں کی تعمیر کے لیے ڈیولپڈ پلاٹس کا قبضہ بھی دیا جا رہا ہے۔ سیکٹر کی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے تقریباً 1,135 کنال اراضی بھی واگزار کرائی جا چکی ہے۔ #CDA #Islamabad #SectorE12 #DevelopmentProgress #InfrastructureDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
11
7
57
2,714
چیئرمین سی ڈی اے کا F-7 مرکز، جناح سپر مارکیٹ کا دورہ، اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کاموں کا تفصیلی جائزہ مرکز F-7، جناح سپر مارکیٹ سمیت اسلام آباد کے مختلف مراکز کی اپ لفٹنگ اور بیوٹیفکیشن کے کام تیزی سے جاری #CDACares #Renovation #Beautification #Marakaz
9
7
2
61
2,701