Dr Fatima (@DrFatima804) header
Dr Fatima (@DrFatima804) profile picture

Doctor خان کی دیوانی ♥️ Tiktok I'd https://teapaw.org/t.co/WNvuddCvia

Banana republic
Joined October 2023
Photo by Dr Fatima (@DrFatima804)Photo by Dr Fatima (@DrFatima804)Photo by Dr Fatima (@DrFatima804)Photo by Dr Fatima (@DrFatima804)
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے کم بخت آنسو رک ہی نہیں رہے 😢
63
75
1
265
10,705
میری طبعیت نئی سہی تھی کافی دنوں سے جس کی وجہ سے میں ٹویٹر پر ٹائم نئی ڈے سکی
8
1
16
3,585
اگلا ورچوئل جلسہ Tiktokپر ہونا ہے الیکشن میں Tiktok کا بہت رول ہونا ہے اپ مجھ Tiktok پر بھی فالو کر لے tiktok.com/@dr.fatima856
2
1
5
676
چلیں گپ شپ لگاتے ہیں آج سب پہلی محبت میں ناکامی کی وجہ بتائیں ۔؟ 😂🙌
8
10
732
اطہر کاظمی کا سوال ۔ جہانگیر ترین کے سوشل میڈیا ٹیم کہاں گئی ہے وہ تو اب لیڈر بن گیا نا ۔۔ چول حسن ایوب کا جواب سنیں 😂
2
2
7
915
یہ کون سے جگہ ہے کہا جشن منایا جا رہا ہے ؟ teapaw.org/Karachi__Wali/status/1…
4
1
11
918
تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 مری مال روڈ نیو ایئر نائٹ
3
2
9
681
آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور ہمیں ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
4
11
530
سال کے آخری کچھ گھنٹے بچے ہیں چلیں سب مجھے بتائیں آپ نے مجھے فالو کیوں کر رکھا ہے کیا میں اتنی اچھی لگتی ہوں۔؟ 🙈
12
15
858
پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کو لاہور سے اُٹھا لیا گیا
3
7
594
اب فیض چلاگیااب کیا کرےگا تو؟آصف زرداری کا صادق سنجرانی سےسوال آپ توہیں نا؟صادق سنجرانی کاجواب فرمائشی ویڈیو لگتی ہے جیسے سوشل میڈیا کے لئے بنائی ہو teapaw.org/sana_J2/status/1740821…
3
1
4
672
عامل اب کسی اور کے جن نھی نکلتا 😂
جب جن عامل سے طاقتور ہو وڈیو کی بیوٹی ہے کہ کوئ عامل کو نہیں چھڑوا رہا ۔۔۔ سب مزے لے رہے 😂
2
1
11
662
صرف ایک وجہ بتائیں جس کی وجہ سے آپ عمران خان کو ووٹ دیں گے؟ جواب ضرور دیں
16
1
15
816
جتنی عوام تپی ہوئی ہے قسمے اتنا اچھی طرح لیول کرے گی کہ انکی نسلیں بھی چاہ کر بھی ٹیڑھا پن نہیں لا پائیں گی
کاغذات نامزدگی جمع کروا کر فیلڈ تو ہم نے لے لی ہے باقی لیول عوام اپنے ووٹ سے خود ہی کر دے گی۔۔۔!!
2
1
14
535
کیا لودھراں میں جہانگیر ترین کے مقابلے میں کسی بھی پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں ہو سکے؟ کوئی لودھراں والا بتا سکتا ہے ؟
1
1
7
545
انشاءاللہ اٹھ فروری کو اپنے ووٹ کا حق بھی ادا کریں گے اور اس کا دفاع بھی کریں گے انشاء اللّٰہ
2
10
19
1,264
اخے کہتے تھے الیکشن میں تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا ۔ الیکشن کمیشن میں 859قومی اور 4صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کےلئےکاغذات جمع کرائے گئے پی ٹی آئی 2434 ن لیگ 2134 پیپلز پارٹی 1651
1
9
330
جب کوئی مرد عشق میں مبتلا ہو گیا ہو تو شروعات میں ہی اسے کوئی فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیں کیونکہ اس وقت مرد جزباتی ہوتا ہے وہ آپکے لیے ساری دنیا چھوڑ سکتا ہے لیکن جیسے جیسے تعلق پرانا ہوتا جائے گا عورت کے دل میں محبت بڑھتی جائے گی اور دوسری طرف مرد اس عورت سے بیزار ہوتا جائے گا۔
3
7
441
الحمداللّہ حماد اظہر کے بھی کاغذات جمع✌️
1
4
285
اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔ مولانا جلال الدین رومی
1
9
378