Pinned Tweet
یوسف مگسی اور عزیز کرد وژنری رہنما تھے
1931 میں اپنی پہلی کھلی میٹنگ میں انجمنِ اتحادِ بلوچان پارٹی نے چار ابجیکٹیوز اپنائے جن میں سے پہلے تین یہ تھے۔
1 سرداری نظام کا مکمل خاتمہ
2 بلوچستان کے مختلف حصوں کا اتحاد اور آئینی اور 3جمہوری نظام حکومت کا نفاز۔ تعلیمی سہولیات میں اضافہ
Hammal Haidar retweeted
بلوچستان کی گیس پنجاب اور کراچی کے کارخانوں کو تو دی جا سکتی ہے، لیکن بلوچستان کے عوام کو نہیں، لوگ پوچھتے ہیں کہ بلوچستان کا مسئلہ کیا ہے اور جواب ناانصافی ہے؟
Hammal Haidar retweeted
شہید کریمہ بلوچ کہا تھا کہ بلوچستان بلوچوں کی سرزمین ہے. یہاں چائینہ انویسٹ کر کے بہت بڑا نقصان اٹھائے گا..!!!
صبح آٹھ بجے اٹھ کر چہل قدمی کرنا اور موسم کو انجوائے کرنا صحت مند روٹین ہے۔
بلوچستان کے لوگوں کو اپنے زمین، اپنے مستقبل اور اپنے بچوں کے بارے میں خود سوچنا ہوگا نہ کہ ایسے بندوں کے کہنے پر جیسے بی ایس او کے ایک سابق چیئرمین وحید بلوچ اور اس قسم کے سینکڑوں لوگ جو بیرون ملک بیٹھ کر جن کا روٹین یہ ہوتا ہے کہ صبح اٹھ کر اپنے بچوں اور فیملیز کے ساتھ صبح آٹھ کرچہل قدمی کر کے موسم انجوائے کرتے ہیں پھر وہاں سے آ کے ایک اچھی سی بریکفاسٹ کرتے ہیں اپنے بچوں کے ساتھ پھر وہاں سے لگژری گاڑیوں میں اپنے بچوں کو اسکول پہنچاتے ہیں جہاں ان کے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں وہاں سے آ کر اپنے بچوں کو مختلف کھیلوں کے اکیڈمیز میں لے جا کر ان کے مستقبل کے لئے سوچتے ہیں اور اس کے بعد رات کو ہمارے عام بلوچ غریب بلوچ جو لکھا پڑھا نہیں ہے ان بلوچوں کو ایک ٹوئٹر کے ذریعے پیغام دیتے ہیں کہ بلوچستان کا مستقبل پہاڑ ہے اور اپنے بچوں کو پہاڑوں پر لے جا کر اپنے ملک کی فورسز سے لڑائیں اس سے ان بیرون ملک لوگوں کی دوغلا پالیسی اور سیاست صاف نظر آتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کا مستقبل روشن اور ہمارے بچوں کا مستقبل تاریک دیکھنا چاہتے ہیں صرف اور صرف اپنی سیاست کے لئے۔ ان وحید بلوچ جیسےاور، اس جیسے سینکڑوں نام و نہاد بلوچ خودساختہ لیڈر جو بلوچ بچوں کے قاتلوں میں شمار ہوتے ہیں، ان کو چاہیے کہ بلوچ قوم کو اتنی بڑی بڑی نصیحتیں کرنے کی بجائے خود اپنے بچوں کو ساتھ لاکر پہاڑوں پر چلے جائیں، پھر لوگ ان کی باتوں پر بھروسا کر سکتے ہیں کہ واقعی یہ بلوچ کے غم خوار ہیں، نہ کہ خود یورپ میں، امریکہ میں، لندن میں، اچھی اچھی سکولوں میں، اچھی اچھی جگہوں میں رہائش پذیر ہو کر اپنے بچوں کوزندگی کی اچھی سہولتیں دے کر ہمارے بچوں کو پہاڑوں پر بھیجنے کی باتیں کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو بلوچ قوم کو سمجھنا ہوگا اور ایسے لوگوں کی باتوں کو ایک کان سے سن کر دوسری کان سے نکال کر ان کو بلوچ دشمن سمجھا جائے۔
3
18
8,923
Hammal Haidar retweeted
1. Balochistan is witnessing a massive campaign of forced displacement, in which the military is reportedly using coercion, intimidation and brute force to displace local communities, particularly in the coastal region and the districts of Kalat, Mastung and Nushki.
I think this is one of the most consequential organizational decisions in the recent history of the Baloch armed movement.
My assessment is that this could represent an important transition from personality based leadership toward institutional leadership
BLA Announces Leadership Change, Bashir Zeb Baloch No Longer Commander-in-Chief
thebalochistanpost.net/2026/…
Hammal Haidar retweeted
بلوچ لبریشن آرمی کی قیادت حیر بیار مری اور ان کے بعد بشیر زیب نے کئی سال تک کی۔ بالاچ مری و اسلم بلوچ درمیان میں کچھ عرصہ تنظیم کے سربراہ رہے۔ حیر بیار غالباً 2007 سے 2017 تک جبکہ ایک اندازے کے مطابق بشیر زیب 2018 سے 2026 تک۔ بلوچ لبریشن آرمی کا حیر بیار کے بغیر نیا اپ ڈیٹ ونڈو دو ہزار اٹھارہ میں کُھلا تھا، اسلم بلوچ جب سربراہ بنے البتہ 23 نومبر 2018 میں کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ ان کی زندگی کی آخری کارروائی تھی۔ اس حملے کے ایک ماہ، دو دن بعد پچیس دسمبر 2018 میں وہ خود بھی ایک خود کُش حملے کا نشانہ بن گئے تھے۔ جس کے بعد قیادت بشیر زیب کو منتقل ہوئی تھی۔
Sangat, the Gwadar attack has already done its damage to FWO. Why would the establishment then publicly humiliate its own military linked organisation?
Replying to @HammalHaidar
Sangat, A classic colonial tactic.The puppet uses public statements as a diversion to distract the media from the Gwadar attack, only to take them back behind closed doors to please their military bosses.Using these distractions is how the establishment maintains its power
1
21
4,911
Hammal Haidar retweeted
More than 60,000 operations in Balochistan in a year and 1,000 militants killed, still violent attacks continue & Gwadar is once again in the crosshairs. Why?
Brother of a prominent Balochistan provincial assembly lawmaker abducted. Where is the province heading? Today’s podcast
گوادر پر حملہ کس نے کیا، تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
فوج کے سیاستدان اور صحافی بلوچستان کے حوالے سے مسلسل جھوٹ کیوں بولتے ہیں۔
دیکھیے کِیا بلوچ کے ساتھ ہفتہ وار پوڈکاسٹ
@KiyyaBaloch
@HaqaiqDotCom
@Haqiaq_English
Constant humiliation at the hands of occupying forces, coupled with the unbearable feeling of being enslaved in your own homeland, forced her to take this step
What made her become a militant and take her own life to allegedly escape capture?
#OperationAlmas
Hammal Haidar retweeted
Eventually, you understand that keeping everyone happy is often just another way of abandoning yourself.
Hammal Haidar retweeted
Rest in peace beautiful soul you were only 15 an orphan with so many dreams and a whole life ahead of you may Allah grant you highest place in jannah may your killers face justice for the innocent life they took you deserved so much better than this cruel world💔
Hammal Haidar retweeted
The Human Rights Department of the Baloch Yakjehti Committee (BYC) prepared a fact-finding report titled “Forced From Shadi Kaur: Displacement, Conflict, and the Changing Life of the Baloch Nation.”
The report examines forced displacement, conflict, and their impact on the lives, livelihoods, and social fabric of Shadi Kaur.
The report is published and soon will be available to the public to shows the ground realities and bring attention to the experiences of affected Baloch.
#StopForcedDisplacementInBalochistan























