لمحہء فکریہ:
بات جب پاک فوج کے گریبان تک پہنچی تو فوج کو ھوش آیا کہ کچھ غلط ھو رہا ھے۔ یعنی یہ کہ عوام اور ملک کو کوئی لوٹ کے بھاگے یا اسے بھگا دیا جائے تو فوج کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ حیرت ھے کہ پھر اسی فوج کو عوام کی حمایت بھی درکار ھوتی ھے۔
PUT KHOSA & ALL JUDGES NAMES IN ECL AND HANDOVER THEM TO PUBLIC SO THEY CAN SHOW THEM WHAT IS JUSTICE.
پہلے یہ تو چیک کرو، کیا واقعی چالیس لاکھ پاکستانی سعودیہ میں کام کرتے ہیں یا ہمارے معصوم لیڈر کی لاعلمی سے فائدہ اٹھایا گیا۔
عوامی لیڈرز فیصلے کرنے سے پہلے عوام سے مشورہ کیوں نہیں کرتے؟
اگر عمران صرف ایک دن کی مہلت مانگ کر سعودیہ میں رہائش پزیر پاکستانیوں سے پوچھ لیتے تو تمام
1
Mr. PM IK, u are just focusing India in every tweet. Are u keeping your eyes on Pakistan's internal matters? Let me remind u, u are Prime Minister and not Foreign Minister of Pakistan. Let Army & Agencies keep their eyes on India's activities. It is their job.
