𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu) header
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu) profile picture

𝘕𝘰 𝘤𝘰𝘮𝘱𝘭𝘦𝘹 𝘕𝘰 𝘳𝘦𝘨𝘳𝘦𝘵 𝘕𝘰𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘪𝘮𝘱𝘳𝘦𝘴𝘴𝘪𝘷𝘦

Silly mid on
Joined March 2022
Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)Photo by 𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@Jadoon_hu)
عین ممکن ہے میں کہانی میں فنا ہو جاؤں شمع محفل سے ایک قصہ پارینہ بن جاؤں عین ممکن ہے تو اپنے ہاتھوں سے کھو دے مجھے میری پارسائی کا بت ٹوٹنے لگا ہے دور ویرانوں کا مکیں ہو جاؤں شہر خاموشاں کے عہد کا امیں ہو جاؤں اجنبی زمیں کی آغوش میں سو جاؤں دنیا کی رنگینیوں سے جی اٹھنے لگا ہے
12
26
1
83
36,365
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
ڈھونڈنے والوں کا معیار خدا جانے ، مگر شہر میں اچھے گنہگار بھی مل جاتے ہیں راکب مختار
2
5
72
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
بڑی لذتیں ہیں گناہ میں جو نہ کیجئے جو نہ پیجئے تو عجب نشہ ہے شراب میں سبھی عذر ہائے گناہ جب ہوئے مسترد تو دلیل کیسی دفاع کار ثواب میں سید مبارک شاہ
2
70
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں، جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں اور طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں۔ خلیل جبران
2
3
66
6 کروڑ کے صوبے کا منتخب وزیراعلٰی مہینے سے اغواء ہے، اور نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان۔ ایسا آج تک کسی مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا۔ فسطائیت کی نئی حدود اور گراوٹ اور پستیوں کی نچلی ترین تہہ کو چھوا جا رہا ہے ایسا جنگل کے قانون میں بھی نہیں ہوسکتا #RestoreDemocracyinKPK
2
5
1
7
189
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026: – On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder. The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
627
6,918
254
12,905
217,378
پتلو جیسےٹُچوں پہ ٹک ٹاک پہ پیسوں کی اتنی ریل پیل یقیناً کالادھن سفید ہورہا ہے،اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ لیکن مجھے حیرت یہ ہے کہ کالا دھن سفید کرنے کے لئے انکو پتلو کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے، جہاز انکے اپنے،نیب، ایف بی آر انکا۔ ایک کسٹم آفیسر کا انجام دیکھ چکے، مزید کون جرات کرے گا
ایک ٹچے سے ٹک ٹاکر کے لیے قومی سطح پر کمپین چل رہی ہے کہ اُسکو ملک کا قیمتی اثاثہ ثابت کیا جا سکے۔عین ممکن ہے ڈی جی ISPR بھی اُس کے لیے پریسر کر دے۔بظاہر لگتا ہے یہ ٹک ٹاکر ایان علی پارٹ ٹو ہے۔منی لانڈرنگ سے لے کر چرس بیچنے تک صاحب لوگوں کے سب کام کر رہا ہوگا ورنہ کون پوچھتا اسے؟
1
2
12
268
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
Jhoot bolay kawa kaatay
میرے تو ناک بھی نم ہو گئی آنکھوں کے ساتھ ساتھ🥹 چشمِ فلک نے یہ منظر بھی دیکھا ہوگا😭
1
1
2
79
پتلو صرف بھونکنے والا کتا ہے۔
پتلو ایک بزدل مگر لالچی اور بیوقوف مہرہ ہے، جسے کبھی ضائع نہیں کیا جائے گا۔ اسے جب جہاں چاہیں گے استعمال کریں گے۔ جب بیکار ہو جائے گا تو ڈسپوز کردیا جائے گا۔ مگر وہ انکے لئے کبھی خطرہ نہیں بنے گا، وہ بزدل ہے۔
1
1
1
23
آپ اکثر سوال پوچھتے ہیں، کوئی رہ تو نہیں گیا؟ ابھی بہت رہتے ہیں۔ اور مائنس عمران خان ہوتا بھی آپ دیکھیں گے۔ انکو یقین ہے، کہ سوشل میڈیا اور عوام بےبس ہے۔ انکی تنقید، گالیاں، ٹرولنگ، انکے ووٹ، انکے احتجاج انکی جانیں سب بے معنی اور فضول ہیں۔
3
1
11
150
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
تم ہمیشہ جاھل شخص کو ہی نفرت میں مبتلا پاؤ گے کیونکہ اہل علم اختلاف رائے رکھتے ہیں نفرت نہیں ۔
2
3
11
205
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters. Human rights must be non-negotiable. (On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow. Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12). The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1… 🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan 🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan 📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
537
7,216
96
15,143
180,469
سرکاری ملازم کس دھڑلے سے 6 کروڑ عوام کی منتخب شدہ حکومت کو دہشتگردوں کی پشت پناہ اور سہولت کار کہہ رہا ہے۔ کوئی ان سے پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہے؟ کوئی صحافی، وفاق حکومت، کوئی تجزیہ کار؟ کارِ سرکار میں مداخلت؟ سیاسی سرگرمی؟ عہدے اور حلف سے روگردانی؟ کوئی آرٹیکل 6,7,8,9؟
2
3
128
میرے تو ناک بھی نم ہو گئی آنکھوں کے ساتھ ساتھ🥹 چشمِ فلک نے یہ منظر بھی دیکھا ہوگا😭
7
5
1
21
596
دنیا جنگوں کی لپیٹ میں ہے،انرجی،خوراک اور دواؤں کے بحران سر پہ کھڑےہیں۔ 33 ممالک نے جن میں جرمنی فرانس جاپان ناروے جیسے ترقی یافتہ ممالک شامل ہیں، اپنے شہریوں کو خوراک سٹور کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔ اور پاکستانی میڈیا اور حکومت کو سے بڑی فکر پتلو کی ہے۔ سنجیدگی کا عالم ملاحظہ ہو۔
8
10
1
17
483
مغلیہ دور میں بھی بادشاہ کے IQ اور ذہانت کا معیار تولنے والے لوگ موجود تھے۔ مگر انکو بادشاہ کی تعریفیں اور قصیدے پڑھنے والے درباری مراثی کہا جاتا تھا۔ آج کل اس کام کے لئے وزیر، مشیر اور صحافی رکھے جاتے ہیں
2
6
11
117
پتلو ایک بزدل مگر لالچی اور بیوقوف مہرہ ہے، جسے کبھی ضائع نہیں کیا جائے گا۔ اسے جب جہاں چاہیں گے استعمال کریں گے۔ جب بیکار ہو جائے گا تو ڈسپوز کردیا جائے گا۔ مگر وہ انکے لئے کبھی خطرہ نہیں بنے گا، وہ بزدل ہے۔
3
1
11
196
ایسی خبروں پہ دھوم تانا نانا میوزک لگا ہو تب سن کے مزہ آتا ہے۔
پختونخوا میں نامعلوم مسلح افراد کی کاروائیاں جاری ۔۔۔۔۔۔ ٹانک سے 4 پولیو ورکرز اغواء اور مہمند میں دو پولیس اہلکار شہید ۔۔۔۔
1
2
6
142
U can post such adorable pictures with such captions only if you don't know how many times he was beaten up publicly by Angelina Jolie later🙂
How bro pulled Jennifer Aniston and Angelina Jolie needs to be studied😭
1
2
6
259
ایسی دردناک تصاویر دیکھ کے بےاختیار آنسوچھلک پڑتےہیں۔ معصوم بچےباپ کو اپنی آنکھوں کےسامنے خون میں لت پت مرتا دیکھ رہےہیں مگر بےبسی ایسی کہ چیخ بھی نہیں سکتے۔ یہ تصاویر یہ مناظر یہ سسکیاں یہ آہیں یہ ظلم ان شاءاللّٰہ اس معاشرےکو لے ڈوبےگا۔ دیکھتے ہیں کب تک یہ معاشرہ لاشیں اٹھاتاہے
آج کے دن چار سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں 💔
2
4
10
167
سلمان صفدر کی خان صاحب سے ملاقات؟ اچانک، بغیر کسی درخواست اور ملاقات کے مخصوص دن کے؟ اتنے عرصہ بعد، جبکہ ایسی امید نہ تھی۔ کیا محرکات ہوسکتی ہیں؟ اور اس خبر میں سچائی کتنی ہے؟ کیونکہ کل طارق جمیل صاحب کی ملاقات والا شوشا بھی چھوڑا گیا تھا۔
6
5
21
407