ayat khan (@JaveerahS) header
ayat khan (@JaveerahS) profile picture
Muzaffargarh, Pakistan
Joined October 2023
Subah bakhair x family
56
36
1,455
Jumma mubarak
14
13
255
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾ پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ♥️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞♥️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞*♥️
12
13
204
Agreed or not
20
18
241
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی ؟ ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی ! اب جو اداس طبیعت ہے تو رونا کیسا ؟ میری پہلے بھی کوئی شام سُہانی کب تھی ! 🖤🥀
33
30
242
رشتےداروں کی فرینڈ ریکويسٹ Accept کرنا 😳 مطلب فری میں CCTV لگوانا هوتا ھے😂
12
7
172
اُداسی پکڑ ہی نہیں پاتے لوگ اِتنا سنبھل کر مُسکراتے ہیں ہم 🥀
34
1
36
484
بوڑھے آدمی نے اطمینان سے بسم اللہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ سے حجام کو بات چیت کا حوصلہ ہوا۔۔۔ حجام نے کہا دنیا میں بہت سے مذاہب خدا کو مانتے ہیں لیکن میں خدا کے وجود کو نہیں مانتا۔ مسلمان بوڑھے نے پوچھا: " کیوں نہیں مانتے؟ حجام نے کہا دنیا میں بہت پریشانیاں مصیبتیں بدحالی اور افراتفری ہے۔ اگر خدا کا وجود ہوتا تو یہ سب مصیبتیں اور پریشانیاں بھی موجود نہ ہوتیں۔ بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا میں بھی اس دنیا میں حجام کے وجود کو نہیں مانتا۔ حجام نے پریشان ہو کر پوچھا: "کیا مطلب؟ میں آپ کی بات نہیں سمجھا بوڑھے نے حجام کی دکان سے باہر گزرتے ایک گندے اور لمبے بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کر کے کہا: کیا تم اس شخص کے لمبے اور گندے بال دیکھ رہے ہو ؟ حجام نے کہا جی ہاں۔ لیکن اسکا میری بات سے کیا تعلق؟" بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا: "اگر" حجام ہوتے تو لمبے اور گندے بالوں والے لوگ بھی نہ ہوتے۔ حجام نے کہا: ہم موجود ہیں، لیکن ایسے لوگ ہمارے پاس نہیں آتے!" بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا بالکل۔ خدا بھی موجود ہے لیکن لوگ ہدایت کے لئے خدا کی طرف رجوع نہیں کرتے.
7
2
10
207
Agreed or not محبت :-🤍 محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ؟ جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے ۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے !! 🤍💙
19
1
17
234
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ حمد باری تعالیٰ 💕 دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں پھول، گلشن، گلاب تیرے ہیں تُو ہی مالک، جہان تیرا ہے چاند، تارے، سحاب تیرے ہیں ہر سُو جلوہ نمائی تیری ہے شوخ گُل با شباب تیرے ہیں خالقِ کُل تُو، مالکِ کُل تُو دریا تیرے، حباب تیرے ہیں
30
25
283
ﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﺍﻧﭩﯿﻠﯿﺠﻨﭧ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺑﺘﺎﻭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﺎﻟﻦ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﮯ 🧐😋🍝🫣🦋
22
17
296