Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166) header
Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166) profile picture

honest brave

Joined June 2020
Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)Photo by Qaiserfarooq (@Qaiserf01972166)
لعنت ہو ، تم عذاب ہو ناظرین لنگڑے شیطان کے بارے جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے اس نے کمال کر دیا👏🏻
14
117
6
275
15,963
جہلم کے عوام کو دل کے علاج کے لیے اب دوسرے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا! آج ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کارڈیک کیتھ لیب کا افتتاح کیا۔ انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی، ای سی جی، جدید آپریشن تھیٹر، وینٹی لیٹرز اور دیگر جدید طبی سہولیات سے آراستہ اس کیتھ لیب میں اب تک 2,400 مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔ میری کوشش ہے کہ پنجاب کے کسی بھی ہسپتال میں انجیوپلاسٹی کے لیے مریض کو انتظار نہ کرنا پڑے۔ صحت کی بہترین سہولیات ہر شہری کا حق ہے!
107
817
23
2,071
65,939
Qaiserfarooq retweeted
Ya Allah plzzzzz 🤲
15
27
171
1,521
اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو اب جواب کے لیے بھی تیار رہے۔ کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی امیر، بااثر یا طاقتور کیوں نہ ہو، اب کسی عام شہری کو دھمکا یا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ وزیر اعلی کمزور اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔ اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی۔ حکومت جواب دے گی!
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
367
877
71
2,366
231,414
Qaiserfarooq retweeted
جو اللہ کے فیصلوں پر راضی رہتا ہے، اللہ اسے اپنے خوبصورت فیصلوں سے راضی کر دیتا ہے۔💯🕋💛
14
19
152
1,020
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
804
1,956
191
7,151
463,963
Qaiserfarooq retweeted
مسٹر پتلو زندہ باد ❤️❤️🎉🎉
25
61
1
349
5,711
اس بے گناہ شخص کے لئے سب آواز اٹھاؤ یار پلیز 💔 #justiceformrpatlo #westandwithmrpattlo
5
76
2
153
1,522
Qaiserfarooq retweeted
Indeed 💯
7
40
303
1,909
Qaiserfarooq retweeted
وزیراعلی صاحبہ سے گزارش ہے @MaryamNSharif
51
280
14
767
12,985
Qaiserfarooq retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے اللہ! ہمارے دلوں میں کامل توکّل پیدا فرما، ہمیں دنیا کی فکر سے آزاد کر کے اپنے سہارے پر قائم کر، ہمارے رزق میں برکت، آسانی اور بے فکری عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل کر جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں۔ آمین یا رب العالمین.🤲💚
28
48
1
183
3,511
*HOLY QURAN* *قرآن کریم*          *أعوذ بالله من الشيطان الرجيم*             بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيم  وَاِنَّ يُوۡنُسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِيۡنَؕ *اور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے*  فَالۡتَقَمَهُ الۡحُوۡتُ وَهُوَ مُلِيۡمٌ *تو پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وه خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے*  فَلَوۡلَاۤ اَنَّهٗ كَانَ مِنَ الۡمُسَبِّحِيۡنَۙ *پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے (آیت کریمہ نہ پڑھتے)*   لَلَبِثَ فِىۡ بَطۡنِهٖۤ اِلٰى يَوۡمِ يُبۡعَثُوۡنَ‌ۚ *روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا*  ۞ فَنَبَذۡنٰهُ بِالۡعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيۡمٌ‌ۚ *پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے*   وَاَنۡۢبَتۡنَا عَلَيۡهِ شَجَرَةً مِّنۡ يَّقۡطِيۡنٍ‌ۚ *اور اُس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا*  وَاَرۡسَلۡنٰهُ اِلٰى مِائَةِ اَلۡفٍ اَوۡ يَزِيۡدُوۡنَ‌ۚ *اس کے بعد ہم نے اُسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا* *Holy Quran*
1
4
15
399
Qaiserfarooq retweeted
Ya Allah 🤲
13
35
316
2,511
Qaiserfarooq retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 💚
15
135
1
990
4,861
Qaiserfarooq retweeted
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. 💛
10
28
121
1,060
Qaiserfarooq retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ❤️
8
106
1
869
4,185
اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲 💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
3
14
38
422
Qaiserfarooq retweeted
خیبر پختونخوا کے خزانے پر ڈاکا اور لفافہ صحافت....! مشال یوسفزئی کے انکشافات تو صرف شروعات ہیں۔ صدیق جان سے لے کر سمیع ابراہیم تک، یہ لمبی فہرست ان لوگوں کی ہے جنہوں نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشیاں کیں اور ایک مخصوص ایجنڈے کو پروان چڑھایا۔ اب ایک ایک کر کے سب کے نام سامنے آئیں گے جنہوں نے صحافت کو کاروبار بنا رکھا تھا۔ صوبے کا پیسہ بیانیہ بنانے پر لٹایا گیا، جس کا حساب اب ہو کر رہے گا!
7
161
8
369
3,984
Qaiserfarooq retweeted
صدیق جان کو ہم نے بیانیہ بنانے کے لئے پیسے دیکر ہائر کیا ہوا تھا،مشال یوسفزئی کا انکشاف
29
567
9
1,359
13,529