Pinned Tweet
Electronic media is officially dead and so is your propaganda. Pakistan moves where Khan moves.
#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شفا دینے والے رب!
جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے،
انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما،
ہماری رگ رگ میں صحت،
ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی جانب سے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو اپنی بھتیجی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دینا آخر کس سیاسی سوچ اور نظریے کی عکاسی کرتا ہے؟
اگر آپ لوگوں کو عمران خان کے مخالفین سے اتنی ہی محبت ہے تو پھر عمران خان کے نام پر سیاست کیوں کرتے ہو؟
ورکروں کے علاؤہ کم تعداد میں موجود پارٹی عہدیدران ، ایم این اے ، ایم پی ایز اور سینٹرز مرشد عمران خان کیساتھ مخلص ہے
کل کے فقیر آج مرشد عمران خان کے نام پر ارب پتی بن چکے ہیں
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله !ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما،
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے،
ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک
اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےروزِجزاکےمالک!
ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما
اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
پروردگار!
ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں،
ہمیں جسم کی تندرستی،
دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما،
ہماری عافیت کو اپنی اطاعت
اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا،
جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا
جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا
اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
علی ظفر صاحب یہ گورنر راج سے پہلے کہتے تھے گورنر راج لگائیں ہماری ان سے جان چھڑوائیں۔یہ بات ثابت کرسکتا ہوں۔
محسن نقوی
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
جو لوگ دوستی ، رشتہ داری اور قومیت کے نام پر شخصیات کے پیچھے بھاگتے ہے انکا کوئی مستقیل سوچ اور نظریہ نہیں ہوتا اور کبھی اپنے موقف پر کھڑے نہیں رہہ سکتے 🙏🙏
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو،
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے
اس میں برکت دے۔
ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین












