السلام علیکم صبح بخیر
اللہ پاک سب کے گھروں میں خیر و عافیت رکھے آمین. #اردو_زبان
دوپہر تک بک گیا بازار کا ہر ایک جھوٹ
شام تک بیٹھے رہے ہم اپنی سچائی لئیے ہوئے #اردو_زبان
اُس نے آباد کی ہے تنہائی
ورنہ سُنسان تھا یہ گھر کتنا
محسن نقوی #اردو_زبان
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
*كامیابی کا راز صرف اتنا ہے کہ آپ کبھی ہار نہ مانیں۔ اٹھیں، مسکرائیں اور آج کے دن کو اپنی زندگی کا بہترین دن بنائیں۔*
^^ صبح بخیر^^#اردو_زبان
ہر بات کہی جا چکی ھے ہر واقعہ رونما ھو چکا ھے اب بس زبانیں اور جگہیں تبدیل ہوتی رہتی ہیں. #اردو_زبان
تو نے پوچھی ہی نہیں آخری خواہش ورنہ
سرِ مقتل بھی تیرے نام کے چرچے ھوتے
محسن نقوی
#اردو_زبان
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقرره وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے۔ ❤️ صبح بخیر #اردو_زبان
اب پکارا بھی تو مڑ کر نہیں دیکھا اُسنے
جسے بلاتے تھے ہم ایک اشارہ کر کے۔ #اردو_زبان
لوگ کہتے ہیں،
" پیسہ رکھو، برے وقت میں کام آئے گا۔"
لیکن دین کہتا کہ "اللہ پر بھروسہ رکھو، برا وقت ہی نہیں ائے گا۔". #اردو_زبان
مرے مزاج کا دشمن مری گواہی دے
کہ تیرا نام بھی لیتا ہوں میں دُعا کی طرح
ہزار تہمتیں دنیا نے بخش دیں مجھ کو
میں آدمی تھا مگر چپ رہا خدا کی طرح
محسن نقوی#اردو_زبان
اگر آپ کا پڑوسی بھوکا ہے تو مکہ جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ عبادت کے ساتھ انسانیت کا احساس بھی ضروری ہے۔
#اردو_زبان
آج پاکستان بھر میں یومِ اقبال منایا جا رہا ہے ۔
علامہ اقبال کا آپ کا پسندیدہ شعر ؟#اردو_زبان
*یومِ اقبال*
چِین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
دنیا کے بُت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اُس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا#اردو_زبان
عمر بھر حلقہ احباب بڑھایا میں نے
اب یہ خوائش ہے کہ کوئی جاننے والا نہ #اردو_زبان





