S.R (Peace) (@SRsoul) header
S.R (Peace) (@SRsoul) profile picture

Politics & Current Affairs.🌎 “First Pakistan, then Politics.” (Philanthropist & Realist) 🇵🇰(SS)

Joined April 2025
Photo by S.R (Peace) (@SRsoul)Photo by S.R (Peace) (@SRsoul)
تو محنت کر، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے۔۔توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے۔ اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی۔۔دعا شاکر توں منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے۔
2
3
8
4,954
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
18
147
1,333
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
3
79
642
2,898
وَلَا تَدْعُ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنْفَعُكَ وَلَا يَضُرُّكَ ۖ فَإِنْ فَعَلْتَ فَإِنَّكَ إِذًا مِنَ الظَّالِمِينَ اور خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کو نہ پکارنا جو نہ تمہارا کچھ بھلا کرسکے اور نہ کچھ بگاڑ سکے۔ اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے سُورَةُ يُونُسَ - 106
4
13
53
872
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ۔ رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم " تین باتیں باعث نجات ہیں 1- ظاہر اور باطن میں اللہ کا تقویٰ اختیار کرنا 2- خوشی اور ناراضگی میں حق بات کہنا 3- امیری اور غریبی ( تنگدستی ) میں میانہ روی اختیار کرنا " مشکواتہ شریف 5122 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
11
58
1,092
And no leaf falls except that He knows it.
2
20
286
3,444
فَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ لِلَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ (لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں سُورَةُ الشُّورَىٰ - 36
2
5
27
577
گھر ایک جیسے ہو سکتے ہیں، مگر حیا باقی رہتی ہے؛ اور یہی وہ امتیازی وصف ہے جو ایک گھر کو دوسرے سے ممتاز کرتا ہے۔ مرد ایک جیسے ہو سکتے ہیں، مگر مردانگی اور شرافتِ کردار باقی رہتی ہے؛ اور یہی وہ نمایاں خوبی ہے جو ایک مرد کو دوسرے مرد سے ممتاز کرتی ہے۔
4
1
15
742
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک آپ سب کو مجھے میری فیملی کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
28
45
358
3,732
اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔ ﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾
1
1
18
465
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
7
24
1
297
1,160
وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (خدا کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو سُورَةُ البَقَرَةِ - 43
3
31
406
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُعْرِضُونَ لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 1
1
11
510
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ تو صبر کرو بےشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور صبح وشام اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو سُورَةُ غَافِرٍ - 55
2
2
43
682
فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِ مِنَ الْمِحْرَابِ فَأَوْحَىٰ إِلَيْهِمْ أَنْ سَبِّحُوا بُكْرَةً وَعَشِيًّا پھر وہ (عبادت کے) حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے تو ان سے اشارے سے کہا کہ صبح وشام (خدا کو) یاد کرتے رہو سُورَةُ مَرۡيَمَ - 11
2
1
17
522
بے چینی بڑھ جائے تو ذکر الہی شروع کر دو ،
9
5
47
914
قرآن کی تلاوت دلوں کو منور اور زندگیوں کو بابرکت بناتی ہے۔
7
5
101
1,498
سورۃ الکہف (18:109) اگر میرے رب کی باتیں لکھنے کے لیے سمندر روشنائی بن جائے تو سمندر ختم ہو جائے گا، اس سے پہلے کہ میرے رب کی باتیں ختم ہوں، چاہے ہم اس کی مدد کے لیے اتنا ہی اور سمندر لے آئیں۔ پیغام: یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ کا علم، حکمت اور اس کی باتیں لامحدود ہیں۔ تمام سمندر بھی اللہ کے علم اور کلمات کو لکھنے کے لیے ناکافی ہوں گے۔ اس کے مقابلے میں ہمارا علم انتہائی محدود ہے۔ ہمیں عاجزی کے ساتھ قرآن پڑھنا، سمجھنا اور اس کی ہدایت پر غور و فکر کرنا چاہئے
3
4
13
381
إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ (15:95) بیشک ہم تمہارے لیے ان مذاق اڑانے والوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں
2
5
70
845
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (94:6) بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
1
3
25
806
سورۃ المؤمن (سورۃ غافر) کی آیت نمبر 60: ​وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ​ترجمہ: "اور تمہارے رب نے فرمایا: تم مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا"
6
13
90
733