فاروقی مسجد و مدرسہ پرانی سبزی منڈی کے مہتمم پیر طریقت قاری جان محمد عابد غوری صاحب کی چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات ، اس موقع پر علماء رابطہ کونسل کے صدر انجینیئر نبیل ناصر اور دیگر اراکین بھی موجود ہیں
@engnabeelnasir @KamalPSP @PSPPakistan
پاک سرزمین پارٹی کراچی کی غیر منصفانہ مردم شماری کیخلاف اتوار کو نرسری سے پریس کلب تک ریلی نکالے گی-
#PSPStandsWithKarachi
#PSPStandsWithKarachi
@UllamaP @KamalPSP @engnabeelnasir ہماری قبر میں ہمارے ووٹ نہیں جائیں رب کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں غلط راستے سے ہٹاکر ٹھیک رستے پر چلایا
سترہ جنوری اتوار دوپہر 2 بجے نرسری شاہراہِ فیصل سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا اعلان ، تمام شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد سے شرکت کی درخواست
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم ہے
"ایک انسان کی تکلیف دور کرنا مجھے اپنی مسجد نبوی میں ایک مہینہ کے اعتکاف سے ذیادہ محبوب ہے"
صحیح مسلم
آیئے اللہ کی رضا کے لئے خدمت خلق کی جدوجہد میں @PSPPakistan کا ساتھ دیں مصطفی کمال @KamalPSP
17 جنوری بروز اتوار غیرمنصفانہ مردم شماری کے خلاف نرسری تا کراچی پریس کلب پی ایس پی" کی آواز بن کر احتجاجی ریلی میں شریک ہوں
یہ سیاست کا مسئلہ نہیں ہے" کراچی کے حقوق لینے کا مسئلہ ہے"
لہذا ہرطبقہ کے لوگوں کیلئے بلاامتیاز اس میں شرکت" انتہائی اہم اور ضروری ہے
@KamalPSP
کراچی کی درست مردم شماری انتہائی اہم اور لابدی ہے"
اسکے بغیر کراچی والوں کو جائز حقوق اور دیگر ضروریات کا ملنا ناممکن ہے
حکمران ھمیں روٹی "پانی بجلی" گیس" بعد میں دے
ابھی صرف ڈیڑھ انچ کی زبان استعمال کرکے" اور جنبشِ قلم سے ھماری گنتی صحیح بتادے
@PSPPakistan @KamalPSP
کراچی کی غیر منصفانہ مردم شماری کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا 17 جنوری بروز اتوار احتجاجی ریلی کا اعلان
@PSPPakistan @KamalPSP @engnabeelnasir
m.facebook.com/story.php?sto…
Syed Mustafa kamal live on facebook
مچھ واقع میں شہید ہونے والے ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر قائمخانی وائس چیئرمین ڈاکٹر ارشد وہرا،ممبر نیشنل کونسل قمرنقوی، جعفرالحسن،نجم مرزا،فرحان انصاری ،دلاور خان کی شرکت۔
#MustafaKamal #Karachi















