Khawaja Umer retweeted
پورے برصغیر کی سب سے سستی بجلی راولاکوٹ کو میسر ہے۔ پورے پاکستان میں سب سے سستا آٹا راولاکوٹ کو میسر ہے۔ اس چھوٹے سے شہر میں ایک میڈیکل کالج، ایک مکمل یونیورسٹی، ایک معیاری سرکاری پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، سٹیڈیم، آزادکشمیر کا پہلا آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم، سی ایم ایچ اور کئی دوسری سہولیات موجود ہیں۔ ہر دوسرے گاؤں میں بہترین بی ایچ یوز موجود ہیں۔ ہر گاؤں میں سرکاری سکول موجود ہیں۔ ڈگری کالجوں کی تعداد بڑھتی جا رہی۔ پرائمری اور مڈل سکولز کا جال بچھ چکا۔ مجھے آپ پورے پاکستان میں، تین سے چار لاکھ آبادی والے اور 10 سے 15 مربع میل رقبے والے کسی شہر میں اتنی سہولیات دکھا دیں یا اس شہر کا نام بتا دیں۔ تھوڑی کوشش کریں، تھوڑی تحقیق کریں اور ڈھونڈ کر بتائیں۔ اگر آپ نے بتا دیا تو میں آج جا کر دھرنے میں بیٹھ جاؤں گی۔ اور اگر نا بتا سکے تو برائے کرم گھروں کو روانہ ہوں۔ سکون کریں، محنت کریں اور خود اس قابل بنیں کہ اپنی اور اپنی اولادوں کو خیراتی آٹے کے بجائے محنت کی روزی روٹی کھلائیں۔ اور جو غریب خود دار لوگ راولاکوٹ کے جینا چاہ رہے ہیں انکی زندگی اجیرن نہ کریں۔۔۔
Khawaja Umer retweeted
اگر آپ نے عمران خان اور ٹرمپ کی سیاست اور اہلیت کو سمجھنا ہو تو آپ نے اوباما کی یہ تقریر سننی ہے 👇
عمران خان اور ٹرمپ جیسے لیڈرز کے پاس نا تو عوام کی مثائل کی آگاہی ہوتی ہے نا ہی ان کو حل کرنے کی اہلیت سوائے اصلی مثائل سے توجہ ہٹاتے رہتے ہیں
Khawaja Umer retweeted
کچھ عرصہ قبل تک یہی ڈونلڈ ٹرمپ جسکو اب یہ لوگ برا بھلا کہتے ھیں انکا سب سے بڑا مسیحا تھا،ٹرمپ آئے گی،ٹرمپ کارڈ لائے گی،عمران خان چھڑوائے گی،خان کو وزیر آعظم بنائے گی۔
Khawaja Umer retweeted
فیکٹ چیک 🚨
امریکہ میں مقیم نام نہاد صحافی @MoeedNj معید پیرزادہ افغان طالبان رجیم کیطرف سے اپریل 2026 آج سے 6 ماہ قبل کے ڈرون
فوٹو کو آج کے راولا کوٹ کے احتجاج سے جوڑ کر جھوٹا پراپیگنڈا کررہے ہیں
اس پوسٹ کا ثبوت بطور ثبوت نیچے لنک میں موجود ہے۔
Khawaja Umer retweeted
"راولاکوٹ: سیکیورٹی اہلکاروں پر گھروں سے فائرنگ، ایکشن کمیٹی کے مسلح ارکان سامنے آ گئے
Khawaja Umer retweeted
خیبرپختونخوا سے خارجیوں کی حامی حکومت ختم ہونے کی دیر تھی
عوام کے ہاتھوں خارجیوں کی حالت چیک کریں 👇
ان 40 ہزار درندوں کو عمران نیازی افغانستان سے لایا تھا
اپنے بچے کہے کر 🤨
Khawaja Umer retweeted
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔
حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے
سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
Khawaja Umer retweeted
پاکستان ثبوت دے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ہو رہی ہے : سہیل آفریدی جنوری 2026
خیبرپختونخوا حکومت نے مقامی طالبان کو 5 کروڑ روپے تاوان دیکر جج بازیاب کرایا 2024 :1
Khawaja Umer retweeted
اصل کہانی سامنے آگئی ۔ پاکستان نے ایمرجنسی لگا کر انڈیا کی سرمایہ کاری ڈبو دی ہے ۔ انڈین خود مان گئے ۔ ٹی ٹی پی پر اربوں لگائے تھے ۔ اب ڈوب جائیں گے ۔ پاکستان نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے ۔
Khawaja Umer retweeted
تحریک انصاف نے اپنا مارچ ملتوی کردیا ہے بیرون ملک مقیم انقلابیوں سے خاص طور پہ گزارش ہے کہ اب تاویلات صفائیاں توجیہات حکمت بصیرت فہم اور سنجیدگی سے مزین اس فیصلے کو انسانی سیاسی تاریخ کا بہترین فیصلہ قرار دینے کا مواد سوشل میڈیا پہ انڈیل دیں
Khawaja Umer retweeted
پاکستان کے اعلانیہ ایٹمی طاقت بننے کے فورا بعد پاکستان کے خاتمے کیلئے پہلے سے تیار کیے گئے جس منصوبے کا آغاز کیا گیا تھا اس کا پہلا قدم کرگل چڑھنا تھا،اگلا قدم بارہ اکتوبر کا مارشل لاء تھا،پھر نائن الیون کے نتیجے میں امریکہ کا اتحادی بننا تھا،پھر جنوری دو ہزار دو میں کشمیر واجپائی کو بخش دینا تھا،پھر پہلے دہشت گردی کو ایندھن فراہم کرنا اور اس کی سہولت کاری کرنا تھا اور اس کے بعد سوات سے لیکر بلوچستان تک مختلف ناموں سے شروع کیے گئے بہت سے آپریشنز کرنا تھا،اس کے بعد ایبٹ آباد آپریشن میں خفیہ سہولت کاری کرنا تھا،پھر پراجیکٹ عمران خان لانچ کرنا تھا جس کے نتیجے میں ملک نے پہلے ڈیفالٹ کرنا تھا،پھر ایٹمی طاقت سے محروم ہونا تھا،اس کے بعد فوج کی ڈاؤن سائزنگ ہونا تھی اور آخر میں ملک کے حصے بخرے کر دیے جانے تھے۔اندازہ تھا کہ آخری تین کام عمران کے مخالف سیاستدانوں کے ردعمل کے نتیجے کے طور پر وقوع پذیر ہوں گے مگر دو ہزار بائیس کی رجیم چینج کی وجہ سے ایک طرف آخری تین کاموں کے آگے بریک لگ گئی اور دوسری طرف عمران مخالف سیاستدان اقتدار میں آ کر نئی رجیم کے صفحے کے جھولوں سے لطف اندوز ہونے میں مشغول ہو گئے۔چنانچہ آخری تین کاموں کا سارا بوجھ اکلوتے عمران خان کے ناتواں کندھوں پر آ گیا جس کو منزل تک لیکر جانا اس کے بس سے باہر تھا۔
مگر اب دل تھام کر سنیے کہ اٹھانوے سے شروع ہونے والے درج بالا عمل کا اختتام قریب آ لگا ہے۔ایک صفحے پر خاصی اکھاڑ بچھاڑ کا امکان ہے۔نئی صف بندیاں ہوں گی۔دوست دشمن بنیں گے اور دشمن دوستوں کی صف میں آئیں گے۔پرویز مشرف کے اتحادی مولانا فضل الرحمان ہمیشہ کی طرح ہراول دستے کے طور پر گھوڑے کو ایڑھ لگا چکے ہیں،گڑھی خدا بخش سے رائیونڈ تک کھلبلی مچی صاف دکھائی دیتی ہے۔عمران خان کا مقتدرہ کی سائیڈ لینے کا جتنا امکان ہے اتنا ہی امکان سابقہ پی ڈی ایم کا عمران خان کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا بھی ہے اور یہی نیا لندن پلین بھی ہو سکتا ہے۔
دوسری طرف حافظ صاحب نے چار سال میں اپنی جڑیں اپنے ادارے کے اندر مضبوط کرنے اور بین الاقوامی ساکھ بنانے میں صرف کیے ہیں جبکہ سیاستدانوں نے عوام کا بھرکس نکال کر اپنی رہی سہی ساکھ بھی مٹی میں ملا لی ہے مگر انڈر ورلڈ اور خفیہ نیٹ ورکس بالخصوص برطانوی خفیہ اداروں اور ان سے جڑے مذہبی و سیاسی اثاثہ جات کی حمایت سیاستدانوں کو حاصل رہے گی۔گویا "جرمن بھی تگڑے ہیں اور میرا بچہ بھی ڈاڈا ہے" والی صورت سامنے آنے والی ہے۔گھمسان کے اس رن میں حافظ صاحب کو اگر طاقت کے ایوانوں سے بے دخل بھی ہونا پڑا تو ایوب خان کی جگہ کوئی یحییٰ خان ہی آئیگا مگر اس کا ڈنڈا حافظ صاحب کے ڈنڈے سے دس گنا بے رحم اور ستم کش ہو گا جبکہ وہ حافظ سے بڑہ کر مولوی بھی ہو گا۔المختصر برطانوی اثاثوں کا انجام قریب آ گیا ہے اور نیا لندن پلین برطانوی چیونٹیوں کو پر لگنے کا عمل ہے۔سب مل بیٹھ کر آپس میں اتفاق کر لیتے تو سب کیلئے بہتر تھا مگر انھوں نے ملکی مفاد پر ذاتی مفاد اور برطانوی آقاؤں کے منصوبوں کو ترجیح دی !!
ان پر کیسے افسوس کیا جائے۔۔۔۔۔!!!؟
Khawaja Umer retweeted
لیکن تخم سوور ان باتوں کا جواب نہیں دینگے،بس راولا کوٹ میں کھڑے ھوکر بھونکتے رھینگے۔
Khawaja Umer retweeted
خبر :- بلوچ مارا گیا
دانشور:- "پنجاب نے مارا ہے"
خبر:- پشتون مارا گیا
دانشور:- "پنجاب نے مارا ہے"
خبر:- سندھی مارا گیا
دانشور:- "پنجاب نے مارا ہے"
خبر:- مہاجر مارا گیا
دانشور:- "پنجاب نے مارا ہے"
خبر:- پنجابی مارا گیا
دانشور:- "دیکھیں جی یہ کوئی تیسرا ہے جو فساد کرانا چاہتا، یہ ادارے ہمیں لڑوا رہی ہے -- نفرتوں کے بیج بو رہا ہے۔۔۔دیکھیں قوم پرستی اچھی چیز نہیں ہے، انکا مسئلہ اداروں سے ہے ۔۔ سب بلوچ ایک جیسے نہیں ہیں ۔۔ بہتر بلوچستان نہیں انا چاہیے"۔















