My Twitter Interaction Circle
➡️ infinitytweet.me/interaction…
1
3
272
اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں سے آگے نہ نکلنے دو۔
جو مل گیا اس پر شکر کرو
جو چھن گیا اس پر افسوس نہ کرو۔
#GodMorningTuesday
#CreateSafeSpaces
"بندہ گندے برتن میں دودھ نہیں ڈالتا، تو اللہ گندے دل میں نور کیسے ڈال دے۔ اس کے لیے ہمیں خود کا احتساب اور اپنے اندر کی غلاظت دور۔ کرنے کی کوشش کرنا ہو گی"
اللہ کریم آپ کو اور آپ کے پیاروں کو اپنی امان میں رکھے اور بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر
#Goodmorning
Aik picture ki BAAT kr rhe Yahan to video b hai
#Imrankhan
شُروع الّٰلہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔
صبح بخیر۔
#MothersDay #blockout2024
33
16
255
ایک بار حضورﷺ پر درود شریف ہو جاے۔
#محمد
#smilingfriends
32
18
523














