Raim (@110_raim) header
Raim (@110_raim) profile picture

Journalist سر محفل جو بولوں تو میں دنیا کو کھٹکتا ہوں رہوں گر چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے

Karachi, Islamabad
Joined January 2014
Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)Photo by Raim (@110_raim)
3 ماہ مکمل۔۔!!! سپریم کورٹ کے حکم پر نیب نے 21 مئی کو بحریہ ٹاون کراچی، لاہور اور راولپنڈی کیخلاف تفتیش شروع کی تھی، چیرمین نیب نے 3 ماہ میں تحقیقات منطقی انجام تک پہنچانے کا حکم دیا تھا، وہ منطقی انجام کیا ہوا؟ بحریہ ٹاون کے کارناموں کی تفصیلات اسی ٹویٹ کے ذیل میں دیکھیں۔۔
11
231
11
297
مسئلہ یہ ہے کہ غلطی بھی نہیں مانیں گے سوال بھی ہم سے نہ پوچھو یہی مسئلہ ہے جمہوریت کے چمپئن بننے کے لئے باتیں کروالو۔۔ بس
15
154
1
523
15,580
دنیا جانتی ہے پاکستان میں اور سندھ میں دہشتگردی کی بنیاد پیپلزپارٹی نے رکھی وہ کون تھا جس نے 1965 کئ صدارتی الیکشن کے بعد کراچی میں مہاجروں میں مہاجروں کا قتل عام کیا ؟ زولفقار علی بھٹو بھٹو نے گوہر ایوب کے ساتھ ملکر کراچی میں دہشت گردی اور پٹھان مہاجر فساد کرایا پیپلزپارٹی نے الذوالفقار نامی دہشتگرد جماعت کی بنیاد رکھی جس نے ہندوستان کی مدد سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلائی پی آئی اے کا جہاز اغوا کیا 2007 میں بے نظیر کے قتل کے بعد کس نے کراچی میں لوٹ مار کی ؟ پیپلزپارٹی اور قوم پرست جماعتوں کبھی تم نے ان واقعات کی مذمت کی ؟ پاکستان سے فرار ہوکر امریکہ میں بیٹھا عیاشی کررہا ہے اور یہاں غریب سندھی عوام کو دھرتی ماں کا چورن بیچ رہا ہے
سندھ کے خلاف سازشیں اور ہمارا واضع موقف۔۔۔۔ میرے خلاف جھوٹا پروپینگنڈا کا کھلا جواب۔۔۔🔥
13
84
2
155
2,713
پتلو کی مہندی کی دھکم پیل کے نتیجے میں پیدا ہونے والے کا بیان👇
اس سے زیادہ لوگ پتلو کی مہندی پر تھے ، غربت اتنی بڑھ گئی ہے کہ کہیں بھی مفت چیزیں تقسیم ہونے کا اعلان ہوگا ، ہزاروں لوگ پہنچیں گے میم
1
33
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا ایک اور تازہ واقعہ : ایک شہری شان نے اپنا مکان کیا بیچا اس کی شامت آگئی۔ 11 نومبر کو پولیس کے محکمہ AVLC یعنی اینٹی وھیکل لفٹنگ سیل کے افسران و اہلکاروں نے اس شہری کو پولیس موبائل میں اغوا کیا، اپنے نجی ٹارچر سیل میں الٹا لٹکا کر تشدد کیا، 20 کروڑ کا تاوان مانگا، شہری نے ایک کروڑ دیکر جان چھڑائی، مگر باوردی ڈاکوؤں نے اس کی گاڑی اور قیمتی موبائل فون بھی چھین لیا۔ شہری نے رپورٹ درج کرائی تو اعلیٰ پولیس افسران ڈی ایس پی رسول بخش کٹھیان، ڈی آئی او امجد کلیہار، ایس ایس پی AVLC کا ریڈر محسن بھٹو اور اس کے ساتھی ملوث نکلے ۔ کتنے ثبوت پیش کئے جائیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے کراچی پولیس میں ڈاکو بھرتی کئے ہوئے ہیں، کیا ان ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے سزا دی گئی؟ کیا ان ڈاکوؤں میں سے کسی کو بھی آج تک پولیس سے برطرف کیا گیا ؟ نہیں ، کیونکہ جن کے پاس برطرفی کا اختیار ہے وہی تو ان ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں اور ان سے بڑے ڈاکو ہیں
10
216
16
339
7,176
بیشرمی کی انتہا دیکھیں! بلاول خون کی دھمکی دیتا ہے اسکے بعد پاکستان مردہ باد کی ریلی نکلتی ہے ساری ریلی کو پیپلز پارٹی کا سوشل میڈیا کور کرتا ہے پیپلز پارٹی کے صحافی ٹویٹ کرتے ہیں ایک بندا گرفتار نہیں ہوتا پولیس نہیں روکتی پھر کہتے ہیں کہ ہمارا اس ریلی سے کوئی تعلق نہیں 🤣🤣
22
412
19
1,067
7,720
محسن نقوی صاحب! اگر باہمی لڑائیوں سے فرصت ملے تو آپ کو یاد کروا دیں کہ پرسوں کراچی شہر کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے پیپلز پارٹی کے فرنٹ جسقم نے لگائے لیکن ابھی تک وفاق نے ان بیغیرت دلالوں پر نا کوئی پابندی لگائی ہے اور نا ہی انکو کالعدم قرار دیا ہے۔ ایسا کیوں؟
68
644
32
1,782
13,810
بینظیر انکم سپورٹ کے فہرستیں نئے سرے سے مرتب کرو! یہ سارے نام نہاد قوم پرست بینظیر انکم سپورٹ کا پیدا کردہ کچرا ہیں جو پاکستانیوں کے پیسے پر پل کے پاکستان کو گالیاں دے رہے ہیں۔ ہڈ حرام مفت میں پل کے ہمیں ہی گالیاں دیتے ہیں، تن دینے کا وقت آ گیا ہے۔
49
260
25
841
13,090
کیا بیچارگی کی زندگی ہے جسقم والوں کی بھی رمضان میں صدقہ خیرات مانگنے عید پر فطرانہ مانگنے بقر عید پر گوشت مانگنے باقی کے سال پاکستان مخالف نعرے لگانے کیلئے کراچی آنا پڑتا ہے بزی لائف 😁😁😁
9
75
1
244
2,928
یہ جو پی پی پر مشکل وقت پر اچانک نسل پرست سندھی نکل آتے ہیں یہ وہ بینظیر انکم سپورٹ کے آٹھ سو ارب پر پلنے والے سلیپر سیل ہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کریں زرداری خاندان بینظیر کی جائداد بیچ کر ان کے نام پر چیرٹی کر لے قوم کا آٹھ سو ارب کیوں کھاتے ؟
129
726
33
2,141
31,768
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔ اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
103
583
34
1,202
19,287
سندھی اور پنجابی بولنا یا لکھنا لسانی تعصب نہیں ہوتا صرف خود کو مہاجر کہنا لسانیت ہوتا ہے
جو سندھی نہروں کے معاملے پر گھر چلے گئے تھے، اُنہیں دوبارہ سڑکوں پر لانے والا محسن نقوی ہے! اسلام آباد میں بیٹھے جو پنجابی وزیر کہتے ہیں کہ نئے صوبے عوامی مطالبہ ہے، وہ آج کراچی میں سندھ وحدت مارچ کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیں۔ #SindhIsOne
1
37
ٹاٹا بائے بائے۔۔ختم۔۔
16
316
12
1,566
193,577
اس ٹویٹ میں سندھ پہ حکمرانی کے 18 سال کی کہانی بیان ھوئ ھے۔ کوئ ھے جو ان حکمرانوں سے وفاق سے ٹرانسفر ھونے والے 18840ارب اور باقی کارناموں کا حساب لے گا ۔ بھڑکیں سنیں کہتے ھیں خون بہا دیں گے۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ھے
1. 18 years 2. 4 elections 3. Rs12.84 TRILLION 4. Sindh's literacy: 56% → 58% 5. Government schools: 49,125 → 40,978 6. 39% of children out of school 7. The money reached Sindh's treasury 8. What reached Sindh's people? My column in The News: PPP — three questions The Pakistan Peoples Party (PPP) has consecutively governed Sindh for 18 years and 7 months. Over that period, cumulative federal revenue transfers to Sind amounted to Rs12.84 trillion (this does not include all the resources Sindh raised or borrowed independently). Using the Rs12.84 trillion cumulative federal transfers, that works out to approximately Rs428 billion per district over the period. That amounts to Rs1.3 million for every household in the province. Rs12.84 trillion is sufficient to build 114,600 schools, 142,700 health clinics or 183,400 km of new roads. In 2007–08, Sindh’s literacy rate stood at 56 percent. Seventeen years later, it was 58 percent. Seventeen years. Two percentage points. 39 percent of Sindh’s children are out of school. Among girls, the proportion is 44 percent. Only 22 percent of Sindh’s households have piped water as their main source of drinking water. One-third have no drainage system. Yes, there has been progress. Documented full immunisation increased from 50 percent in 2018–19 to 66 percent in 2024–25. The proportion of households without toilets declined from 12 percent to 7 percent. Question 1: How many functioning schools, staffed clinics and usable roads did its people actually get? Question 2: How much of Sindh’s provincial revenue reached its 30 districts, and how much remained under provincial control? Question 3: Rs12.84 trillion reached the provincial treasury. The question is what reached the household. Red alert: The official records reveal that in 2008 Sindh’s public-school network had 49,125 schools. By 2024 the number had gone down to 40,978 schools, a decline of 8,147 schools or 16.6 percent. Over the 2010 to 2023 period, the number of hospitals has increased from 88 to 101. A net increase of 13 hospitals over 13 years. The number of Basic Health Units (BHU) has been stagnant at 772. Imagine potential new schools 114,600 - an actual decline of 8,147. Imagine potential new 142,700 clinics - on the ground stagnant at 772. Sindh has made progress in some areas. But after eighteen years of PPP rule, two percentage points of improvement in literacy demand an explanation. Eighteen years. Four electoral victories. Rs12.84 trillion in federal transfers. The question is not how much money arrived in Karachi. The question is what changed for the people of Sindh.
371
889
79
2,642
89,006
جن لوگوں کے ووٹوں سے صدر بنے انہیں اب آپ فارم سینتالیس کا کہتے ہیں ۔ تو صدارت چھوڑ کیوں نہیں دیتے ؟ #BilawalBhuttoZardari
39
193
15
798
61,698
اس خاتون کو بھی سچا پیار نہیں ملا👇
جو بندہ اپنی مرضی سے اب مسکرا تک نہیں سکتا وہ پاکستان کے مسائل حل کرے گا!
2
42
2008 سے لے کر ابھی تک سندھ میں پیپل پارٹی کی حکومت ہے سندھ تو کیا پیپلز پارٹی نے کراچی بھی نہیں بنایا اور جب ان سے بات کی جائے گورننس پہ تو وہ لڑنا شروع ہو جاتے ہیں بلاول سمجھتے ہیں کہ صرف ان کی بات سننا ہی جمہوریت ہے کسی اور کو اختلاف رائے کا حق نہیں وہ سمجھتے ہیں جمہوریت صرف یہ ہے جس میں ان کا اپنا خاندان سیو ہو باقی کوئی جمہوریت نہیں ہے عمر چیمہ
15
481
10
1,130
13,147
جو 18 سال میں کراچی کو پانی نہیں دے سکا جو اپنے ماموں مرتضی بھٹو اور ماں بینظیر بھٹو کو انصاف نہیں دے سکا وہ بلاول پھدو زرداری کہتا ہے کہ کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہے گا کمال ہے بھئی
2
2
83
بلاول بھٹو صوبہ سندھ کے شہریوں کو خون میں نہلانے کی دھمکی دینے سے پہلے اپنا ماضی یاد رکھیں ، جنرل ایوب خان کو ڈیڈی کون کہتے تھے، 1970 کے انتخابات میں مینڈیٹ تسلیم نہ کر کے ملک توڑنے والے کون تھے. @monemzafarkhan
4
65
1
94
1,292
بلاول بھٹو اور شاہزیب خانزادہ میں تلخی ۔۔ آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں ! بلاول ۔ آپ بالکل مجھ سے بہتر سیاست کر سکتے ہیں میں سوال کر رہا ہوں نہ مجھے سیاست کرنی ہے اور نہ میں کر رہا ہوں ! خانزادہ آپ سیاست کر رہے ہیں ! بلاول میں نے آپ سے پرفارمنس کا سوال پوچھا تحریک انصاف کے بارے میں آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا جو آئینی ترمیمیں آپ نے کروائیں ان پر آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا ! خانزادہ ۔۔
37
617
20
3,100
197,027
Raim retweeted
بلاول نے جس طرح سے یہ انٹرویو دیا اسے دیکھ کے ہنسی آ رہی تھی کہ جب دامن عمل سے خالی ہو تو بندہ جتنی چاہے انگلش بول لے شرمندگی ہی ہاتھ آتی ہے۔ شاہزیب باقاعدہ چسکے لے رہا تھا اور بلاول منہ سے جھاگ نکال رہا تھا سوال تک کرنے نہیں دے رہا تھا یہ ایک دلچسپ منظر تھا۔ یہ بلاول کی زندگی کا سب سے کمزور میڈیا انٹریکشن تھا۔
13
149
7
533
5,953