Zubair 🇵🇰 (@12iijk) profile picture

Silent moves, loud results 🇵🇰 No drama, just focus. Founder of https://teapaw.org/t.co/Z6Z0PMHPPM | Websites • Hosting • Digital Growth

Pakistan
Joined September 2023
Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)Photo by Zubair 🇵🇰 (@12iijk)
Building 𝗶𝗻𝗽𝗸.𝗽𝗸 into a trusted platform for jobs, education and important updates from Pakistan. Useful information. Clear publishing. Real value. 🌐 inpk.pk
1
1
2
126
Zubair 🇵🇰 retweeted
تم ہونہار ہو ۔۔۔
190
1,020
38
3,541
120,550
بیشک! ہماری بہادر سکیورٹی فورسز ملک و قوم کی حفاظت کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔ پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰❤️
یہ کوئی ہالی ووڈ کی فلم نہیں، بلکہ آپ کی بہادر افواج کے جوان ہیں، جو بی ایل اے کے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے انہیں جہنم واصل کر رہے ہیں۔
1
1
15
Zubair 🇵🇰 retweeted
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open. Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment? This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel. A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend. Taking quality education to every corner of Punjab!
192
615
35
1,294
55,608
تو پھر دعا کیا ہوگی؟
ماں دی بد دعا جا پُتر آر اے شہزاد سے بے عزتی کروا 😂😂🥰🥰
1
2
22
میاں صاحب میں تو نہیں مان سکتا جن کا لیڈر بھینس بیچ کر اکانومی ٹھیک کر رہا تھا وہ ایسا کر ہی نہیں سکتے
پی ٹی ائی کے دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اپنے بھائی شاہ زمان کے لیے مروا جنرل سٹور کے قریب بھینس ہی باندھ دی کہتے ہیں جتنا دودھ پینا ہے جا کر پیو بڑے کھلے دل کے مالک ہیں یا ر
1
1
21
No politics. No agendas. Just pure, unfiltered loyalty to the homeland and the ones who stand guard. 🇵🇰When the digital noise gets loud, real pride stays quiet and steady.#PakArmy #PakistanZindabad #DigitalPatriot #Unapologetic
میں کسی سیاسی جماعت سے نہیں میں ہر اس انسان کے خلاف ہوں جو میرے ملک کے خلاف ہے جو میرے افواج پاکستان کے خلاف ہے آور جب تک میری زندگی ہے جب تک میری آخری سانس باقی ہے میں اپنے ملک کا دفاع اپنی افواج کا دفاع اس سوشل میڈیا پر کرو گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
1
1
41
ہمارا سکولنگ سسٹم صرف غلام پیدا کرتا ہے اسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ڈگری حاصل کرنے والا کم از کم اتنا شعور پا لے کہ وہ در در کی ٹھوکریں کھانے کی بجائے کوئی ڈھنگ کا کام کر سکے
نوجوان لوگ کتنے پریشان ھیں کو سنتا نہیں ھے
1
1
22
"O mankind, indeed We have created you... that you may know one another..." (49:13) 🌍Diversity is a divine design, not a threat. Islamophobia stems from ignorance, but the Quran teaches mutual respect and dignity. Choose education over hate. ✨
1
1
41
#مذہب_فروش_سیاستدان اس طرح کے ٹرینڈز کا بنیادی مقصد اکثر سچائی کی تلاش نہیں بلکہ عوام میں ابہام پھیلانا اور انتشار پیدا کرنا ہوتا ہے۔
1
1
37
جب اس گند کو بروقت روکنا چاہیے تھا تب سب نے آنکھیں بند کر لیں، اور اب جب زہر پورے معاشرے میں پھیل چکا ہے تو یہ آنسو اور صفائیاں کسی کام کی نہیں۔ بروقت ایکشن نہ لینے کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے!
’’میں نے تو صرف اپنی خوشیاں غریبوں کے ساتھ بانٹنے کی کوشش کی تھی، اس واقعے میں میرا کوئی قصور نہیں۔ خدارا اس حادثے کا بوجھ مجھ پر نہ ڈالا جائے، مجھے معاف کر دیں۔‘‘ مسٹر پتلو کی آبدیدہ ہو کر فیلڈ مارشل اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل۔
1
1
35
Zubair 🇵🇰 retweeted
بوائز ان گرین نے آج 24 کروڑ دلوں کو زندہ کر دیا! 🔥 یہ صرف ایک جیت نہیں، یہ خوشی ہے، یہ امید ہے، یہ وہ لمحہ ہے جب پورا ملک ایک ہو جاتا ہے۔ ہمیں ایسے ہی میچز چاہییں، ایسے ہی تہوار چاہییں، ایسے ہی مواقع چاہییں جو ہمیں اکٹھا رکھیں اور زندہ رکھیں۔ شکریہ پاکستان ٹیم۔ تم نے دکھایا کہ جب گرین شرٹ پہنتے ہو تو پوری قوم تمہارے ساتھ ہوتی ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
1
45
296
2,559
Zubair 🇵🇰 retweeted
Pakistan win the ODI Series final, chasing down Sri Lanka’s 325/8 to finish on 331/7 and win by 3 wickets in Lahore. 🔥 Fakhar Zaman – 127 Congratulations Pakistan 📷
3
3
251
Zubair 🇵🇰 retweeted
اگر آپ مکہ معاہدے کو غور سے پڑھیں تو اس میں کسی کے شامل ہونے یا نہ ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ جو بھی اجتماعی دفاع اور علاقائی امن کے مشترکہ وژن پر یقین رکھتا ہے، وہ اس میں کیوں شامل نہیں ہو سکتا؟ ہر کسی کو اس میں شمولیت کی کھلی دعوت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری
4
32
65
1,105
تین سال پہلے شمالی وزیرستان کے علاقے محمد خیل میں مجھے بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے پاس چھ ٹریلین ڈالر کے معدنی ذخائر ہیں تین سال کے بعد کچھ لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات میں بہتری کے لئے مزید کتنا عرصہ درکار ہے؟
177
669
59
3,851
191,001
پرانے زمانے کی باتیں
607
654
85
6,004
299,300
Zubair 🇵🇰 retweeted
🚀 پنجاب میں صنعت، سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے دور کی جانب اہم قدم! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں پنجاب پیوٹ (PIVOT) منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس منصوبے کا مقصد پنجاب کی صنعتوں کو جدید بنانا، برآمدات میں اضافہ، نئی سرمایہ کاری لانا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ 🏭 منصوبے کے تحت 1,995 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس میں 906 ارب روپے نجی شعبے سے متوقع ہیں، جبکہ 1 لاکھ 62 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا ہدف ہے۔ زرعی مصنوعات کی جدید پروسیسنگ، مقامی صنعتوں کی ترقی اور پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔ پاکستان کو ایسے ہی منصوبوں کی ضرورت ہے جو خام مال فروخت کرنے کے بجائے مقامی سطح پر مصنوعات کی تیاری، کاروبار اور برآمدات کو فروغ دیں۔ امید ہے کہ یہ منصوبہ کاغذی اہداف سے آگے بڑھ کر صنعت کاروں، کسانوں اور نوجوانوں کے لیے حقیقی معاشی مواقع پیدا کرے گا۔ 🇵🇰 #MaryamNawaz #PunjabPIVOT #PunjabEconomy #Investment #Jobs #MadeInPakistan #PakPulse247
3
4
82
Zubair 🇵🇰 retweeted
📢 PakPulse 247 | X Space Community Guidelines PakPulse 247 aims to provide a platform for constructive, respectful, and meaningful discussions where everyone can express their views freely and exchange ideas in a positive environment. To ensure a productive discussion, all participants are requested to follow these guidelines: 1. Respect Everyone’s Opinion Respect all participants and their viewpoints. Share your opinions politely, engage in constructive discussion, and avoid personal arguments or forcing your views on others. Disagreement is welcome; disrespect is not. 2. No Abusive or Vulgar Language Abusive, vulgar, offensive, or disrespectful language will not be tolerated. Violators will be blocked promptly, without prior warning where necessary. 3. Speaking Opportunities Participants followed by PakPulse 247 will be given priority for the microphone upon joining the Space, subject to microphone availability and the flow of the discussion. Let’s work together to create an environment where ideas are discussed openly, differences are respected, and meaningful conversations lead to greater understanding. PakPulse 247 — Your Voice, Your Perspective, Constructive Dialogue. teapaw.org/i/spaces/1yxBePW…

1
5
5
219
Zubair 🇵🇰 retweeted
🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت! ایران میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کی ایک میز پر ملاقات خطے میں سفارتی تعاون بڑھانے کی اہم کوشش ہے۔ یہ پیش رفت علاقائی کشیدگی کم کرنے اور پاکستان کے سفارتی کردار کو مزید مؤثر بنانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ 🇵🇰 \#AsimMunir #Pakistan #SaudiArabia #Turkey #Iran #Diplomacy #PakPulse247
5
5
326