𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM) header
𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM) profile picture
Joined March 2023
Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)Photo by 𓍼 Meena🫀 ྀི (@1GullM)
"جَمِيلُ الشَّمَائِلِ، وَنُورُ الْمُحَيَّا ﷺ" (سراپا خوبصورت اور نورانی چہرے والےﷺ ہیں) ۔♥
2
109
440
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
وہ شہ رگ سے قریب ہے لیکن اگر آپ نہ پہچانیں تو وہ اس جگہ سے پکڑ لیتا ہے جسے آپ شہ رگ سمجھتے ہیں🪐🌊
12
37
189
1,170
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
وہ شخص میری مسکراہٹ میں چھپا غم پڑھ لیتا ہء، وہ چہرہ نہیں، مجھے پڑھتا ہے۔ #開園待ち #TDR_now #TDR__now
5
38
146
897
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
خاموشی کا جواب کبھی سچ لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا؛ خاموشی، وقت اور اللہ خود حقیقت کی گواہی دے دیتے ہیں۔ 🤍 #開園待ち #TDR_now #TDR__now
4
37
145
804
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
Modern technology, stronger institutions and greater opportunities for our youth as Sindh is moving forward. From modern forensic science & digitisation of the Criminal Prosecution Service to expanding employment opportunities through I Work for Sindh, the Sindh Government is investing in a more efficient, transparent and opportunity driven future. With 21,233 active job openings, 718 registered companies, 471,000+ job applications and 1,800 courses underway, alongside the new AI-powered Auto CV Creator, young people are gaining better access to skills, jobs and career opportunities. #IWorkForSindh
124
436
119
496
56,436
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
Staying accessible to the people and remaining connected to them is a responsibility I take to heart. Their concerns deserve to be heard, and their issues deserve sincere attention and action. #SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur #DistrictCouncilSukkur #Sukkur #Rohri #QasrENasirHouseRohri #PPP #JiyeBhutto
1
197
113
270
2,723
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
Held an important meeting at the District Council Office Sukkur to review the overall education situation across the district, including functional and non-functional schools, dilapidated buildings, furniture, boundary walls and other basic facilities. We discussed school rehabilitation, essential repairs, provision of furniture and improved facilities, with special focus on schools in the katcha areas. We will take practical steps within available resources to address the needs of schools under the District Council. #SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur #DistrictCouncilSukkur #DistrictSukkur #Sukkur #Rohri #Education #EducationForAll #SchoolRehabilitation #PPP
3
201
114
246
19,072
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
At the District Council Office Sukkur, listened to citizens concerns, and directed the relevant officials to take prompt action for their resolution. Serving the people and addressing their issues remains my utmost priority. #SyedKumailHyderShah #ChairmanDistrictCouncilSukkur #DistrictCouncilSukkur #Sukkur #PublicService #PublicIssues #PeopleFirst #AwamiKhidmat #SukkurDistrict #PPP
143
117
185
22,618
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
محکمہ اطلاعات سندھ نومبر میں سکھر اور تھرپارکر میں ’’سندھ ویژن‘‘ پروگرام منعقد کرے گا، جس میں ملکی و غیر ملکی صحافیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ پروگرام میں سندھ حکومت کے ترقیاتی اقدامات، 21 لاکھ گھروں کے منصوبے، صحت، آٹزم، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور مینگرووز کے عالمی ریکارڈ سمیت مختلف شعبوں کی کارکردگی اجاگر کی جائے گی۔ سینئرصوبائی وزیراوروزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی پریس کلب کے عہدیداروں سے ملاقات کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو @sharjeelinam
23
217
104
236
10,792
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادیِ صحافت اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کردار ادا کیا ہے۔ سندھ حکومت نے بھی صحافیوں کے لیے بھرپور خدمات انجام دیں۔ پیپلز پارٹی کے نزدیک صحافی اور سیاسی جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں، پیپلزپارٹی نے ہر دور میں صحافیوں کی حمایت کی۔ سینئرصوبائی وزیراوروزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی پریس کلب کے عہدیداروں سے ملاقات کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو @sharjeelinam
22
214
135
232
11,475
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
موسمیات فلائی اوور کی تکمیل کے ساتھ یونیورسٹی روڈ پر شہریوں کے لیے سفر مزید آسان اور ٹریفک کی روانی مزید بہتر ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت کی کاوشوں سے کراچی کے اہم شاہراہوں کو جدید اور بہتر انفراسٹرکچر سے آراستہ کرنے کا سفر جاری ہے۔ یونیورسٹی روڈ کی جلد تکمیل اور بی آر ٹی کے ساتھ یہ منصوبہ شہر کے ٹرانسپورٹ نظام کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ @BBhuttoZardari
21
224
110
245
9,334
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
میئر کراچی کی سربراہی میں تقریباً 150 چھوٹی بڑی سڑکوں اور شاہراہوں پر کام جاری ہے، سندھ حکومت نے ڈی ایچ اے میں ایف ڈبلیو او کے ساتھ مل کر بے تحاشا منصوبوں پر کام کیا ہے اور مزید کر رہی ہے۔ وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا ڈی ایچ اے اور ملحقہ علاقوں کے لیے روزانہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب @SyedNasirHShah
17
210
126
224
11,496
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں ترقیاتی کام تیزی سے منزل کی جانب گامزن ہیں، میئر کراچی کی سربراہی میں تقریباً 150 چھوٹی بڑی سڑکوں اور شاہراہوں پر کام جاری ہے، سندھ حکومت نے ڈی ایچ اے میں ایف ڈبلیو او کے ساتھ مل کر بے تحاشا منصوبوں پر کام کیا ہے اور مزید کر رہی ہے۰ وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا ڈی ایچ اے اور ملحقہ علاقوں کے لیے روزانہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب @SyedNasirHShah
17
250
52
264
8,275
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
سندھ حکومت کی جانب سے ڈی ایچ اے اور ملحقہ علاقوں کے لیے روزانہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں تقریب سے خطاب
20
249
52
263
8,828
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق شہر میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے، اہم منصوبہ سندھ حکومت، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور ایف ڈبلیو او کا اقدام ہے، منصوبے کا بنیادی مقصد ڈی ایچ اے کے رہائشیوں کو پانی فراہم کرنا ہے۰ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ڈی ایچ اے اور ملحقہ علاقوں کے لیے روزانہ 10 ملین گیلن پانی کی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب
21
259
52
264
8,143
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
سہیل آفریدی کی گھٹیا سیاست نے آخر پختونخواہ کی عوام کو کیا دیا؟؟ وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اسکی کی ترجیح آخر کیا رہی؟ سہیل آفریدی متعدد مرتبہ اڈیالہ جیل جا کر بانیِ پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوشش کرتا رہا۔ کاش اتنی ہی توجہ خیبرپختونخوا کے ان غریب عوام پر دی جاتی جو آج بھی امن، تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات کے منتظر ہیں۔ کاش اڈیالہ کے راستوں پر لگنے والے وقت کا کچھ حصہ پشاور، سوات، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان اور ضم اضلاع کے عوام کے درمیان گزرتا کیونکہ عوام کو وزیراعلیٰ سے صرف سیاسی بیانات نہیں چاہییں؛ انہیں امن چاہیے، اسپتال چاہیے، اسکول چاہیے، روزگار چاہیے اور بہتر حکمرانی چاہیے سہیل آفریدی یاد رکھو!!* تاریخ یہ نہیں پوچھے گی کہ وزیراعلیٰ نے کتنی سیاسی ملاقاتیں کیں؛ عوام یہ پوچھیں گے کہ تمہارے ایک سالہ دور میں عام آدمی کی زندگی کتنی بدلی؟ خیبرپختونخوا کو احتجاج کی سیاست نہیں، کارکردگی کی سیاست چاہیے
81
87
75
96
5,057
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
آفریدی ختم شُد تحریکِ انتشار ختم شُد خیبرپختونخوا کے عوام اب نعروں، احتجاجوں اور سیاسی محاذ آرائی سے آگے بڑھ کر امن، روزگار، تعلیم، صحت اور حقیقی گورننس چاہتے ہیں۔ ایک سال کی سیاست کا حساب جلسوں اور بیانات سے نہیں، عوام کی زندگی میں آنے والی بہتری سے ہونا چاہیے۔ سوال آج بھی وہی ہے: 1️⃣ عوام کو کیا ملا؟
2️⃣ امن کتنا ملا؟
3️⃣ اسکول کتنے بہتر ہوئے؟
4️⃣ اسپتالوں میں سہولتیں کتنی بڑھیں؟
5️⃣ نوجوانوں کے لیے روزگار کے کتنے دروازے کھلے؟ خیبرپختونخوا کسی فرد یا جماعت کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں عوام کا صوبہ ہے لہٰذا !! اب یہ عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ سرکاری عہدوں کو باپ کی جاگیر اور عوامی پیسے کا ماں کا جہیز سمجھنے والی تحریکِ انتشار کو پختونخواہ سمیت پورے ملک میں کالعدم قرار دے دیا جائے
100
94
90
104
5,282
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
you ever stop chasing people and realize how quiet life gets
1
36
107
599
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
ریڈ کارپٹ چند لمحوں کا ہوتا ہے، مگر عوامی سہولت روزانہ کا فائدہ ہے۔ موسمیات فلائی اوور کا اصل مقصد افتتاحی تقریب نہیں بلکہ شہریوں کے سفر میں آسانی، ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری اور انتظار میں کمی ہے۔ منظر نہیں، کام دیکھیں؛ شور نہیں، سہولت دیکھیں! 🙏🏽 @sharjeelinam
1
166
1
192
2,354
𓍼 Meena🫀 ྀི retweeted
With the #Mosamiyat Flyover now open, another bottleneck is being addressed & commuters stand to benefit from smoother movement. Critics may focus on distractions, but the infrastructure speaks for itself—Karachi is moving forward. This is #PPP ❤️🖤💚
9
208
3
244
6,570