Ahmed Sahib retweeted
ملک اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے ہمارے پاس کوئی اور چارہ نہیں تھا،اگر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے میں مزید دیر کرتے تو ہمیں بہت نقصان ہوتا ،وزیراعظم شہباز شریف
الحمدللّٰہ ذوالفقار علی بھٹو صاحب پاکستان کے پہلے عمران احمد خان نیازی تھے جو تبدیلی کے نام پر اس وقت کے نوجوانوں کو چونا لگا گئے!!!!!
لوگ تیز مرچیں کھا کھا کے اپنی ڈنب تباہ کر لیتے ہیں اور پھر کہیں بھی کھڑے ہوکر اس کو کھجانے لگتے ہیں!!!!! 😒😒😒😒
Ahmed Sahib retweeted
کیا آپ خصوصی شناختی کارڈ بنوانا چاہتے ہیں؟
تو جان لیجیے! اس کے حصول کے لیے معذوری سرٹیفکیٹ بنیادی دستاویز ہے!
آج ہی اپنا معذوری سرٹیفکیٹ حاصل کرنے اور متعلقہ معلومات کے لیے DPMIS پورٹل وزٹ کریں یا رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 1312 پر رابطہ کریں۔
Ahmed Sahib retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں فرانس کے نئے سفیر ژاں نوئل پواریے کی ملاقات۔ پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب نے فرانسیسی سرمایہ کاروں کو پیوٹ (PIVOT) پروگرام کے تحت زراعت، صنعت، لائیوسٹاک، فوڈ پروسیسنگ، توانائی اور شہری سہولیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
جی ایس پی پلس کے تحت پاکستانی برآمدات کے فروغ، یورپی منڈیوں تک ترجیحی رسائی، صنعتی شراکت داری اور پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے فرانسیسی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
@MaryamNSharif
Ahmed Sahib retweeted
لال سلام، کامریڈ مزاری اور کامریڈ چٹھہ
آپ دونوں حق اور سچ کی راہ کے مسافر ہیں اور ڈٹ کر انشاءاللہ پورے 27 یا کم از کم 17 برس قید کاٹیں گے اور تاریخ میں اپنی جدوجہد کی بابت امر ہو جائیں گے۔ 17 برس بعد آپ کے تمام نقاد بغلیں جھانکتے پھریں گے اور آپ کے مجسمے بنائے جائیں گے 💪
Ahmed Sahib retweeted
صوبے کے وزیر اعلیٰ کی پلاننگ دیکھیں کہ کھمبے ہٹانے سے پہلے سڑک اس لئے بنائی تاکہ حیسکو پر پریشر آئے۔
یہاں جیالے صفائیاں پیش کرتے ہلکان ہو رہے تھے وزیر اعلیٰ پہلے دن ہی یہ پلان بتا دیتے!
ویسے پلان والی کہانی تو اچھی گھڑ کر سنائی لیکن وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ بہت لیٹ ہو گئے!
بہت سارے دوست اکھٹے بیٹھے تھے جن میں ایک عدد ملاں بھی تھا بات حلال اور حرام کی چل پڑی تو ایک دوست نے ملاں سے پوچھا کہ آپ نے کبھی حرام کھایا ھے تو ملاں نے تھوڑی دیر سوچ بچار کے بعد جواب دیا کہ ہاں ایک دن بارش بہت تیز تھی تو گھر میں ہی کھانا کھانے پر مجبور ہو گیا تھا
یہی حال مولانا فضل الرحمٰن کا ہے اس بار حکومت میں حصہ نہیں ملا تو گھر میں سے حرام کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں
Ahmed Sahib retweeted
بیچارے اور Lumsy clumsy یوتھیئوں کے لئے کلپ۰
عمران نامی فرعون سے طالب علم نے سوال ھی کیا تھا۰
آگے کیا ھوا وہ دیکھ لو
Ahmed Sahib retweeted
ایران سمیت کوئی بھی ملک علاقائی امن کے مشترکہ ویژن پر یقین رکھتا ہے تو وہ معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔مکہ دفاعی معاہدے میں نئے ملکوں کی شمولیت کی گنجائش ہے، نئے ملکوں کی شمولیت کا فیصلہ پاکستان ترکیہ سعودی عرب کی سیاسی قیادت کرے گی۔
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
قاری:- شیخ سعود الجمعہ
تلاوت تو بے شمار قاریوں کی سُنی ہے لیکن ایسی رعب دار آواز کسی کی نہیں سُنی، ❤
Ahmed Sahib retweeted
شکریہ میاں نوازشریف!
یہ منصوبہ بنیادی طور پر بلوچستان میں زرعی ترقی، غذائی تحفظ اور مقامی لوگوں کی معاشی خودمختاری کیلئے بنایا گیا ہے 1998 میں میاں نوازشریف کے دور حکومت میں اس بڑے منصوبے کو تیار کیا گیا پھر اس پہ کام شروع ہوا تو مشرف کا مارشل لاء آ گیا اس پہ تھوڑا بہت کام ہوا 2013 میں میاں نوازشریف کا پھر دور آیا تو اس کا پہلا حصہ مکمل کر لیا گیا بدقسمتی سے جب اس کے پہلے حصے 363 کلومیٹر کا افتتاح ہونا تھا میاں نوازشریف کو پھر سے ہٹا دیا گیا اور اس کا افتتاح وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کیا۔یہ 500 کلومیٹر پر مشتمل طویل منصوبہ ہے۔اس منصوبے سے 7.13 لاکھ ایکڑ زمین کا ہدف پورا ہوگا 6 ہزار کیوسک پانی کی گنجائش ہے۔اس منصوبے سے بلوچستان کی لاکھوں ایکڑ غیر آباد زرعی اراضی کو قابل کاشت بنایا جا رہا اور اسی طرح 10 لاکھ سے زائد لوگوں کو پینے کا صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
Ahmed Sahib retweeted
کچھی کینال منصوبے سے قبل ہم برسوں بارشوں کا انتظار کیا کرتے تھے،گدھوں پر پانی لایا کرتے تھے،پینے کے لئے پانی نہیں تھا،ہمارے لوگ سندھ ہجرت کررہے تھے کچھی کینال کے بعد وہ واپس آرہے ہیں،کچھی کینال منصوبے پر عوام کی رائے
Ahmed Sahib retweeted
آج نماز جمعہ لندن میں میاں نوازشریف کے ساتھ ادا کی نماز کے بعد میاں صاحب سے ملکی امور پر پانچ طرفہ باہمی مشاورت بھی ہوئی
اکھیاں دے وچ اتھرو لے کے
ویکھاں اودیاں رہواں بہہ کے
کس نو دل دا حال سناواں
اج وی طعنے دین او تھاواں
جتھے کر دے سی بہہ کے گلاں باتاں
سکھ ماہی نال لے گیا
مینو سوچاں دیاں دے گیا سوغاتاں
سکھ ماہی نال لے گیا
نال دکھاں دے کرا کے ملاقاتاں
سکھ ماہی نال لے گیا 😓
Ahmed Sahib retweeted
کاش ان مظلوم عورتوں اور انکے غریب والدین کے حقوق اور انکے ساتھ ہونے والی ناانصافی پہ بھی درجنوں پروگرام ہوں،اور ان کے بارے میں بھی نام نہاد لبرل اور انسانی حقوق کے چیمپیئنز بات کرسکیں،یا صرف اس ملک میں صرف حقوق دہشتگردوں اور ریپسٹز کے ہیں ؟؟
Ahmed Sahib retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب کی معاشی ترقی کے لیے *PIVOT پروگرام* کے ذریعے 1,995 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا تین سالہ منصوبہ پیش کر دیا گیا، جس میں 1,089 ارب روپے سرکاری جبکہ 906 ارب روپے نجی شعبے کی مجوزہ سرمایہ کاری شامل ہے۔ اس منصوبے کے تحت 1 لاکھ 62 ہزار نئی ملازمتوں، 8 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کو ہنرمند بنانے اور 6.8 ارب ڈالر کی اضافی برآمدات کے امکانات کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ صنعت، زراعت، لائیوسٹاک، سیاحت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں ترقی کے ذریعے پنجاب کی معیشت کو مزید مضبوط اور مسابقتی بنانا اس منصوبے کا بنیادی مقصد ہے۔
#PIVOTProgram #MaryamNawaz #PunjabDevelopment #EconomicGrowth #GovernmentOfPunjab
@MaryamNSharif






















