Pinned Tweet
یہ کیسا نشہ ہے مَیں کس عجب خُمار مََیں ہوں
تُُو آ کے جا بھی چکا ہے، مَیں انتظار میں ہوں
منیر نیــازی
میں مرجائوں تو بالکونی کو کھلا رکھنا
کسان اپنی فصل کاٹتا ہے
اور بچہ سنگترا کھاتا ہے
مجھے محنت اور معصومیت بہت پسند ہے
گارشیالور ترجمہ منو بھائی
9
622
میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں
وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
#ghalib
