اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو میرا اکاؤنٹ سسپنڈ ھو گیا پلیز مجھے فالو کریں فالو بیک 💯 ملے گا انشاء اللہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے عمران خان ژندہ باد

تیرا دل
Joined August 2025
شہزادہ بھائی retweeted
ہے یہ حَسْرَت دَر پہ پِھر جائیں، اَشْک کے دریا بَہائیں۔۔۔!! داغ سینے کے دِکھائیں، سَامنے ہُو کر سُنائیں۔۔۔🙂♥️ 📿 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 📿 #قومی_زبان
37
32
1
79
609
شہزادہ بھائی retweeted
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں Congratulations team @Legacy_Leavers_ @Morpheus0300 @SKPTI804 @raajraaj1187 @33Aanwr @HabibUl99656518 @Angel_hn @zahy_12 @SaraNiaziPTI @NiaaziKhanPTI @Malkanoor_ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
17
43
1
45
669
شہزادہ بھائی retweeted
فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️) #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
21
18
105
538
شہزادہ بھائی retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں عاص بن وائل سہمی کے پاس اپنا حق مانگنے گیا تو وہ کہنے لگا کہ جب تک تم محمدﷺ کی نبوت کا انکار نہیں کرو گے میں تمہیں مزدوری نہیں دوں گا۔ 1 @Hudaa_1122
17
25
1
143
654
شہزادہ بھائی retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جب تم بہت زیادہ تعریف کرنے والے شخص سے ملو تو اس کے منہ میں مٹی ڈال دو۔ [مسلم حدیث:3002] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه کومل ❣️
6
14
37
344
شہزادہ بھائی retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 86: عَزِیز ﷺ پیارا، محبوب، عزت والا،طاقتور،جس کو کوئی ہرا نہ سکے،جس کی قدر سب سے زیادہ ہو۔ صفت عربی میں عَزَّ کا مطلب ہے عزت پانا،عَزِیز وہ جس کی عزت سب سے زیادہ ہو،جس کو سب پیار کریں، جس کو کوئی ذلیل نہ کر سکے #درود_وسلام @Hudaa_1122
25
26
1
67
698
🌷اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🌷
25
11
48
311
شہزادہ بھائی retweeted
Like, Follow & Repost
1
2
51
شہزادہ بھائی retweeted
Follow . & Repost
1
2
4
111
شہزادہ بھائی retweeted
Call me Murad Saeed I also wanna disappear like I never existed💚
7
14
402
شہزادہ بھائی retweeted
سردیوں کی پسندیدہ سوغات کا استقبال ساگ کے شوقین آگے آگے آ جاؤ 😊
6
4
14
187
شہزادہ بھائی retweeted
🚨 BREAKING | PAKISTAN'S INTELLIGENCE & SECURITY CRISIS 💰 Rs 2 CRORE per meeting? Serious corruption allegations involving ISI sector commanders in Islamabad and Peshawar. 🎙️ SENIOR ARMY OFFICER AUDIO: New questions about Pakistan Army's operational position in Balochistan. ⚔️ GWADAR — OPERATION ALMAS: BLF claims major military losses and damage to FWO and intelligence installations. 🇵🇰🇮🇷 IRAN BORDER: Sources allege Pakistani personnel sought shelter across the border during clashes. 🔴 ALMAS: BLF announces the deaths of seven fighters, including a female militant. What is happening inside Pakistan's security establishment? Adil Raja investigates the claims, available evidence and unanswered questions. WATCH SOLDIER SPEAKS — BREAKING NEWS BULLETIN Several allegations and casualty figures await independent verification. #SoldierSpeaks #AdilRaja #ISI #Gwadar #Balochistan #PakistanArmy youtu.be/DsaLPd8TvJk
8
109
1
296
19,096
شہزادہ بھائی retweeted
I miss you khan shab Do you really miss ? #FreeImranKhanAndFamily
1
15
32
567
شہزادہ بھائی retweeted
کوئی لیتا ہے ادھر نام تیرے آنے کا ہم تخیل میں کئی بار سنور جاتے ہیں🥀♥️ #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
17
18
2
60
721
شہزادہ بھائی retweeted
﷽ 🔹13🔹✨Jumada-Al-Awwal✨ 🔹25🔹✨ October_26✨ ✨Day 112✨ ✨اَلسَلامُ عَلَيْكم✨ ✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚 ❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️ پڑھ لیں✨ ✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨ ✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨ ✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨ ✨Sunday ✨
138
75
1
212
1,675
شہزادہ بھائی retweeted
یہ کہانی ڈیلیوری بوائے رئیس اور ایک شاطر خاتون آمنہ کی خونی داستان پر مبنی ہے، اس بات کی روشن مثال ہے کہ کس طرح مکاری اور فریب کے پردے آخرکار سچائی اور جدید فرانزک شواہد کے سامنے چاک ہو کر رہ جاتے۔ ​آمنہ کے گھر اکثر آن لائن سامان اور کھانا ڈیلیور ہوا کرتا تھا۔ انہی ڈیلیوریز کے دوران اس کا رابطہ ایک ڈیلیوری بوائے رئیس سے ہوا۔ رئیس کا معمول تھا کہ وہ اپنے بائیک پر پارسل لے کر ان کے گھر آتا، بیل بجاتا اور سامان آمنہ کے حوالے کر کے چلا جاتا۔ ​شروع میں یہ محض ایک گاہک اور ڈیلیوری بوائے کا پیشہ ورانہ تعلق تھا۔ لیکن آہستہ آہستہ یہ رابطہ محض سامان کی وصولی تک محدود نہ رہا۔ بات چیت اور میسجز کا سلسلہ شروع ہوا اور رئیس کے بار بار پارسل لے کر آنے سے ان کے درمیان ناجائز تعلقات قائم ہو گئے۔ آمنہ کا شوہر فرحان جب کام کے سلسلے میں گھر سے باہر ہوتا، تو رئیس سامان کی ڈیلیوری کے بہانے آمنہ کے گھر آتا تھا۔ ​وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فرحان کو اپنی بیوی کے نامناسب رویے اور موبائل پر مسلسل مصروف رہنے کی وجہ سے شک ہونے لگا۔ فرحان نے آمنہ کی سرگرمیوں پر باریک بینی سے نظر رکھنا شروع کی اور بالآخر اسے بیوی اور رئیس کے ناجائز تعلقات کے بارے میں پکا ثبوت مل گیا۔ ​بیوی سے آمنا سامنا کرنے کے بعد، فرحان کے دل میں شدید انتقام کی آگ بھڑک اٹھی اور اس نے رئیس کو اپنے راستے سے ہٹانے کے لیے ایک خوفناک منصوبہ بنایا۔ ​ایک دن فرحان نے انتہائی چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آمنہ کا موبائل فون اپنے ہاتھ میں لیا اور آمنہ بن کر رئیس کو میسج کیا۔ میسج میں رئیس کو ایک اور سامان ڈیلیور کرنے کے بہانے فوری طور پر گھر بلایا گیا، کیونکہ اس وقت گھر میں کوئی اور موجود نہیں تھا۔ ​رئیس حسبِ معمول پارسل لے کر بائیک پر ان کی گلی میں پہنچا اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ جیسے ہی وہ اندر داخل ہوا، پہلے سے گھات لگائے بیٹھے فرحان نے اس پر حملہ کر کے اسے قابو کر لیا۔ ​گھر کا دروازہ بند کرنے کے بعد، شوہر اور بیوی دونوں نے مل کر رئیس کو باندھا اور انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد مجرمانہ چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، لاش کو چھپانے اور شواہد مٹانے کی منصوبہ بندی کی گئی۔ انہوں نے لاش کو ایک گاڑی کی ڈگی میں بند کیا اور لاہور کے دور دراز علاقے مانگا منڈی لے گئے۔ وہاں ایک ویران جگہ پر لاش پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تاکہ شناخت ناممکن ہو جائے۔ ​واقعے کے بعد آمنہ اور اس کے شوہر نے خود کو بچانے کے لیے ہر ممکن جھوٹ بولا۔ آمنہ نے میڈیا اور تفتیشی حکام کے سامنے خود کو ایک مظلوم اور بے گناہ عورت کے طور پر پیش کیا، جس کا دعویٰ تھا کہ ڈیلیوری بوائے زبردستی گھر میں گھس آیا تھا اور اس کے شوہر نے دفاع میں اسے مارا۔ آمنہ اتنی مہارت اور معصومیت سے روز انٹرویو دیتی اور صفائیاں پیش کرتی کہ عام لوگ بھی اس کی بات پر یقین کرنے لگے۔ ​تاہم، قاتلوں کی تمام چالاکی اس وقت ناکام ہو گئی جب پولیس نے رئیس کے دوست سے رابطہ کیا۔ رئیس گھر سے نکلتے وقت اپنے دوست کو بتا کر گیا تھا کہ وہ کس کے پاس جا رہا ہے اور اس کے پاس موبائل چیٹس کے سکرین شاٹس بھی موجود تھے۔ ​پولیس نے سکرین شاٹس، کال ڈیٹا ریکارڈز (CDR) اور لوکیشن ٹریکنگ کی مدد سے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ ​اس کیس میں مدعی کے وکیل سینئر ایڈووکیٹ عدنان سلیم گجر نے اہم کردار ادا کیا۔ ان کی کوششوں سے سپریم کورٹ سے ملزمان کی وائس اور آڈیو فرانزک کے تاریخی احکامات حاصل کیے گئے۔ موبائل سے ملنے والے آڈیو پیغامات اور فارنزک شواہد نے ملزمان کا جھوٹ مکمل طور پر بے نقاب کر دیا۔ ​ساڑھے تین سال تک چلنے والی قانونی جنگ اور متعدد بار ضمانتوں کی منسوخی کے بعد، عدلیہ نے تمام شواہد اور فارنزک رپورٹوں کی روشنی میں شوہر فرحان اور بیوی آمنہ دونوں کو عمر قید کی سزا سنائی۔
13
29
4
187
52,369
شہزادہ بھائی retweeted
درود پاک پڑھ لیں📿 اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد @syeda1425
9
5
22
227
شہزادہ بھائی retweeted
مجھے بھی ویڈیو دیکھ کر پتا چلا تھا 🤣🤣
کیا کسی کو پتہ ہے خان صاحب نے ماجا گاما رنگ باز کس کو کہا 😂🔥
17
38
547
شہزادہ بھائی retweeted
🌙💙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🌹
4
9
33
510