Liaba Ch 💎 (@1liaba) header
Liaba Ch 💎 (@1liaba) profile picture

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ سب دوست میرا📢نوٹیفکیشن آن کرلیں؟ Give Respect and Take Respect🌹

Joined January 2025
Photo by Liaba Ch 💎 (@1liaba)Photo by Liaba Ch 💎 (@1liaba)Photo by Liaba Ch 💎 (@1liaba)Photo by Liaba Ch 💎 (@1liaba)Photo by Liaba Ch 💎 (@1liaba)
کیا آپ کو میرا یہ نوٹیفکیشن ملا ہے جسے نہیں ملا وہ ریٹویٹ کرکے ہینڈل مینشن کریں فالو کرنا مت بھولیں
114
45
2
206
10,368
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
31
15
48
411
جی ہاں سمجھ گئے
6
4
23
313
Liaba Ch 💎 retweeted
شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو آج کی سب سے خوبصورت ویڈیو ♥️
13
864
3
3,321
17,076
Liaba Ch 💎 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : صدیق جان کا بڑا انکشاف,!!!🛑 میرا یہ Clip سنبھال کر رکھ لیں, عمران خان جب بھی باہر آئیں گے, بشریٰ بی بی جب بھی باہر آئیں گی ۔ فوری طور پر تو نہیں لیکن چند دنوں بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں بولیں گے, بیرسٹر سلمان صفدر کے کردار کے اوپر ۔ وہ مطمئن نہیں ہیں ۔ نہ بشریٰ بی بی مطمئن ہیں, اور نہ عمران خان مطمئن ہیں ۔ صدیق جان 🚨
17
162
1
943
35,228
Liaba Ch 💎 retweeted
سلمان صفدر نے زیادہ تر خان صاحب کی صحت اور ان کے کیسز کے حوالے سے بات کی ہماری کوشش ہے کہ عمران خان صاحب اور بشری بی بی کے کیسز جلد سے جلد سماعت کے لیے مقرر ہوں اور آئین و قانون کے مطابق سنے جائیں اور فیصلے ہوں۔ بیرسٹر گوہر خان
3
53
77
770
Liaba Ch 💎 retweeted
اہم ترین 🚨 ملاقات کا وقت ختم، آج ایک بار پھر سے فیملی اور وکلاء کو عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دیا گیا
5
243
3
593
6,060
Liaba Ch 💎 retweeted
یہ وہی بے غیرت ٹک ٹاکر ہے جو عمران خان کو ”لنگڑا“ کہتا تھا۔ عمران خان کو تو گولیاں لگی تھیں، اُس پر 300 سے زائد جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔ یہ فراڈیا تو صرف ایک ایف آئی آر کے بعد ہی وہیل چئیر پر آ گیا ہے۔
57
1,450
12
4,627
75,821
Liaba Ch 💎 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کو ہٹانے کی تیاری؟ عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی آمنے سامنے, ۔ عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات ۔!!!!🔥🔥🛑 عاصم منیر کو ہٹانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ یہ الزام لگایا جا رہا ہے, کہ عاصم منیر کو باہر سے پیسے نہیں مل رہے ۔ کوئی ملک پیسے دینے کے لیے تیار نہیں ہے ۔ سرفراز بگٹی نے جو بیان دیا ۔ اس میں عاصم ملک کی مرضی شامل تھی ۔ عاصم منیر پر جرنیلوں کی طرف سے دباؤ ہے ۔ عادل راجہ 🚨🔥🔥
51
278
1,242
40,955
Liaba Ch 💎 retweeted
پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ🚨
1
40
1
103
1,699
عمران خان اور ان کے وکیل، سلمان صفدر کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات، بظاہر محض اپنی ساکھ بچانے اور نقصان کو محدود کرنے کی ایک کوشش کے سوا کچھ نہیں لگتی۔ #LetPakistanSeeImranKhan
3
5
176
جس کی پلوں سے چمکتے ہوں شہنشاہ کی بوٹ ایسے دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھوووں ۔۔۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
1
1
48
اہم ترین 🚨 عمران خان کا بھانجا عبداللہ خان وکلاء کے ساتھ اڈیالہ جیل ملاقات کے لئے پہنچ گئے عمران خان تجھے سلام
1
6
18
408
3 نومبر 2022 جب خان صاحب کو گولی لگی وہ مناظر اتنی مشکلات اس قوم کے لئے جھیلنے والا اب کیسے ہار مان لے #LetPakistanSeeImranKhan
7
10
231
آج کے دن 3 نومبر 2022 کو گولی لگنے سے پہلے جب عمران خان اپنے انقلابی لانگ مارچ کے ساتھ وزیر آباد سے گزر رہیں تھے یہ عوام کا سمندر ساتھ ساتھ کھڑے ہونے تھی
3
11
196
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
45
18
85
473
Liaba Ch 💎 retweeted
میں ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں اور کہتا رہا ہوں،گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے سے پہلے کہتا رہا ہوں کہ قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کا مسئلہ ہے،معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔ اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔ تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔ اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔ دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔ جب تمہارے آقا وہ ہیں تو ہم کیسے سوچیں گے کہ آپ کا یہ واویلا کچھ اور مقاصد کے لیے تھا، اس مقصد کے لیے نہیں تھا جس کی آپ نے بات کی؟ جوں ہی گورنر راج لگ گیا اور جوں ہی ایمرجنسی لگ گئی تو دہشت گردی کا موضوع ہی ختم ہو گیا اور بس ان کی طرف سے معدنی ذخائر کی بات چھڑ گئی۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں خطاب
22
537
4
2,222
55,164
Liaba Ch 💎 retweeted
بیرسٹر سیف کوئی اہم بندہ نہیں ہے۔ نا اس میں سیاسی بصیرت ہے نا عقل اور نا ہی شعور:) سلمان اکرم راجہ
16
476
5
2,172
19,984
حیدر آباد میں وکیل نے انصاف نہ ملنے پر آگ لگا دی ۔۔۔۔ لعنت ہے پاکستان کے نظام پر لعنت ہے پاکستان میں انصاف کے نظام پر میرا مشورہ ہے پورے پاکستان کے وکیلوں کو یہی کرنا چاہیے
1
110
3
225
3,586
Liaba Ch 💎 retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں جا رہا ہے اس کو سارے کارڈ ٹیبل کے اوپر چاہیے جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ جنگ ہو جائے ان کو یہ والا بھی اسرا دینا ہے کہ ہم جنگ کریں گے ماریں گے جو چاہتے ہیں جنگ نہ ہو ان کا مذکرات کا لولی پاپ جو چاہتے ہیں غزہ میں جنگ بندی ہوں ان کو آسرا جو چاہتے ہیں اسرائیل کی مکمل حمایت ہو ان کو بھی آسرا ٹرمپ ہر طرف کھیل رہا ہے ہر طرح کی خبریں مارکیٹ کے اندار تیز ہو رہی ہیں صرف اس لیے اس کی قسمت کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے کہ اس کے پاس کتنا اختیار بچے گا کل کے دن کے بعد،عمران ریاض سنیے مزید تفصیلات🚨
25
46
1,136
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
48
16
79
636