آٸینہ (@2_Mirror_2) header
آٸینہ (@2_Mirror_2) profile picture

اللّٰه کریم ہم سب کو ریاکاری سے محفوظ فرمائے.

Lahore, Pakistan
Joined August 2020
Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)Photo by آٸینہ (@2_Mirror_2)
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
20
63
2
146
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ✪ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ ✪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ ٱلْمَصِيرُ ✪ اللّٰہ کریم ہمارے لیے کافی اور وہ بہترین کارساز ہے، بہترین مولیٰ اور بہترین مددگار اے ہمارے رب! ہم تیری مغفرت مانگتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے
1
6
338
أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا ۝ تکلیف کو دور کردے،اے تمام انسانوں کےپالنے والے!شفا دے،تو ہی شفا دینے والا ہے،تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں،ایسی شفا جو بیماری کو (ذرہ برابر باقی) نہیں چھوڑتی.
1
5
113
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي. اے اللہکریم! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے، اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے، اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے۔ ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ ترمذی 3513
1
2
8
145
“بِاسْمِ اللهِ، تُرْبَةُ أَرْضِنَا، بِرِيقَةِ بَعْضِنَا، يُشْفَى بِهِ سَقِيمُنَا، بِإِذْنِ رَبِّنَا” اللہ کے نام کے سے، یہ ہمارے زمین کی مٹی ہے، اس کے ساتھ ہم میں سے کسی کا لعاب لگا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے ہمارے رب کی اجازت سے ہمارا مریض شفایاب ہوگا۔ صحیح البخاری : 5746 ١ /٢
1
1
2
172
٢ /٢ جب کوئی شخص بیمار ہو جاتا یا اسے کوئی زخم لگ جاتا تو جناب نبی کریمﷺ اپنی شہادت کی انگلی پر اپنا کچھ لعاب مبارک لگاتے اور انگلی کو مٹی پر رکھ دیتے۔ یوں اس کے ساتھ کچھ مٹی لگ جاتی۔ پھر آپ ﷺ اسے اس جگہ پھیر دیتے، جہاں زخم یا بیماری ہوتی
2
120
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
1
1
5
153
أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۝ میں اللّٰه عظیم کی، اس کی ذات کریم کی اور اس کی قدیم بادشاہت کی مردود شیطان سے پناہ چاہتا ہوں. ﺁﻣــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِــــــــﻴْﻦ داٶد : 466
3
3
9
455
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
1
5
10
232
رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیْطٰنِ ، وَاَعُوْذُبِکَ رَبِّ اَنْ یُحْضَرُوْنِ ۝ اے میرے پروردگار! میں شیطان کی وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ،اور اے میرے رب !میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں. المؤمنون : 97.98
2
3
12
261
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ ۝ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے پورے پورے کلمات کے ذریعہ ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر بد سے۔ صحیح بخاری : 3371
1
4
12
238
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ میں ہر اس چیز کے شر سے جسے اللہ نے پیدا کیا، اس کے کامل ترین کلمات کی پناہ میں آتا ہوں ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ صحیح مسلم : 6880
1
1
10
227
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
1
2
8
174
أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا ۝ تکلیف کو دور کردے،اے تمام انسانوں کےپالنے والے!شفا دے،تو ہی شفا دینے والا ہے،تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں،ایسی شفا جو بیماری کو (ذرہ برابر باقی) نہیں چھوڑتی.
2
2
11
202
اپنے کام کے آغاز میں اپنے اللّٰهﷻ سے دعا کیجۓ اَللّٰهُمَّ رَبِّ زِدۡنِی عِلۡمࣰا ۝ اے میرے پروردگار! میرے علم میں اضافہ فرما. ﺁﻣــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ
2
3
6
245
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے۔ ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ سنن ابو داؤد : 1554
2
2
9
178
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ ۝ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ سنن ابي داود 1522
1
2
1
8
1,045
رَبَّنَا اغْفِرْ لِيْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ ۝ اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے۔ ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ
2
3
1
13
675
رَبِّ اجْعَلْنِيْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِيْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاۗءِ ۝ اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اولاد سے بھی ، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما۔ ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ
1
2
9
150
رَبِّ اِنِّىْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٌ ۝ اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں. ﺁﻣــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ سورة القصص : ٢٤
1
2
7
186

171