محمد وسیم (@313wasi) header
محمد وسیم (@313wasi) profile picture

اللّٰہ کو عبادت سے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) کو اطاعت سے اور مخلوق کو خدمت سے راضی کریں

Gujranwala, Pakistan
Joined August 2019
Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)Photo by محمد وسیم (@313wasi)
تاریخ گواہ ہے غریب کی چھت اور امیر کی ویڈیو ہمیشہ لیک ہوئی ہے 😂
1
محمد وسیم retweeted
شہباز شریف کی قابلیت کا اندازہ اس سے لگا لیں موصوف کہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے خدا کیلئے باقی کچھ نہ پڑھیں اخبار ہی پڑھ لیا کریں ابھی تک کوئ قانون بنا ہی نہیں تو ختم کیسے ہو گا:) کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈر ہیں
870
2,589
209
14,163
محمد وسیم retweeted
اگر آپ دیکھانا چاہتے ہیں خان صاحب نے احساس کمتری، خود سے نفرت اور ذہنی غلامی کا شکار جس طبقے کی بات کی ہے وہ کون ہیں، تو سوشل میڈیا اور ٹی وی پر دیکھ لیں، کل سے انگریزی کی توہین پر سخت ردعمل دے رہے ہیں، یہ وہی طبقہ ہے جو کہتا ہے کہ عربی غیروں کی زبان ہے وہ کیوں پڑھائی جائے۔
39
497
8
1,870
محمد وسیم retweeted
یہ وہ مقام ہے جہاں فرض تقدیس سے ہمکنار ہوتا ہے۔ عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کے ہاں دکھائی دینے والا عزم قابلِ تحسین ہے۔
1,419
4,977
338
32,790
یقین جانئے پودا سستا ہے اور باجا مہنگا ہے لہذا "پاااااں" کی بجائے "چھاں" کیجئے 🌳🌳🌳
محمد وسیم retweeted
99فیصد پاکستانی شاید چند دن پہلے ارشد ندیم کا نام بھی نہ جانتے ہوں،گائوں کا جوان بغیر سہولتوں کے اپنی محنت سے اس مقام تک پہنچا،وہ میڈل تو نہ جیت سکے مگر پاکستانیوں کے دل ضرورجیت لیے،ہمیں آپ پر فخر ہے ارشد ندیم 👏👏👏
32
166
11
3,544
جس لڑکی سے پوچھو وہ کہتی ہے کہ میں شادی شدہ ہوں جس لڑکے سے پوچھو وہ سنگل مررہا ہے سمجھ نہیں آتی کہ لڑکیاں جا کہاں پر رہی ہیں 🤔🤔🤣🤣
تجھ سے معافی منگوانے والے آج خود کان پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں۔😊 وتعز من تشاء وتذل من تشاء ❤️
24
508
18
2,587
محمد وسیم retweeted
انگلیاں اٹھی ہوئی ہیں جن کی بھی اس شخص پر ان سے بڑھ کر صاحبِ کردار ہے میرا قائد اشرفی❤ اللہ پاک میرے قائد آپکو ہر دم سلامت رکھے @TahirAshrafi
1
34
44
فحاشی اور بے پردگی کے بارے میں جناب عمران خان نے جو بات کہی ہے وہ یقیناً سچ ہے اور پہلی بار کسی وزیراعظم کے منہ سے نکلی ہے جسکی پوری تائید ہر حقیقت پسند کو کرنی چاہئے مغرب کا اس لحاظ سے سڑا ہوا معاشرہ اس پر برا مانے تو مانا کرے لیکن حیرت ان مسلمانوں پر ہے جو اس پر تنقید کررہے ہیں
495
5,046
246
18,306
ایک شام بیگم نے شوہر سے بڑے لاڈ سے پوچھا سنیں ، آپ نے کیا سوچ کر مجھ سے شادی کی ہامی بھری ؟ شوہر مسکراتے ہوئے ، کچھ نہیں بس مجھے بچپن سے ہی شوق تھا بڑے بڑے پنگے لینے کا 😎😂😂😂
1
محمد وسیم retweeted
او پئی جے آزادی اظہار رائے!60 لاکھ سے زائد فالوور رکھنے والے "وڈے" صحافی@HamidMirPAKنے صرف 6 ہزار فالوور رکھنے والے "مزدور"صحافی@mfayyazrajaکو بلاک کردیا۔عدلیہ،فوج، سیاست دانوں،علمائے حق بلکہ پوی قوم سے سوال پوچھنے والا صرف ایک سوال پوچھنے پر بھاگ گیا۔ اللہ اکبر #حامد_میر_ڈر_گیا
81
268
30
799
شلوار قمیض اس لئیے بھی ہمارا قومی لباس ہے کہ اس میں جھولی اٹھاکر بددعا دینے کا آپشن موجود ہے 😁😁😁
میں نے ایک پٹوارى سے کہا اب تو پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا ہے غصے میں کہنے لگا تے فر ساڈے اٌتے چھڑک کے اَگ لا دِيو 😆😁😉
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا ظفر اقبال