اُٹھ شاہ حُسینا ! ویکھ لے، اسی بدلی بیٹھے بھیس

United Kingdom
Joined August 2024
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔ سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
75
2,340
37
6,019
128,710
Professor Rose retweeted
بیوی تمہیں میری آواز آ رہی ہے؟ شوہر: آ رہی ہے، اور میں حکومت کی طرح پوری توجہ سے سن رہا ہوں۔ بیوی: تو پھر جواب کیوں نہیں دیتے؟ شوہر: یہی تو جمہوریت کا حسن ہے، سننا ضروری ہے، کرنا ضروری نہیں۔😂😂👍💯
7
24
46
328
Professor Rose retweeted
Replying to @369_Sch
Salana Aik Arab dollar k liye puray paksitan ka system kabhi America or kabhi Saudia/dubai k aagay puthay lamyaa par jatay hain Or puray Pakistani awam ki dono bazu or sar Bellnay mein dey dety hain . Yahan MPA Kan👂 mein teeli marey to Arbon dollars ka zakheera nikal ata hai
1
1
2
6
Professor Rose retweeted
Aga raeesani harami sharabi kababi k ghar sy bhi bohat zyada dollars or gold nikla tha Us par bhi same question mark ❓️ hai
1
2
9
Professor Rose retweeted
ایک اور ہار
Israel has also lost in Serbia where student led movement toppled President Vucic who's been in bed with Israel for 14 years. اسرائیل کو سربیا میں بھی شکست ہوئی ہے جہاں طلبہ کی قیادت میں تحریک نے صدر ووسک کا تختہ الٹ دیا تھا جو 14 سال سے اسرائیل کے ساتھ بستر پر ہیں۔
1
1
12
ھماری بھی درخواست پر غور فرمائیے مس روزی صاحبہ کتا ب کا نام گٹر اور ڈنٹوک مصنف کزاب ابن کزاب ابن کزاب ------ راوی کنجروں کا مسیحا کردار نگاری۔ ابن بازار حسن
کتاب کا نام ؟؟؟؟؟؟؟؟😜 ہونا چاہیئے ، دو غلیظ 🤣🤣
1
1
5
Professor Rose retweeted
یار جس نے یہ نام رکھا بلکل ساہی لوگوں پکڑایا ھے سچ میں یہ دونوں سخت بیغیرت ھے غلیظ کا لفظ تو بہت چھوٹا ان دو کمینوں کو
کتاب کا نام ؟؟؟؟؟؟؟؟😜 ہونا چاہیئے ، دو غلیظ 🤣🤣
1
1
15
Professor Rose retweeted
Replying to @369_Sch
اَللــّٰھــُمَّ ﷺ🍃◯صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🍀◯وََبََارَِكَ ﷺ🍀◯عََلََىَﷺ🍀◯مـَُحَـمـََّـــــدٍَ ﷺ🍀◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ🍀◯أّجِمَعٌيِّنﷺِﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
1
7
Professor Rose retweeted
سابقہ ایم پی اے عبدالرحمن کھوسو کے پاس سے اربوں ڈالرز اور اربوں پاکستانی روپے پکڑے گئے۔ دعویٰ ہے کہ یہ رقم FIA کے آپریشن میں گھر کی چھت سے برآمد ہوئی ۔
1
1
5
Professor Rose retweeted
Replying to @369_Sch
@sharjeelinam کے گھر سے چار ارب ڈالر نکلے تھے کہاں غائب ہوگئے کون کھا گیا F.IA کا سربراہ کون ریٹائیرڈ کنجر ہے
1
2
3
14
پاکستان میں کیا ھو رھا ھے ھم تو ساری زندگی سنتے تھے کہ اس ملک کو بھت زیادہ عظیم بننا ھے اور اسلامی دنیا کا لیڈر بھی بنے گا؟ ھمارا تو ایمان متزلزل ھو رھا ھے کیا سب اولیاء کرام کی پیش گوئیاں جھوٹ تھین۔اس ازیت سے ھم تو نہ زندہ رہ سکتے ھین اور نہ ہی مرتے ھین پلیز کچھ گائیڈ فرمائین
⚡شوکت خانم کے بہادر بچے مزاحمت کی تاریخ رقم کر رہے ہیں، نا ڈر رہے ہیں نہ جھک رہے ہیں، ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ تمام اسیران حق کو رہا کرو۔‼️
1
1
14
کشمیر صرف ایک سرزمین نہیں، انصاف اور حقِ خود ارادیت کا سوال ہے۔
3
4
68
یہ آنکھیں ہم سے حساب مانگیں گی کیا ہم جواب دیں پائیں گے کیسے سامنا کریں گے🙏🏻😭
2
2
53
*🌿 نستشعر عظمة المكان الذي يربط الأرض بالسماء* ہم اس مقام کی عظمت کو محسوس کرتے ہیں جو زمین اور آسمان کے درمیان ربط قائم کرتا ہے۔
2
1
6
87
⚡78 سالہ نظام دین منہ کھولے پریشان ہے، دو تہائی اکثریت بھی مل گئی، جج بھی سارے اپنے ہیں. اب اس ششٹم کو چلانا کیسے ہے‼️ 🤣🤪🤣
3
3
1
8
177
الســـــلام علیــــــکم ورحـمتــہ اللہ وبرکاتـہ ﷽ الحمد لله على هذا اليوم الجديد 🌹ﷺ🌹 مُحَمَّدٌﷺ🌹ﷺ🌹 محمدﷺ الصلاة والسلام عليك وعلى آلك وأصحابك وأزواجك وذرياتك وأهل بيتك أجمعين يا سيدي يا رسول الله خذ بيدي قلت حيلتي أدركني يا حبيب الله
16
14
21
471
السلامُ علیکم میرے پاکستانیوں 🤗 ہیپی گڈ مارننگ
8
17
20
78
Professor Rose retweeted
Me Encouraging everyone to do not lose hope, we will win Khan will win, He will be With us Soon... Also me missing khan Sahb everytime 🥺❤‍🩹 @ImranKhanPTI
1
5
14
391
Professor Rose retweeted
سب اپنی ہی سوچ میں ہیر پھیر ہو تو سارا زمانہ ہی بیوفا لگتا ہے #wisdombites
2
3
8
293
شوگر (ذیابیطس) پاؤں کو اندر سے کیسے تباہ کرتی ہے؟ ایک اہم اور آنکھیں کھول دینے والی حقیقت! 🧵👇🏻 > بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ذیابیطس کا نقصان صرف باہر جلد پر ظاہر ہوتا ہے، لیکن اصل تباہی بہت اندر سے شروع ہوتی ہے۔ > > > 🩸 خون کی نالیوں اور اعصاب کا نقصان > خون میں شکر (Blood Sugar) کی زیادتی پاؤں کے اعصاب (Nerves) اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچاتی ہے۔ یہ اعصاب دراصل تاروں کی طرح ہیں جو پاؤں کے پیغامات دماغ تک پہنچاتے ہیں۔ > > > ⚠️ خاموش خطرہ اور بے حسی > شروعات میں پیروں میں سنسناہٹ، جلن یا کیڑے رینگنے کا سا احساس ہوتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ اعصاب اتنے کمزور ہو جاتے ہیں کہ پاؤں درد محسوس کرنے کی صلاحیت مکمل کھو دیتا ہے۔ > > > 🩹 چھوٹا زخم، خطرناک ناسور > درد کا احساس نہ ہونے کی وجہ سے اگر پاؤں پر کوئی چھوٹا سا زخم، کانٹا یا چھالا بن جائے تو انسان کو خبر ہی نہیں ہوتی۔ خراب بلڈ فلو کی وجہ سے یہ معمولی زخم گہرے السر (Ulcer) اور انفیکشن کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ > > > 🏥 سنگین نتائج > اگر انفیکشن ہڈی تک پھیل جائے تو ڈاکٹروں کے پاس انفیکٹڈ ٹشو یا پاؤں کا متاثرہ حصہ کاٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچتا۔ > > > 💡 یاد رکھیں > درد کا محسوس نہ ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ آپ کا پاؤں محفوظ ہے، بلکہ یہ اعصاب کی بربادی کی علامت ہے۔ > > > اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ذیابیطس کا شکار ہے، تو روزانہ اپنے پاؤں کا معائنہ لازمی کریں! > > > #DiabetesAwareness #HealthTips #FootCare #Healthcare #Diabetes
7
14
40
1,685
Professor Rose retweeted
وَمَن يَتَوكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو وہ اسے کافی ہے
2
9
178