khalid shabir (@5habir) header
khalid shabir (@5habir) profile picture

Nothing special

Saudi Arabia
Joined August 2014
Worst customer service @LuLuHyperSA
1
19
تم افتتاح متجر اديداس بانوراما مول – الرياض بعد إنهاء عمليات التوسيع والتجديد. ننتظر زيارتكم ونهديكم فرصة لربح قسائم شرائية من اديداس. آخر موعد للمشاركة 4 ديسمبر 2020 - قم بزيارة فرع اديداس بانوراما مول في الرياض *** جاهز للتحدي؟ اكتب ( تم ) في التعليقات نتشرف بزيارتكم
32
6
1
14
میری اپنی ہی حکومت سے درخواست ہے کہ فوری طور پر شادی ہالز کھولے جائیں تاکہ میں اور فیاض الحسن چوہان کسی کی شادی پر مل سکیں، فواد چوہدری
Wah janab
ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے تو ہم کبھی کے گھروں کو پلٹ گئے ہوتے
khalid shabir retweeted
I have no words. 😂😂 teapaw.org/LadyNevaa/status/11914…
94
1,166
141
3,326
رانا ثناءاللہ کے ساتھ پکڑے جانے والی ہیروئین کیوں نہیں دکھاتے ؟ کیا وہ پردہ کرتی ہے ؟🤔
جی مچل رہا ہے کہ آئندہ چند دنوںمیں اگر لاہور جانے کا اتفاق ہوتو اس محلے میں جائوں جس کی گلیوں میں جوان ہوا تھا۔ سرجھکا کر چلتے ہوئے سگریٹ سلگائوں اور انتظار کروں کہ مجھے وہاں موجود بزرگ،خاص کر کوئی بوڑھی خاتون اس گستاخی پر کب ڈانٹے۔ یاشاید کوئی بھی نہ ڈانٹے 🤔🤔🤔🤔@javeednusrat
1
khalid shabir retweeted
اللهم انك عفو تحب العفو فاعف عني O Allah, You are the Forgiver You love to Forgive, so forgive me
khalid shabir retweeted
آئی ایم ایف کی وہ تین شرائط جنکی وجہ سے ڈیل میں دیر ہوئی ہوئی۔۔۔ 1- وزیراعظم خودکشی نہ کرنے کا وعدہ کرے گا 2- جب مراد سعید 100 ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پے مارے گا تو زرا آہستہ مارے گا ۳-کوئی پیسہ علیمہ باجی کی ساٹھ ارب والی سلائی مشین والی فیکٹری میں نہیں لگایا جائیگا -
120
421
24
1,785
اِنۡ تُعَذِّبۡہُمۡ فَاِنَّہُمۡ عِبَادُکَ ۚ وَ اِنۡ تَغۡفِرۡ لَہُمۡ فَاِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱۱۸﴾ اگر تو ان کو سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو ان کو معاف فرما دے تو تو زبردست ہے حکمت والا ہے ۔
, 🤔🤔🤔
اس بار جو لنگڑے آم آ رھے ہیں وہ بھی گزشتہ حکومت کی لاپرواہی کی وجہ سے ہیں ، اگر انکو وقت پر پولیو کے قطرے پلائے ھوتے تو وہ لنگڑے نہ ھوتے... ڈاکٹر یاسمین راشد اپوزیشن پر برس پڑیں ..
انگلستان میں بار بار بارش اس لیے ہوتی ہے کیوں کہ وہاں ہر شخص کے پاس اپنی اپنی چھتری ہے۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی پاکستان
khalid shabir retweeted
سقراط سے اسکے شاگرد نے کہا: استادم، میں ایک شخص سےبحث کررہا ہوں۔ وہ غلط ہے مگر پھر بھی اپنی بات پر اڑا ہوا ہے۔ اسے کیسے سمجھاوں؟ سقراط نے پوچھا: کیا اس شخص نے ڈی پی پر عمران خان کی تصویر لگارکھی ہے؟ شاگرد بولا: جی ہاں سقراط: پھر احمق وہ نہیں تم ہو جو ایسے چول کو بحث لائق سمجھا
32
456
11
1,325
khalid shabir retweeted
وَاِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّكُمۡ لَٮِٕنۡ شَكَرۡتُمۡ لَاَزِيۡدَنَّـكُمۡ‌ وَلَٮِٕنۡ كَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِىۡ لَشَدِيۡدٌ ﴿۷﴾ اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے ﴿۷﴾
6
106
2
642
khalid shabir retweeted
جہلم کا اسٹیفن ہاکنگ۔۔ 😆😆
31
76
3
336
khalid shabir retweeted
سب سے زیادہ ہینڈسم لیڈر کون سے کونے میں کھڑا ہے؟
2,741
924
304
4,317
لوگوں نے کہا تین مرتبہ شیر کو آزما لیا🦁 🦁 🦁 ایک مرتبہ کتے کو بھی آزما لیتے ہیں🐕 اب توبہ توبہ کر رہے ہیں🤦‍♀️🙏🙏🙏 #مقبوضہ_جمہوریت #کوکین_لیکس #بداخلاق_وزیراعظم – at Mountain View, CA
79
199
12
792
یا اللہ خیر۔ وزیراعظم عمران احمد خان پھر بیرون ملک دورے پر چلے گئے اور وہاں متعدد سربرہان حکومت کی موجودگی میں تقاریر بھی کریں گے۔ یا اللہ خیر
1,978
1,625
308
9,104