Pinned Tweet
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العالمین!
جنت الفردوس میں ہمیں انبیاء، صدیقین،
شہداء،
صالحین
اور اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کی رفاقت نصیب فرما
اور اپنے دیدار کی لازوال نعمت عطا فرما۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
صباح الخیر
ALTAF Ahmed retweeted
دہشتگردوں کے ساتھ عوام نہیں ہوتی ،بند کرو اپنا 80 سالہ پروپیگنڈا ، تم نے جو زخم لگا دئیے یہ زخم کبھی بھر نہ پائیں گے، افسوس صد افسوس ہمارا ملک کن لوگوں کے قبضے میں چلا گیا جو ہم انسانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر کچلتے جا رہے ہیں
ALTAF Ahmed retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےرزق دینےوالے میرے رب!
ہمیں حلال رزق عطافرما،
حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔
ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما،
ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔
آمین
ALTAF Ahmed retweeted
اَلصَّلاَۃُ وَالسَّلاُمُ عَلیٰ سَیِِّدِ الْمُرْسَلِیِنْﷴﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
ALTAF Ahmed retweeted
حق اور اصول کی بات ہو تو جھکنا ہماری روایت نہیں
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
ALTAF Ahmed retweeted
نیند اتنی طاری ہے سو کر اٹھ نہ سکوں شاید
خواب ایسے ٹوٹے کہ پلکوں کی گرہ کھول گئے
#کاسئہ_دل
#قومی_زبان
ALTAF Ahmed retweeted
مــطلب یہ کہ بھـــولا نہـیں ہـــوں
یـہ بھـــی نہـــیں یـــاد آتے ہـــو
پہلــــے ســـب ســے پہــلے تــــم تھـے
اب تـــم ســـب کے بــعد آتے ہــــو
ALTAF Ahmed retweeted
سلمان اکرم راجہ ہمیشہ کہتے تھے کہ لاکھوں لوگ نکلیں تب تحریک کے اعلان ہوتے ،لوگوں کی بہت بڑی تعداد ہر سٹریٹ موومینٹ میں نکلی ہے مگر مزاحمت کے وقت ایک اغواء ہوتا تو باقی ساری قیادت چھپ جاتی ہے بھاگ جاتی ہے
نوٹ: کوئی مجھے آ کر بھاشن نہ دے کہ ایسے نہ بولو ویسے نہ بولو بہت ہو گیا ، جب سہیل آفریدی کو افواء کیا تو باقی کدھر تھے ہر بار مومینٹم توڑا ابھی ان سب کی کرسیاں زیادہ پیاری ہیں خان صاحب کی زندگی سے؟
استعفے دیں اور سڑکوں پر مزاحمت کریں ان اسمبلیوں کو کس بات کی Legitimacy دینی ہے تین سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا کیا کر لیا اسمبلیوں میں بیٹھ کر؟ کیا کر لیا سینٹ میں بیٹھ کر
ہر گندا قانون بھی پاس ہوتا ہے ہر دو نمبر غیرقانونی کام بھی ہو جاتا ہے، 26 اور 27ویں غیرآئینی ترامیم بھی ئو گئی خیبرپختوانخواہ حکومت پر بھی غیرقانونی قبضہ کر لیا مگر انکو اپنی کرسیاں عزیز ہیں
میں نے سوچا چھوڑو نہیں کرنی تنقید کچھ عرصہ دیکھے جاؤ مگر جتنا مزاحمت کا رستہ نہیں اپنایا جا رہا جتنا چرنوں میں جا کر بیٹھ رہے اتنا عمران خان صاحب پاکستان کا نقصان ہو رہا ہے
عمران خان پاکستان ہے اور عمران خان صاحب کو مقصان پہنچانا پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے
ALTAF Ahmed retweeted
🚨🚨مولانا فضل الرحمن محترم نے زرداری اور شہباز کو رگڑا دیا
مگر مولانا صاحب کس کو بتا رہے ہیں کہ تمکو کل جو گالیاں دے رہے تھے وہ آج صدر اور وزیر اعظم وزیر دفاع بنا دیا ہے ؟ ✌️👍🔥💯👍
ALTAF Ahmed retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سے متعلق ایک سال سے خبریں دی جا رہی مگر پارٹی صرف تشویش اور ہر تحریک فیل کر کے بیان بازی سے کام لیتے ہیں صرف
خان صاحب کو کچھ ہوا تو ذمہ دار یہ ساری قیادت بھی ہو گی
ALTAF Ahmed retweeted
حق کی صدا، صبر کا پہاڑ اور عزیمت کی ایک اور رات!
آج قیدِ تنہائی میں 1190ویں رات بھی بیت رہی ہے، مگر جھکنے، بکنے اور ہار ماننے سے انکار کی داستان ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہی ہے۔ مظلومیت اور استقامت کا یہ سفر بالآخر فتح پر ہی ختم ہوگا۔
رب العزت میرے مرشد کی حفاظت فرمائے، صحت و تندرستی عطا کرے اور جلد از جلد باعزت رہائی ممکن بنائے۔ آمین!
ALTAF Ahmed retweeted
ایسے ظلم کو تاریخ کا قلم اور عوام کا حافظہ کبھی معاف نہیں کرتا!
یہ محض سیاسی انتقام نہیں، بلکہ انسانیت اور آئین کا مکمل قتل ہے۔ کیا انصاف کے ایوان اتنے بے بس اور مجبور ہو گئے ہیں کہ عدل کا تصور ہی ختم ہو گیا؟ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
ALTAF Ahmed retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے عوام سے اپیل کی ہے اپ سب سے درخواست کی ہے کہ عمران خان کی صحت کو لے کر بھرپور اواز اٹھائیں عدالتوں سے درخواست کی ہے کہ ہمیں عمران خان کی زندگی کی گارنٹی دی جائے یہ وہی عدالتیں ہیں جنہوں نے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی تھی اور اج خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔۔
ALTAF Ahmed retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام پڑھیں اپنے اعمالنامہ کا وزن بڑھائیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@Hudaa_1122
ALTAF Ahmed retweeted
یہ ویڈیوں دیکھ کر میرا دل پھٹ رہا ہے لیکن کیا کرے بندہ آخر پٹھانوں نے خود ہی گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف مٹھایا کھائی تھی
اور آج وہ بھگت بھی رہے ہیں💔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین























