pannu (@6thG_war) header
pannu (@6thG_war) profile picture

#محبت_مافیا اسلام زندہ آباد پاکستان زندہ آباد پاکستان آرمی زندہ آباد https://teapaw.org/t.co/U1DKhOCW23

Joined April 2020
Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)Photo by pannu (@6thG_war)
#محبت_مافیا نماز فجر میں ایک صف پوری نہیں ھوتی۔ لیکن سورج نکلتےہی سارا سوشل میڈیا اقوال زریں سے بھر جاتا ھے۔🤔🤔
5
5
29
#محبت_مافیا رنگنیاں ھیں صرف شکم سیر کےلیے فاقہ زدہ کو چاند بھی روٹی دکھائی دے
7
13
الحمداللہ فمیلی ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لے جا رہی ھوں..اللہ پاک قبول فر مائے۔🕋
4
1
1
5
میں نے کسی کو انفالو نہیں کیا یہ ٹویٹر کی شرارت ہے کچھ دیر میں آٹو میٹک فالو بیک آجائے گا سب کا شکریہ 💚
1
5
کسی ملک نے ہمیں بھی کرونا ویکسین آمداد کے طور پر دینے آمادگی ظاہر کی ہے کہ نہیں🤔 کیونکہ ادھر تو آدھی قوم یہ ڈھونڈنے پر لگی ہے کہ" بیلو بگھے بیلیاں دیا کی کریں گی"🤣🤣 #محبت_مافیا
6
5
19
#محبت_مافیا کوئلہ کروڑوں سال زمین کے اندر رہتاھےپھروہ کاربن بنتاھے پھر وہ ایک لمبا عرصہ گزرنے کے بعد وہ ہیرے میں تبدیل ھو جاتا ھے،غور کیجے اللہ کی قدرت پر جو ایک سیاہ لکڑی کوایک شفاف قیمتی پھتر میں تبدیل فرما دیتا ھے وہ اس پر قادر ھے کہ ہماری زندگی میں یہ جو مصیبتوں کی سیاہی ھے
1
10
29
اس کو تبدیل فرما کر شفاف قیمتی ہیرے کی مثل بنا دے۔اس لیے اللہ پر ہمیشہ بھروسا رکھنا چاہیے۔
2
یہ سبق ہمیشہ یادرکھیں! آپ کے بارے میں افواہیں ہمیشہ وہ لوگ ہی اڑاتے ہیں جو آپ سے نفرت کرتے ہیں،اورآپ تک یہ افواہیں پہچانے والے بیوقوف ہوتے ہیں،اور جوان افواہوں کو تسلیم کرلیتے ہیں وہ احمق ہوتے ہیں #محبت_مافیا
8
18
#محبت_مافیا خان کے متولے Some where in desert سعودیہ میں بھی ٹرک پر کیا لکھا ہے 🤔
4
14
1
35
#محبت_مافیا JUMMA MUBARIK If we had perfect power to determaine our destinies,and perfect vision to see the future and know what is best for us,we should chose exactly the fate that Allah has chosen for us.
3
11
#محبت_مافیا "حسرتیں کب پوری ہوتی ہیں کوئی نہ کوئی گھاٹا رہ ہی جاتا ھےیہ سدا کا خسارا ھے ایک سکھ دروازے سےداخل ھوتا ھے تو دسرا کھڑکی کے راستےرخصت ھو جاتا ھےانسان کا ظرف خوشی اور مسرت سمٹنے کے قابل نہیں ھے۔یہ غور کرنے کی بات ھےانسان دنیامیں پلٹنے کے لیے آیا ھے۔جو پایا وہ سب کھو
2
12
36
واپس پلٹ جانا ھے تو پلٹنے کے لیے تیار ھو جاو یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ھے"
2
2
7
#فتح_مکہ630ء Even in hard times the longest day is only 24 hours. Everything passes, nothing stays. Have faith & keep walking, knowing ALLAH is with you.
10
14
#فتح_مکہ630ء  اس موقع پر آپ ﷺ اپنی مبارک زبان سے یہ کہتے جاتے تھے: {وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا } [الإسراء: 81]۔ ترجمہ: اور فرماؤ حق آیا اور باطل مٹ گیا ۔ بے شک باطل کو مٹنا ہی تھا
17
19
#فتح_مکہ630ء حق آگیا باطل چلا گیا
17
20
آپﷺ نے عورتوں سے #فتح_مکہ630ء پر بیعت لی کہ: ’’اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرنا، چوری نہ کرنا، زنانہ کرنا، اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا، اپنے ہاتھ پائوں کے درمیان سے گھڑ کر کوئی بہتان نہ لانا
1
17
22
#فتح_مکہ630ء آنکہ بر اَعداء درِ رحمت کشاد مکہ را پیغام لا تشریب داد وقتِ ہیجا تیغ او آہن گداز دیدۂ او اشکبار اندر نماز
20
14
#فتح_مکہ630ء اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِيْنًاۙ۔ "اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! (یقیناً ) ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی
18
16
#فتح_مکہ630ء کا سبق اللہ تعالٰی دنیا اسکو بھی دیتے ہیں جس محبت کرتے ہیں اور اسکو بھی دیتے ہیں جس سے محبت نہیں کرتے لیکن دین اللہ تعالیٰ صرف اسکو دیتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں
15
14