Free thought (@87irf) profile picture

ایاک نعبد ایاک نستعین

Johor Malaysia
Joined October 2024
Photo by Free thought (@87irf)
Free thought retweeted
کیا حال کر دیا ہے ملک کا عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔ عوام کبھی معاف نہیں کرے گی!
127
4,047
47
11,015
189,354
Free thought retweeted
چیلنج
7
836
2
3,003
21,001
161
4,574
30
15,971
171,129
Free thought retweeted
اس سےزیادہ خوفناک واقعہ اوربھی ہےایک بندےکو اٹھایاگیاجیل لیجایاگیاضمانت ہوگئی پھربارگیننگ ہوئی،بولی لگی،بتایاگیاکہ اسےمارنےکیلیے12/14کروڑکی آفرہےقیدی کےعزیز نےکہااس سےزیادہ لےلواسےچھوڑدولیکن اسے ماردیاگیااوربتایاکہ مارنے والےزیادہ بااثرتھےاس واقعہ کےکئی گواہ ہیں۔مناسب وقت کےمنتظر
19
1,888
12
4,571
43,002
Free thought retweeted
ایک اور عید کی نماز پڑھنے نہ دی۔ فیلڈ مارشل نے خود جا کر دیکھا
🤖 Made with AI
20
617
9
1,950
18,263
Free thought retweeted
بھارت کے جو 13 جہاز آج بھی آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں ان پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیں ایران انکو چھوڑ دے گا۔ بھارتی سیاست دان ڈاکٹر راگنی نائک بسویا مودی کو زوار دار طمانچے مارتے ہوئے ۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔۔۔🇵🇰⚔️❣️
1
50
236
2,982
Free thought retweeted
قائد اعظم نے فرمایا تھا یہود کسی صورت مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے انہیں تسلیم نہیں کیا جا سکتا اس حکومت کو واضح ہو جانا چاہیے کہ اگر اس حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو یہ اس حکومت کا آخری دن ہو گا ۔ چوہدری پرویز الٰہی
1
7
44
1,059
Free thought retweeted
آج عیدالاضحٰی کے دن بھولنا مت جب عمران خان کی سگی بہن نورین خان کو اڈیالہ جیل کے باہر بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا گیا تھا 💔
82
2,878
10
7,488
71,004
Free thought retweeted
🚨سرحد پار بھی گونج عمران خان کا بیانیہ اب جنوبی ایشیا کی آواز بن گیا مرشد عمران خان کی آڈیو آواز لگا کر آپ نے ہمارا دل خوش کر دیا ہے 👍💯 تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے آفیشل ہینڈل سے سامنے آنے والی آڈیو نے پورے خطے میں کھلبلی مچا دی ہے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے ہی دن جس طرح انہوں نے اپنے پیغام میں عمران خان کی آواز اور بیانیے کو شامل کیا اس نے ثابت کر دیا ہے کہ حق اور سچ کی گونج کسی جغرافیائی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی ​جنوبی ایشیا کی سیاست میں ایک نیا بھونچال جب ایک ملک کا حکمران دوسرے ملک کے مقبول لیڈر کے بیانیے کو اپنے لیے مشعلِ راہ بنائے تو سمجھ لیں کہ تبدیلی کا پیغام سرحدوں سے باہر نکل چکا ہے ​یہ صرف ایک آڈیو نہیں یہ ایک سوچ کی جیت ہےیہ اس بیانیے کی گونج ہے جو اب پورے خطے کے محروم طبقات اور انصاف پسند لوگوں کی آواز بنتا جا رہا ہے💯❤️👍🌹🔥🔥
20
430
5
1,080
20,343
نیتن یاہو بچوں کا قاتل ہے
“ہمیں غزہ میں ایک اجتماعی قبر ملی جس میں 300 لاشیں تھیں۔ چھوٹے بچوں کو اُن کے ہاتھ پیچھے باندھ کر قتل کیا گیا تھا۔” فرانسیسی امدادی کارکن
170
3,752
42
8,586
118,350
Free thought retweeted
🚨اہم ترین گفتگو عید کے روز عمران خان سے میری ملاقات کے حوالے سے ابھی تک مجھے کچھ نہ بتایا گیا، یہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی غلط خبریں جان بوجھ کر چلاتے ہیں ، نورین نیازی
1
73
255
2,029
"عاصم یزید کی ہارڈ ریاست" پنجاب پولیس والے نے جس عورت کے پیٹ پر لات ماری وہ حاملہ تھی عورت ہسپتال جاتے دم توڑ گئ #یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
79
503
32
712
22,246
میں سلام پیش کرتا ہوں عمران خان صاحب کو۔ ان کے پورے سیاسی کیریئر میں یہ بات کہیں پر بھی نہیں ملے گی کے انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کی نجی زندگی انکی عورتوں کے بارے میں کبھی کوئی غلط بات کی ہو۔۔۔! لیکن عمران خان کے سیاسی مخالفین اتنے گھٹیا ہیں کے یہ اپنی بات کا آغاز ہی عمران خان کی پرسنل لائف سے شروع کرتے ہیں۔ اسد سلہری
4
19
2
67
2,042
مظہر برلاس کا خوفناک انکشاف 🔥🔥🔥 رحیم یار خان کے ایک ڈی پی او تھے جو آجکل سی سی ڈی پنجاب کے کرتا دھرتا ہیں ان کا رحیم یار خان میں کسی سے پھڈا تھا پچھلے دنوں جناب نے ان کے چار بیٹوں کو اٹھا کر مار دیا انہیں کوئی خوف خدا نہیں ہے۔
2
86
166
2,171
Free thought retweeted
ایک حاجی نے اپنے بیگ پر " یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما" کی دعا لکھی ہوئی ہے۔ جس کے لیے کعبہ میں دعائیں ہو رہیں اللہ اس کو ضرور کامیاب کرے گا اور اس کی حفاظت فرمائے گا❤️🤲🏻
93
1,559
16
5,630
37,680
Free thought retweeted
شہید اسماعیل ہانیہ 2023 میں دوران حج سفر کرتے ہوئے😭 ایسے ہیروز کو ایسے شہیدوں کو ہم نے کتابوں میں پڑھا تھا مگر ہم نے اپنی عملا زندگی میں اب دیکھا اور یہ غم بہت گہرا ہے
16
1,259
1
6,670
48,522
Free thought retweeted
مریم نواز کی پولیس نے پنجاب کو غریبوں کے لیے دوزخ بنا دیا ہے، عورتوں بچوں پر تشدد عام ہے ایک پولیس والا عورت کے پیٹ پر لات مار رہا ہے
28
608
14
907
8,755
Free thought retweeted
وہ افریقہ کا پہنچا پیر تھا، مریدوں کے اصرار پر اس نے اپنی لاٹھی سے سمندر کو چیر کر راستہ بنانے کی کوشش کی مگر نتیجہ کچھ اور نکلا ۔ ہمارے ہاں بھی مریدوں میں تھوڑی عقل ہوتی تو پیروں سے لائیو کرامات پرفارم کرنے کا مطالبہ کرتے ۔
25
107
5
417
60,944
Free thought retweeted
پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ
71
2,266
46
5,538
215,653
Free thought retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
44
6,381
18
12,856
86,369