نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan (@92A_C) header
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan (@92A_C) profile picture

خواب خودمختار پُرأمن ترقی یافتہ روشن پاکستان لیڈرمیاں محمدنوازشریف #ووٹ_کو_عزت_دو #باؤجی_پرموشن PML_N

Joined February 2020
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
اب جو عدلیہ تحریک چلانے کا چورن عوام میں بیچنے کا پروگرام ترتیب دے رہے ہیں وہ خود اسی عدلیہ اور انہیں ججز کے متعلق کیا فرماتے تھے مکمل دھیان کے ساتھ سماعت فرمائیں
16
416
12
882
12,293
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
اگر 63A کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پارٹی ہیڈ کو ووٹ کس کو دینا ہے اسکا فیصلے کا اختیار نہیں،تو پارٹی ہیڈ (عمران خان ) کو اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرنے کا اختیار کیسے مل گیا؟؟ ذرا سوچیے m.youtube.com/watch?v=XkM284…
320
1,335
39
2,929
95,912
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
چیف جسٹس ہمیں نصیحت کر رہے کہ اس معاملہ کو مل بیٹھ کر حل کرناچاہئیےاورخود چیف صاحب نےمعزز عدالت کو تقسیم کردیا ہے،ہم کس کےساتھ بات کریں،ایک مجرم کے ساتھ جس کودھاندلی کے ذریعے لایا گیاتھا؟ہم نے پندرہ ملین مارچ کئے،آزادی مارچ کئے،اس وقت آپکواحساس نہیں ہوااز خود نوٹس کیوں نہیں لیا ؟
852
1,319
75
3,149
109,277
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
از خود نوٹس کیس چاراور تین سے مسترد ہوچکا،اس پر اب دوبارہ سماعت کی کوئی حیثیت نہیں،اس بینچ اور چیف جسٹس پر عدم اعتماد کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کوغیرجانبداررہنے دیاجائے،ہم عمران کےساتھ الیکشن کی تاریخ سے متعلق کسی قسم کےمذاکرات کاحصہ نہیں بنیں گے،ناہی کسی مجرم کےساتھ مذاکرات کریں گے۔
1,072
1,254
84
3,000
106,746
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
السلام عليكم صباح الخير. ❣️ اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ﴿سورۃ المدثر، ۷﴾ #رمضان_المبارك ❣️
64
47
2
304
2,420
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
10
1
23
539
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
خیبرپختونخواہ اسمبلی وزیراعظم شہبازشریف کے سستا آٹا سکیم کے اعلان کا مذاق اڑانے پر اختیارولی خان اور وزیراعلی محمود خان کے درمیان سخت لڑائ۔ آج شہبازشریف نے چند ماہ میں نہ صرف سستا بلکہ مفت آٹے کا وعدہ پورا کردیا۔ مجھے فخر ہے کہ میں حق پر لڑ رہا تھا محمود خان آپ غلط تھے
30
213
5
682
9,450
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
باپ کرپٹ، بیٹی عیسائی، بیٹے یہودی، بہنیں چور، دوست لٹیرے، ساتھی لوٹے، سپورٹر جاہل اور خود نشئ۔
526
1,253
115
4,403
147,171
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
جو آرٹی ایس سسٹم بٹھا کر پورے ملک کے آئین قانون اصول ضابطے کو ریپ کر کے اقتدار میں آیا ہو اُسے عدم اعتماد سے نکالا جانا سازش نظر آتی ہے کپتان سب کو اپنی طرح ذہنی طور پر ماؤف سمجھتا ہے
3
23
46
722
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
آج فواد چوہدری کا دعوی ہے کہ ہمارا جسٹس فائز عیسی سے احترام کا تعلق ہے۔ ہمیں اُنکے خلاف ریفرنس فائل نہیں کرناچاہیے تھا۔ مگر دیکھیےحکومت میں فواد چوہدری جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں کیا کہتے تھے۔
123
1,101
48
2,372
103,522
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
اسلام علیکم ۔۔ صبح بخیر ۔۔
347
501
14
1,298
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
17
70
1
245
2,547
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
آس انسان کے لیے ایک جملہ ضرور لکھیں اخلاق کے دائرے میں رہ کر 🔥 اتنے سخت حالات کے باوجود ڈٹ کر کھڑے ہیں یہودیوں کے سامنے 🔥
736
681
91
2,663
202,343
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
حکومت کب اس معاملے میں عوام کو حقائق بتائے گی ؟؟؟
550
1,180
64
2,854
147,622
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
اقرار الحسن صاحب کے ڈبل اسٹینڈرز جرنلزم آٹے کی لائنوں میں لگے لوگوں کی موت کو وزیراعظم شہباز شریف کو مورد الزام قرار دیتے ہوئے دریائے فُرات کے کنارے کتے کی مثال دینے والے اقرار صاحب ساہیوال ایک فیملی کے روڈ پر دن دیہاڑے سفاکانہ قتل سے اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان صاحب کو بری الزمہ قرار دیا کرتے تھے۔
188
1,526
94
2,988
152,535
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
مریم بی بی چار اپریل بروز منگل راولپنڈی میں انتہائی اہم Lawyers Convention سے خطاب کریں گی۔۔۔ یہ جو کالا ووٹ ہے میاں تیرا ووٹ ہے
1,692
545
177
2,898
278,624
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
ہماری نظر میں سپریم کورٹ اور موجودہ بینچ اس کیس میں واضح طور پر فریق کا کردار ادا کر رہاہے۔دو صوبوں میں انتخابات سے متعلق فریق کےموجودہ کردار کے بعد عدالت پر کوئی اعتماد نہیں رہا،چیف جسٹس صاحب ہو یا انکے ساتھ شریک دومعزز جج صاحبان کی جانبدارانہ روش نےسپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے۔
1,879
1,456
109
3,616
131,945
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
مریم نواز شریف صاحبہ پارٹی کا اثاثہ اور مسقبل ہیں مریم بی بی کی جدوجہد نے ان کو پاپولر لیڈر بنادیا ہے پاکستانی قوم ان کی بہادری اور صلاحیتوں کو تسلیم کرتی ہے مریم بی بی جلد پاکستان کی وزیراعظم بنیں گی انشاءاللہ
577
172
36
993
38,043
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
سیاست کے سلطان اور ملک کی ترقی کے راز میاں محمد نوازشریف کے فیصلے اور پی ڈی ایم کے اعلان پہ آج کا وی لاگ m.youtube.com/watch?v=XkM284…
289
526
32
1,658
34,158
نون لیگی ببر شیر Muhammad Ahsan Khan retweeted
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تین رکنی بنچ کے فیصلے کو چیف جسٹس یا رجسٹرار کا سرکلر undo نہیں کر سکتاہے آئینی ماہرین PLD1998 SC 161 میں سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ کا فیصلہ پڑھ لے اگر چیف جسٹس کے تین رکنی بنچ نے کوئی فیصلہ کیا تو وہ غیر آئینی و قانونی ہو گا
16
646
8
1,347
17,510