حکومت عدلیہ اور ادارے کان کھول کر سن لیں
اگر حضور کی عزت و ناموس پر کسی قسم کا بھی حملہ کرنے کی جسارت کی تو لاکھوں کروڑوں تیار ہیں ہرگز جان دینے سے گریز نہ کریں گے
اگر جان دے سکتے ہیں تو جان لینا بھی جانتے ہیں
ممتاز حسین قادری ہو یا علم الدین ان کو پڑھ لو سمجھ جاؤ گے
1
49
92 Media Official retweeted
آل و اصحابِ رسول ﷺ کی محبت ذاتِ رسول ﷺ کی وساطت سے فرض ہے۔ آل و اصحابِ رسول ﷺ کی تمام تر عظمتیں نسبتِ رسول اللہ ﷺ کی وجہ سے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ ختم معصومیت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہیں۔ عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی ایک کامل مسلمان کا زیور ہیں۔
*14 فروری حیاء ڈے*
مسلمان مردوں کو حکم دو! کہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ مسلمان عورتوں کو حکم دو! کہ وہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں اور اپنی زینت نہ دکھائیں۔
(سورۃ النور آیت: 30،31)
4
61
عظیم الشان ’سُنّی کانفرنس‘
18 فروری 2024بروز اتوار دن 8 بجے
حافظ الحدیث چوک، محلہ عقلانہ بھکھی شریف منڈی بہائو الدین
منجانب: تحریک لبیک یارسول اللہﷺ وتحریک صراط مستقیم
92 Media Official retweeted
عظیم الشان ’سُنّی کانفرنس‘
18 فروری 2024بروز اتوار دن 8 بجے
حافظ الحدیث چوک، محلہ عقلانہ بھکھی شریف منڈی بہائو الدین
منجانب: تحریک لبیک یارسول اللہﷺ وتحریک صراط مستقیم
92 Media Official retweeted
18 فروری کو ان شاء اللہ تعالیٰ بھکھی شریف میں تاریخی ”سنی کانفرنس“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تسلسل سے سنی کانفرنسز کا انعقاد معاشرے کے لیے ابرِ رحمت ہے۔ سنی کانفرنسز عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ حسنِ عقیدہ انسان کے لیے سب سے حسین زیور ہے۔
92 Media Official retweeted
حضرت ہندہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی توہین کرنے پر شیر افضل مروت کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ساس کی گستاخی سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات مجروح ہوئے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایسے تمام گستاخوں کو قانونی شکنجے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے
92 Media Official retweeted
صحابیۂ رسول ﷺ حضرت ہندہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی توہین کرنے پر شیر افضل مروت کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
92 Media Official retweeted
والد گرامی قبلہ الحاج صوفی غلام سرور گوندل رحمتہ اللہ علیہ کی نماز جنازہ کے مناظر – at Minda Bahauddin, Pakistan
تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ کے سربراہ ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی زید مجدہ کے والد بزرگوار صوفی محمد گوندل سرور قضائے الٰہی سے وصال فرمائے ہیں
آپکا نماز جنازہ آج بروز 4جنوری بعد از نماز ظہر
بھکھی شریف میں ادا کیا جائے گا
تمام عشاقان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم شرکت فرمائیں
4 #January2024 Youm-e Ishqe Rasool صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
92 Media Official retweeted
نمازِ جنازہ 4 جنوری بروز جمعرات دن 2 بجے ہائر سیکنڈری سکول بھکھی شریف منڈی بہاؤالدین گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ان شاء اللہ نمازِ جنازہ
4 جنوری بروز جمعرات دن 2 بجے ہائر سیکنڈری سکول بھکھی شریف منڈی بہاؤالدینکے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی


























