اے اسباب پیدا کرنے والےرب کوئی خوبصورت سبب بنا کر ہماری اُن تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے ہمارا دل پریشان ہے۔ آمین، یا ربّ العالمین
8
یا اللّٰہ ان سے راضی ہو جا جو اپنے ہاتھوں قدموں اور الفاظ کے استعمال میں یوں احتیاط برتتے ہیں کہ کہیں کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
9
یہ جو تمھارے اپنے ہوتے ہیں ناں، ان سے تمھاری بحث ہو جائے تو سب سے پہلے تمھیں کھلایا ہوا نوالہ گنوائیں گے۔
6
Touqir Abbas retweeted
Replying to @99y21
@99y21
توقیر بھائی کو ٹویٹر کی دنیا میں خوش آمدید 😊
#محبت_مافیا

