★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat) header
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat) profile picture

♥️All Is Well ❤️

Joined August 2021
Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)Photo by ★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ (@9Hyat)
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
“خیبرپختونخوا کی عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلا کچھ یوں لیا جا رہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں جاری 177 میں سے 91 بڑے منصوبے ختم کر دیے ہیں۔ یہ سارے منصوبے عمران خان نے شروع کیے تھے جن میں سے اکثر 70 فیصد تک مکمل ہوچکے ہیں لیکن اب ان کو روک دیا گیا ہے”۔ عمران ریاض خان
42
1,733
6
4,132
78,929
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
جس طرح ناجائز اولاد ہوتی ہے اُسے طرح اسٹبلشمنٹ نے ناجائز MNA پیدا کئے ہیں شعیب شاہین
66
4,533
35
14,266
89,648
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا جب اس ملک کے حکمران عوام کا پیسہ چوری کر کے باہر لگائیں گے؟ آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے پر سوال پوچھو تو کہتے ہیں کہ ہماری جائیدادوں سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
49
4,379
42
8,263
99,718
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
ماہانہ بنیادوں پر کور کمانڈر کانفرنس یا پھر فارمیشن کمانڈر کانفرنس بلا کر تحریک انصاف پر مذید ظلم کے اعلامیے جاری کرنے کا کیا مقصد ہے؟ پاکستان میں دہشتگردی کی لہر پر حکمت عملی کی بجائے ، ISPR کے اعلامیے تحریک انصاف پر مذید ظلم کی دھمکیوں دینے تک محدود ہیں۔ کیا قیدیوں کے ناخن کھینچنے سے لے کر بدترین جنسی و نفسیاتی تشدد جیسے مظالم کے بعد بھی چند اشخاص کی ایذا پسند ذہنیت کو تسکین نہیں ملی؟ کیا عمران خان کو 31 سال قید اور بشری بی بی پر ہتک آمیز مقدمے نے بدلے کی آگ ٹھنڈی نہیں کی؟ کیا تحریک انصاف کو الیکشن سے روکنے اور بدترین دھاندلی کے بعد بھی آپکے اندر انتقام کا لاوا اُبل رہا ہے؟ مذید کونسے مظالم ہیں جو ہونا باقی ہیں؟ یا یہ سب کرنے کا مقصد، SIFC کی ناکامی سے توجہ ہٹانا ہے؟
482
8,498
283
16,168
1,475,839
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ کراچی کی عوام کا فیصلہ عمران خان ♥️
43
5,031
29
6,694
78,848
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
اسد طور کہہ رہے کہ قاضی فائز شہباز شریف کو یقین دہانی کروا رہے ہیں میں آپ کے اچھے کاموں میں آپکا ساتھ دوں گا یہ ججز ہیں یا پارٹی کے ورکرز... اسد بھائی جیل سے واپس آ کر مزید بہادر ہو چکے ہیں اور چور اور قاضی کے گٹھ جوڑ کو خوب ایکسپوز کر رہے ہیں۔ ویلڈن بھائی
44
2,501
15
6,880
122,901
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
خدا کیلئے سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸
84
4,805
74
5,639
87,662
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
ایک شاندانہ گلزار ہی ہیں جو اس وقت کھل کے بول رہی ہیں اور صحیح عوام کی ترجمانی کر رہی ہیں ۔۔۔۔۔
64
948
11
2,993
28,447
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
انسان قید ہو سکتا ہے لیکن اس کا نظریہ قید نہیں ہو سکتا۔ عمران خان کو اپنا رول ماڈل تصور کرنے والی نئی نسل اس ملک کے روشن مستقبل کی نوید ہے! #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
119
3,351
37
9,644
87,298
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
ماشاءاللہ ❤️
398
3,955
125
17,664
215,927
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
ہتھکڑیوں میں جکڑے محمد مدنی نے حمزہ شہباز کو شکست دی تھی لیکن محمد مدنی سے ٹکٹ واپس لیکر ہمایوں اختر کو دی جا رہی ہے جِسکا تک Ptiسے کوئی تعلق نہیں شیر پاکستان کے پاکستانیو اس وڈیو کو بھی اتنا پھیلا کر احتجاج ریکارڈ کرواو کہ ٹکٹ واپس محمد مدنی کو ملے۔
139
5,480
69
10,771
182,256
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
آج ہی کے دن 32 سال پہلے 25 مارچ 1992 کو اللّٰہ نے ہمیں ایک عظیم کامیابی نصیب فرمائی جب پاکستان نے @ImranKhanPTI کی قیادت میں ورلڈ کپ 🏏 کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا۔ اس تمام فاتح ٹیم اور عظیم کھلاڑیوں کو آج بھی سلام 🫡 @Javed__Miandad @iramizraja @wasimakramlive @Inzamam08 @Mushy_online @MoinKOfficial @TheLeftySohail @AJavedOfficial میں نے اپنے ہم وطنوں کو اتنا خوش بہت کم دیکھا جتنا اس دن خوش تھے۔ اللّٰہ ایسی خوشی اور کامیابیوں کے بے شمار دن میرے پیارے پاکستان کو نصیب فرمائے۔ آمین پاکستان زندہ باد 🇵🇰
232
2,327
29
11,484
105,743
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس صاحب نے بڑی بات کردی کہ آج بچہ بچہ دھاندلی کرنے والوں کے نام جانتا ہے ووٹ چوری کرنے والوں کا آج نہیں تو کل حساب ہوگا..سب بولو ان شاءاللہ
47
1,851
13
7,451
138,146
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
کتنا ظلم کیا ہے ظالموں نے پاکستان کیساتھ۔۔۔
صدر مملکت عارف علوی صاحب کا بھی صبر جواب دے گیا دو ٹوک انداز میں پوچھ لیا کہ پڑھے لکھے لوگوں کو مار پیٹ کے سیاست سے نکال رہے ہیں تو پھر کون آئے گا سیاست میں ؟؟ ۔۔ جناب صدر ۔۔ جن لوگوں کو نواز، شہباز، زرداری، رانا ثنا، مصطفی کمال، شرجیل میمن، علیم خان، کامران ٹسوری جیسے لوگ وارے میں ہیں وہ کیوں آنے دیں گے پڑھے لکھے لوگوں کو آگے ؟؟
131
5,201
26
13,110
235,834
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
شاہزیب خانزادہ نے آن آئر شو میں مریم اورنگزیب کو ایکسپوز کر دیا جب خود پر تنقید ہوئی تو یہ عورت ہم سب صحافیوں کو میسج کر کے کہتی کہ میرا دفاع کرو ایتھے رکھ ملنگی
56
7,294
102
15,636
377,190
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
نیو نیوز کے صحافی میاں عمران نے بھی دیگر صحافیوں کے ہمراہ لاہور لکشمی چوک میں نواز شریف کے دھاندلے کے لیے جاری پرنٹنگ کا بھانڈا پھوڑا! ہماری عدالتیں مزید کتنے ثبوتوں کے انتظار میں ہیں؟ #MandateThieves
149
9,386
84
19,710
221,510
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
معروف عالم دین مفتی حنیف قریشی نے اپنے حلقہ PP17 میں تحریک انصاف کے امیدوار راشد حفیظ کی جیت کی گواہی دے دی مفتی صاحبان بھی ہمت پکڑ رہے ہیں تبدیلی آ رہی ہے۔
30
2,227
10
7,914
101,767