مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مسٹر پتلو کا قصور کیا ہے کوئی اس پر 302 لگوانا چاہتا ہے کوئی اسے سی سی ڈی سے مروانا چاہتا ہے آخر اس کا جرم کیا ہے
بندے تو عمران خان کے مجمے میں بھی مرے تھے کیا اسے سزائے موت دی گئی تھی؟
مسٹر پٹلو کے خلاف بھگدڑ میں زخمیوں اور اموات کے معاملے پر ایف آئی آر درج ہو گئی۔ اب یہ بات آن دی ریکارڈ آ چکی ہے کہ سیاسی جلسوں اور جلوسوں میں کوئی جانی نقصان ہو تو ذمہ دار قیادت کے خلاف بھی مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے کوئی بھی سیاسی جماعت ہو!
ایم پی اے آپی سمیہ عطاء شہانی کو ایس ڈی جی ٹاسک فورس کی رکن نامزد ہونے پر مبادک باد پیش کرتے ہیں
@Somia_1234
@SomiaAttaMPA
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے 🤣🤣🤣🤣
باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
شکریہ
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز زشریف صاحبہ اور جناب آصف علی ڈوگر صاحب لیہ کا مثبت چہرہ پوری دنیا کو دکھانے کا
لیہ فٹبال لیگ کے موقع پر فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا جشن اور عوام کا والہانہ استقبال !
@MaryamNSharif @CS_Punjab @Division_dgk @asifalidogar15
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
لیہ فٹبال لیگ کے موقع پر فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا جشن اور عوام کا والہانہ استقبال !
@MaryamNSharif @CS_Punjab @Division_dgk @asifalidogar15
فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد آزاد فٹبال کلب لیہ کا جشن اور لیہ کی عوام کا والہانہ خراجِ تحسین !
@MaryamNSharif
@DCLayyah0606
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ 💚
@MaryamNSharif
@DCLayyah0606
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
Layyah hosting 30 teams from across Pakistan in its first ever “Layyah Football League”.@MaryamNSharif @FaisalAKhokhar @ZahidGishkori @KlasraRauf @KaswarKlasra @FrehmanD @UmarCheema1 @chsandhilaa @Aadiiroy2 @zahid_pmln @aftabniazi007 @BilalRixwan1 @HamzaaRizwan11 @RanaSikandarH
الحمد اللہ تاریخ میں پہلی بار ایک غریب یتیم بچے کو اتنا جلدی انصاف مل گیا
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کو سرخ سلام 🫡♥️
ملتان: فرعونیت کا انجام!
معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلنے کے بعد بھی تکبر کرنے والے شخص کو بالآخر انجام تک پہنچا دیا گیا۔ سلام سی سی ڈی!
لیہ میں فٹ بال لیگ کی افتتاحی تقریب کے خوبصورت اور یادگار مناظر ⚽🎥
@MaryamNSharif
@Somia_1234
@SomiaAttaMPA
گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام
خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
دنیا اعتراف کر رہی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب کی عوام کے لئے شروع کے گئے پروجیکٹس 👏
اپنا گھر اپنا چھت سکیم کو پروجیکٹ کو بہترین پروجیکٹ قرار دے دیا گیا
@MaryamNSharif






