M.Asif Meo retweeted
Heartfelt thanks to CM Punjab Maryam Nawaz Sharif and Education Minister Rana Sikandar Hayat for supporting the education sector.
Insha Allah, all Punjab Education Foundation (PEF) Partners will receive their pending payments by coming Monday.
From: All PEF / PIEMA / PSRP
M.Asif Meo retweeted
Replying to @RanaSikandarH
M.Asif Meo retweeted
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور جناب رانا سکندر حیات صاحب! PEF پارٹنرز کی آواز سنیے، مضبوط PEF ہی مضبوط پنجاب کی ضمانت ہے۔ 📚
#SUPPORT_PEF_PARTNERS
M.Asif Meo retweeted
When Should Schools & Colleges Reopen In Punjab?
16%12th January
84%19th January
32,898 votes • Final results M.Asif Meo retweeted
معزز اساتذہ اکرام کی آسانی کے لیے پنجاب کے سکولوں میں سوموار سے جمعۃالمبارک کے دن تک یومیہ تدریسی اوقات کار بڑھانے اور ہفتہ کے دن مکمل چھٹی کرنے اور اس دن کو مرحلہ وار اساتذہ کی ٹریننگ، کپیسٹی بلڈنگ اور لیسن پلاننگ کے لیے استعمال کرنے بابت اپنی رائے سے آگاہ کریں۔اساتذہ پہلے ہی تعلیم کے ساتھ اور بھی خدمات انجام دے رہے ہیں!
M.Asif Meo retweeted
JDC Foundation have successfully provided IT education to over 60,000 students in Karachi, enabling them to become self-sufficient and earn substantial incomes in dollars. This initiative has transformed many lives, fostering economic growth and technological advancement in the region. Building on this success, we are now partnering with EdTech to extend this impactful program to Punjab. Our goal is to equip the people of Punjab with the same high-quality IT education, empowering them with the skills and knowledge needed to thrive in the global digital economy. By doing so, we hope to create new opportunities, drive innovation, and contribute to the overall development and prosperity of Punjab.
@ZafarJdc @MaryamNSharif @RanaSikandarH @AliSheikhani01
M.Asif Meo retweeted
Disturbing developments in Iran sending thoughts & prayers for the well-being of President Ebrahim Raisi and his delegation #Iran
M.Asif Meo retweeted
Due to the severe weather conditions and scorching heat, the school timings have been revised effective immediately. I would like to take this opportunity to stress the urgent need for climate action & emphasize that we all have a vital role to play in mitigating the effects of climate change!
M.Asif Meo retweeted
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے سکولوں کے اوقاتِ کار تو تبدیل کیے جا چکے ہیں مگر ہم بچوں کی حفاظت اور صحت کی بابت بہت فکرمند ہیں، گرمیوں کی چھٹیوں بارے اپنی تجاویز سے آگاہ فرمائیں۔
M.Asif Meo retweeted
ذمہ دار زرائع کا کہنا ہے فارم 47 سے بننے والی حکومت ملک کومسائل کی دلدل میں پھنسا رہی ہے۔مشورہ دیا جا رہا ہے @ImranKhanPTI سیاسی حقیقت ہے اسکو مائنس کرنا ممکن نہیں۔عمران خان سے بات کرنا مجبوری بن گیا؟
M.Asif Meo retweeted
مجھے انتہائی معذرت کے ساتھ اعتراض ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایک سیاسی جماعت کے خلاف نشان حیدر اور پوری قوم کے ہیرو شہداء کی تصاویر استعمال نہ کرے۔ یہ سب ملک کے دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان غیر متنازعہ قابل قدر شخصیات کو اپنی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔🙏🏻
M.Asif Meo retweeted
پرانی ہیرا منڈی میں طوائفیں زلف ورخسار بیچتی تھیں لیکن آج نئی ہیرا منڈیوں میں اہل سیاست و صحافت اپنا کردار بیچتے ہیں ضمیر فروشی اور انصاف فروشی آگے نکل گئی جسم فروشی بہت پیچھے رہ گئی شہر شہر نئی ہیرا منڈیوں میں عزت دار لوگ اپنےضمیر بیچ کر معتبر ٹھہرتے ہیں jang.com.pk/news/1348237
M.Asif Meo retweeted
عمران خان کو 10 سال قید فیصلے کے بعد آپ کسے پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کہیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
M.Asif Meo retweeted
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #کپتان_کو_آزاد_کرو
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں.
ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ؟
M.Asif Meo retweeted
8 فروری/ الیکشن سروے
آپ کسے ووٹ دے کر وزیراعظم پاکستان منتخب کرنا چاہتے ہیں ؟؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں.
#نکلو_خان_کی_پکار_پر

























