
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://teapaw.org/t.co/rfJoU28XDw
beyond the imagination
Joined November 2021
- Tweets209K
- Following984
- Followers13.2K
- Likes247K
Pinned Tweet
**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 27
وَ اَذِّنۡ فِی النَّاسِ بِالۡحَجِّ یَاۡتُوۡکَ رِجَالًا وَّ عَلٰی کُلِّ ضَامِرٍ یَّاۡتِیۡنَ مِنۡ کُلِّ فَجٍّ عَمِیۡقٍ ﴿ۙ۲۷﴾
1
صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 27
ترجمہ
اور لوگوں میں حج کا اعلان کردیں،
کہ وہ آپ کے پاس پیدل آئیں،
اور دور دراز کے راستوں سے سفر کرنے والی ان اونٹنیوں پر سوار ہو کر آئیں جو (لمبے سفر سے) دبلی ہوگئی ہوں،
2
ﷺ
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
96:قَرِیْبﷺ
قریب نزدیک،پاس،جس تک پہنچنا آسان ہو،جو دوری نہ رکھے۔
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ[ق:16]
ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
اورمحمدﷺوہ قریب ہیں جن کےذریعے الله کا قرب ملتاہےﷺ
#درود_وسلام
﷽
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا :بے شک قیامت کےدن تمہیں تمہارے اور تمہارےباپوں کےنام سے پکارا جائے گا تو تم اپنے نام اچھے رکھو۔
[سنن ابوداؤد]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ کی شہادت کا کیا معنی ہے اور اس کے ارکان کون کون سے ہیں؟
❥اسکا معنی لامعبود بحق الا الله
یعنی الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔
اس کے دو ارکان ہیں۔
نفی اور اثبات،
جاری
Amal Fatima retweeted
Replying to @AFatima_2
Amal Fatima retweeted
Replying to @AFatima_2
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺصَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺ❤️بزمِ عشقِ مُحَمَّد ﷺ❤ﷺﷺ
ﷺﷺﷺصَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Amal Fatima retweeted
اب کسی پہ کیا کھلے رازِ دل کی کیفیت
نامہ بن گیا شجر، دل بہت اداس ہے
چاندنی میں اب بھی ہے درد کی وہی رتُّ
رات ہے گئی گزر، دل بہت اداس ہے
کون پوچھے حالِ زارِ مسافرِ خراب کو
رہ گیا ہے اب یہ ڈر، دل بہت اداس ہے
روشنی کے شہر میں ڈھونڈتا ہوں اپنا عکس
👇👇👇👇👇👇
آج یوں ہی سر بہ سر دل بہت اداس ہے
بات کچھ نہیں مگر دل بہت اداس ہے
جسم ہے تھکا ہوا حوصلہ نڈھال ہے
اور سب سے پیشتر دل بہت اداس ہے
شہر ممکنات میں ہو کے نہ امید میں
پھر رہی ہوں در بہ در دل بہت اداس ہے
پھر ہنسی کو دیکھ کر سب فریب کھا گئے
ہے بھلا کسے خبر دل بہت اداس ہے
#متاعِ_دل
Amal Fatima retweeted
اب ان کے واسطے کوئی رستہ نہیں رہا
خود اپنے آپ ہی سے بتانے لگے مجھے
ہم نے تو دھوپ بانٹی تھی اپنے لہو کی طرح
وہ بے وفا ہوائیں ڈرانے لگے مجھے
کیا جانیے کس آگ میں جلتا رہا ہوں میں
دنیا کے سرد لوگ جلانے لگے مجھے
دل کی کتاب کھول کے جودیکھنا پڑا
اپنے ہی حرفِ راز ستانے لگے مجھے
اس انجمن میں میں نے جلائے بہت چراغ
پھر یوں ہوا چراغ جلانے لگے مجھے
#متاعِ_دل
Amal Fatima retweeted
مہکا ترے نفس سے ہے ہر گل کا پیرہن
رکھا ہے کیا بہار میں پنہاں خزاں میں کیا
کہنے کو شہر جاں میں رقیبوں کا ہے ہجوم
جب تم نہیں وہاں ہو تو شہر بتاں میں کیا
🥀
#اردو_زبان
Amal Fatima retweeted
چراغ صبر جلا چائے پینے چلتے ہیں
غموں کو اگ لگا چائے پینے چلتے ہیں
کچھ دنوں سےطبیعت بجھی بجھی سی ہے
اپنا ہاتھ تھما چائے پینے چلتے ہیں
#اردو_زبان
اس انجمن میں میں نے جلائے بہت چراغ
پھر یوں ہوا چراغ جلانے لگے مجھے
#متاعِ_دل
Amal Fatima retweeted
پاکستان کے سوشل میڈیا کا استعمال صرف اور صرف عورت مرد کی بحث تک محدود رہے گیا ہے
بحث بھی اتنی واہیات ہوتی جا رہی ہے کہ
سننے پڑھنے لائق نہیں ہوتی
گفتگو میں اور وُلگیرٹی میں فرق ہوتا ہے
جنسیات ہو یا نفسیات ان پر بولنے کے لیے بے شمار مہذب الفاظ موجود ہیں جو آپ استعمال کرسکتے ہیں
Amal Fatima retweeted
Replying to @AFatima_2
Amal Fatima retweeted
Replying to @AFatima_2
Amal Fatima retweeted
کھرے بھی پھینک دیئے میں نے ساتھ کھوٹوں کے
جب آیا طیش میں، سکے شمار کرتے ہوئے
مجھے یہاں کوئی مجھ سا نظر نہیں آتا
میں تھک گیا ہوں، فرشتے شمار کرتے ہوئے۔













