Raaz (@AL_Raaz1) header
Raaz (@AL_Raaz1) profile picture

کوئی لیڈر نہی ہے سواۓ ہمارے پیارے محمد صل اللہ علیہ وسلم کے۔ باقی سب خود ساختہ اور سیاست چمکانے والے ہیں۔

Joined February 2026
Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)Photo by Raaz (@AL_Raaz1)
Pinned Tweet
ہسٹری۔ محترمہ فاطمہ جناح کی کوشش اور عوام کس طرح انکے ساتھ تھی۔ہر وہ شخص انکے ساتھ تھا جس کو بعد میں غدار بنایا گیا۔ عوام نے بھی کس طرح انکا ساتھ دیا اور کس طرح ہر موقع پر احتجاج کیا۔ یہ جو کہتے ہیں کہ شعور صرف آجکل آیا ہے ایسا نہی ہے۔ لیکن ہر کوشش کو ناکام بنا دیا دیا گیا
1
3
16
545
Despite being in Canada, this Indian family continued their rich cultural tradition of treating water like it's a dumping ground Writer: Ian
167
669
33
3,003
120,829
میرا سوھنا دیس پاکستان تیری کتنی میں تعریف کراں تینوں کتھے کتھے میں چماں💋 تیرے انگ انگ نوں اپنے سنگ رکھا ❤️ توں جنت دا ھک ٹکڑا ھیں , تیرے جیہا ھور کوئی نی اس دنیا تے مینوں فخر ھے , تیری باگ ڈور اج مضبوط ھتھاں وچ اے توں شاھین ایں , دشمن زمانہ تیری پرواز تیری ترقی تیری رفتار توں سڑدا اے توں ھور اچا اڈ , تاکہ تیرے دشمناں دیا چیکاں مریخ تائیں سنیاں جان 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2
1
4
321
اصل ٹیکنالوجی تو پنجاب میں ہے۔ ترقی کی نئی منزل۔ ن لیگ کی کرامات۔ لاہور کے علاوہ باقی شہروں کے حالات دیکھیں۔ اچھا ہے کچھ دوست چیچہ وطنی چھوڑ گئے۔ 🤣🤣🤣
ویسے تو یہ بندہ اس ویڈیو میں کراچی کے علاقے عزیز اباد کا حال دکھا رہا ہے لیکن حقیقت یہ ھے کہ پورے پاکستان کا لگ بھگ یہی حال ھے کہیں کہیں آپ کو نسبتا چیزیں تھوڑی بہتر مل جائیں گی مل جائیں گی لیکن مجموعی طور پر پورے پاکستان کا یہی حال ہے نہ کسی کو سڑک بنانے کا پتہ ہے نہ سڑک کی سائیڈوں پر فٹ پاتھ بنانے کا کوئی ڈھنگ ہے نہ کھمبا سہی لگے گا نہ اس کھمبے پر ٹرانسفارمر صحیح سائز کا بٹھائیں گے نہ اس کی تاریں صحیح طرح سے لگیں ھونگی سڑکو پر پانی , پانی میں بدبو اور اس پانی میں چلتے موٹر سائیکل اور رکشے , یہی سب کچھ تو ھمارے پاکستان کا اصل کلچر , ٹیلینٹ اور acumen ھے
1
1
51
غدار فاطمہ جناح۔ پاکستان میں خوف جو فیلڈ مارشل ایوب خان کے مارشل لا کے بعد سے چلا آ رہا ہے وہ آج کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زمانے تک موجود ہے۔ آج بھی ہزاروں سیاسی قیدی بلاوجہ جیل میں ہیں۔
3
10
88
Khat chewing is one of Yemen's favorite activities The other one is causing regional chaos Writer: Ian
103
56
11
429
108,871
یہ عسکری پی ٹی آئی اور اس کے فالورز عمران خان کو نکالیں گے🤣🤣🤣🤣 کون لوگ ہو تسی @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @PTIofficial
14
41
4
96
6,825
پاکستان میں تعلیم کا اندازہ یہاں سے لگائیں، 16 کروڑ 30 لاکھ لوگ انڈر میٹرک ہیں صرف 1 کروڑ 45 لاکھ ڈگری ہولڈر ہیں
20
238
4
575
12,520
1977: a border force asks for Badin's lakes to feed its jawans. 2004: fishermen tell Dawn the Rangers auction the fishing, and pay Rs15 for shrimp sold at Rs300 in Karachi. Per MQM, the lakes go back on a uniformed president's word. No notification. 2026: an entry pass. #AuditTheGenerals
31
703
17
1,336
56,049
شہباز سپیڈ۔ حافظ ایکسپریس۔ 🤣🤣🤣
Trains in Pakistan don't fk around 😬 Writer: Ian
2
47
Raaz retweeted
دنیا کتنی بدل گئی ھے! امریکا نے کہا ھے اگر ایران نے اب حملہ کیا تو جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں-😂😂😂 یہ بیان 28 فروری سے پہلے ایران دیا کرتا تھا- تفصیل کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین (Gen. Dan Caine) نے 22 جون 2025 کو پینٹاگون کی بریفنگ میں انہوں نے کہا تھا: “Our forces remain on high alert and are fully postured to respond to any Iranian retaliation or proxy attacks. We will defend ourselves.” یعنی امریکہ کی افواج ایرانی جوابی کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور اپنا دفاع کریں گی- تو نوبت اب یہاں تک آ چکی ھے کہ ایران دھمکی دے رہا ھے حملے کی اور امریکا کہتا ھے کہ حملہ کیا تو سخت جواب دینے کی صلاحیت سے کماحقہ مالا مال ہیں- راجہ سعد خان 
1
1
1
73
حیرت کی بات ہے کہ بنگلہ دیش میں کوئی صوبہ نہی ہے۔ صرف آٹھ ڈویژن ہیں۔ جن کے مزید آضلاع ہیں۔ جیسے پاکستان میں ہیں۔ بنگلہ دیش کی 18 کروڑ ہے۔
2
34
عادل راجہ صاحب، آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کو درست ثابت کرنے کے لیے ہمیشہ ایسے ہی الزامات کا سہارا لیتے ہیں۔ خان صاحب کی گرفتاری سے لے کر آج تک چار دفعہ جانوروں کی طرح مار کھا چکا ہوں، آپ نے کھائی؟ دو دفعہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوا اور دو دفعہ اغوا۔ تین سال میں تین پٹیشنز دائر کر چکا ہوں، مگر آج تک پی سی ایل سے نام نہیں نکلوا سکا۔ گرین کارڈ بھی ضائع ہو گیا۔ کبھی کبھی میرا بھی دل کرتا ہے کہ کسی نہ کسی طرح پاکستان چھوڑ دوں، باہر جا کر شاید میں بھی بڑا انقلابی بن جاؤں۔ مگر پھر سوچتا ہوں، خان صاحب جیل میں ہیں اور میں پاکستان چھوڑ کر چلا جاؤں؟ ویسے اگر آپ واقعی پارٹی کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں موجود انقلابیوں کو ڈھونڈ کر سامنے لائیں، جو کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتے رہے، جب تک سلمان اکرم راجہ صاحب والا عوامی انقلاب نہیں آ جاتا۔
چڑیا گھر سے گواہی آئی ہے، واہ جی واہ!
32
60
3
254
41,168
پاکستان پر فی کس قرضہ کم کرنے کا ایک ہی آسان طریقہ ہے۔ اگوں تہاڈی مرضی۔ 🤣🤣🤣👇👇👇👇
2
7
326
In 2000, under Musharraf, one company got the sole right to run buses on Rawalpindi-Islamabad routes: Varan Tours, owned by ex-ISI chief Gen Hameed Gul's daughter. 5,000+ transporters were pushed off. The Supreme Court struck the law down. Then Varan sued Punjab for Rs4.3bn. #AuditTheGenerals
43
807
9
1,701
55,125
🇵🇰 A passenger bus slammed into an LPG tanker in Pakistan, and 10 people died in the fire that followed 😖 Among the dead were a woman and a young child. The impact sparked flames that spread quickly across both vehicles and left some passengers trapped. A few survivors got out with burns while crews continue working at the site. Writer: Lucas
23
208
5
730
65,362
"The cost is virtually zero." PRIME, an Islamabad think tank, puts 30 provinces at Rs609 to 730 billion a year (Al Jazeera, 17 Nov 2026). So why cut the map? A province too small to pay its own way is too small to say no. Rome did it. The Raj did it. Nigeria's generals did it.
45
931
24
1,725
75,155
کیا بات ہے مولونا صاحب کی۔ ہر بات ٹھیک کرتے ہیں۔ قربانی بھی اچھی چیز کی ہوتی ہے۔ کچرا قسم کے سیاستدانوں اور جرنیلوں کی نہی۔
21
پتہ نہی پاکستان اورانڈیا کو انگریز سے آزادی لینے کی کیا ضرورت پڑی تھی۔ اس وقت اتنے اچھے حالات تھے کہ اقبال جیسے لوگ بھی گوروں کی تعریف کیاکرتےتھے۔ انگریز نےجو بھی بنایا وہ آج تک قائم ہے۔اوران دونوں ملکوں نےجو بھی بنایا وہ چند سال بھی نہی چلتا۔ یہی بات انڈین اس کلپ میں کہہ رہا ہے۔
1
4
55
مودی کا اپنا الگ ہی لیول ہے ہر جگہ ذلیل ہونے کا۔ 🤣🤣
1
1
2
83
ہر شہر میں کھمبے سڑک کے درمیان ہی لگاے جاتے ہیں۔ ہمارا رواج ہے بس۔ ہم اپنی روایت کیسے بدل دیں انگریز کی نقل میں۔ عوام بچ کر چلے۔ گجرات۔ جس کے ہر گھر کا بندہ باہر گیا ہوا اسکے حالات بھی دیکھ لیں۔ 🤣🤣🤣
3
2
174