Malik_Ali (@AL_____i01) header
Malik_Ali (@AL_____i01) profile picture

My Personality Is Also Like The Fingerprint Of My Hand. Which Dose'Not Resemble Any One🩵💯 PISCES♓

Manchester, England
Joined May 2020
Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)Photo by Malik_Ali (@AL_____i01)
Pisces Person♓ Loves deeply and emotionally. Get easily atteched. Attract to people who can keep him in line but respectfull. Always want he can't have .can be obsessive & moody. Dedicated & honest when truly in love .can be very imaginative. مزاج الحب 💫
5
2
20
4,437
آفاقی شاعر کی بلند فکر کا اعتراف خلا میں یہ 3 اپریل 1984ء کی بات ہے جب بھارت کی فضائیہ کے ونگ کمانڈر راکیش شرما نے خلا میں داخل ہونے والے پہلے بھارتی ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس وقت کی بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے جب ان سے یہ سوال کیا کہ خلا سے ہندوستان کیسا دکھتا ہے تو راکیش شرما نے علامہ اقبال کی معروف نظم "ترانہ ہندی" کا مصرع جواب میں سُنایا: "سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا"۔ آج 25 نومبر 2026ء کو پاکستانی فضائیہ کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے عوامی جمہوریہ چین کے خلابازوں کے ہمراہ خلا میں اپنے سفر کا آغاز کر کے پہلے پاکستانی خلاباز ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ محمد ذیشان علی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی ایک غزل کا مندرجہ ذیل شعر سنا رہے ہیں: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں یہ نہ صرف اقبال کی بلند فکر کا اعتراف ہے بلکہ حکیم الامت کی عظمت کا بھی اعتراف ہے۔ محمد ذیشان علی نے ایک زبردست کام یہ بھی کیا کہ انہوں نے علامہ اقبال کے اس شعر کا چینی زبان میں مفہوم بھی اپنے ساتھی خلابازوں کو بتایا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ نام نہاد لبرل اور بے راہ روی کے مارے ہوۓ اذہان کہاں ہیں جو نہ صرف علامہ اقبال کی شخصیت پر کیچر اُچھالتے ہیں بلکہ اُن کو ایک ادنیٰ شاعر ثابت کرنے پر تُلے ہیں؟ آج اقبال کی عظمت سب پر عیاں ہے۔ اقبال حقیقت میں ایک آفاقی شاعر ہیں جن کا پیغام و فکر کسی ایک خطہ تک محدود نہیں بلکہ اس کی فکر زمین کی حدود سے بھی تجاوز کر گئی۔ دنیا کے کسی اور شاعر کو یہ اعزاز حاصل نہیں ہے کہ دو مختلف ممالک کے خلاباز جب پہلی مرتبہ خلا میں داخل ہوں تو وہ ایک ہی شاعر کے کلام کی عظمت کا اعتراف کریں۔ (تحریر: ڈاکٹر میاں ساجد علی) #قومی_زبان #pakchinafriendship
23
زندگی میں یہ اہم نہیں ہے کہ کون ہم سے آگے ہے یا کون ہمارے پیچھے ہے۔ زندگی میں اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ کون ہمارے ساتھ ہے۔ اسلام علیکم صبح بخیر 🌅 مزاج الحب💫 #قومی_زبان
1
5
47
It's not important in life that who is AHEAD of us, or who is BEHIND us. What truly matters in life is who is WITH us. Good Morning Have A Nice Day🌅 مزاج الحب💫 #قومی_زبان #Qouteoftheday
6
3
67
National Day Oman🇴🇲❤️ Long Live oman🇴🇲 #Oman #عُمان
1
204
خاموشی میں اضافہ کریں اور آپ کے خیالات پروان چڑھیں گے، آپ کا دل روشن ہوگا، اور لوگ آپ کے ہاتھوں سے محفوظ رہیں گے۔" امام علی رضی اللہ عنہ صبح بخیر آپ کا دن اچھا گزرے۔ اسلام علیکم صبح بخیر زندگی #قومی_زبان
1
7
5
59
"Increase you silence & your thoughts will flourish, your heart will enlighten, & people will be safe from your hands." Imam Ali (RA) Good Morning Have A Nice Day🌅 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی مزاج الحب💫 #قومی_زبان
7
4
57
Certain moments and sights etch themselves into the heart; making a small effort, I, too, have preserved some of them. Cap_📸By_Malik Ali #قومی_زبان #NatureLovers
1
5
4
85
جب کوئی باوقار شخص علم حاصل کرتا ہے تو یہ اسے عاجز بنا دیتا ہے، اور جب کوئی قانون ساز علم حاصل کرتا ہے تو وہ متکبر ہو جاتا ہے۔" حضرت ابوبکر الصدیق (رضی اللہ عنہ) صبح بخیر، آپ کا دن اچھا گزرے 🌅 مزاج الحب💫 #قومی_زبان
5
1
48
"When an honourable person obtains knowledge it humbles him and when a legislator obtains knowledge he becomes proud" Hazrat Abu Bakr as-Siddique(RA) Good Morning Have A Nice Day🌅 Apna_Fav💫 #قومی_زبان
5
1
68
میرے ماموں جان کا انتقال ہو گیا ہے سب دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے اللہ پاک ان کے درجات بلند کریں آمین #قومی_زبان
4
5
5
164
Diamond 💎Of Pakistan🇵🇰 (Dr Allama Muhammad Iqbal) 9 November1877 #IqbalDay #قومی_زبان
5
1
175
پانی پانی کر گئی قلندر کی یہ بات کہ کیوں جھکا نہ کسی اور کے آگے نہ تن تیرا نہ من . مزاج الحب💫 #قومی_زبان
5
41
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیو بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے اس کے سجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں مے کشی کے لیے خاموش بھری محفل میں صرف خیام کا گھر ہو یہ ضروری تو نہیں مزاج الحب💫 #قومی_زبان
1
72
جب کبھی گردش تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں گیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد کیا #قومی_زبان
5
49
میں بہت دیرتک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے......... اجنبی شہر کے اجنبی راستے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! مزاج الحب💫 #قومی_زبان
5
2
49
اپنی مشکلات کو خود پر بے چینی اور اضطراب طاری کرنے نہ دیں۔ آخرکار، تاریک ترین راتوں میں ہی تو ستارے زیادہ آب و تاب سے چمکتے ہیں۔ امام علی (رضی اللہ عنہ) صبح بخیر 🌅 مزاج الحب💫 #قومی_زبان
4
1
70
Do not let your difficulties fill you with anxiety. After all it is only in the darkest nights that the stars shine more brilliantly. Imam Ali (R A) Good Morning Have A Nice Day🌅 #قومی_زبان
4
49
Malik_Ali retweeted
اگر کوئی بہت دیر تک جواب نہ دے تو دستک دے کر پوچھ لو کہ کیا وہ زندہ ہے۔ اگر وہ زندہ ہے تو آپ وہاں مر چکے ہیں #قومی_زبان
3
10
9
215
Malik_Ali retweeted
ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے #قومی_زبان
3
10
2
30
602
مل گیا سب کُجھ، بس او ہی تھریا کمی میرے وچ ہی حضور ہونی اے Mood ❤️ Punjabi ❤️Song❤️ #punjabi #music #fallinlove
2
3
13
273