Aun Muhammad retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایس ایم ایز (SMEs) کے شعبے کو قرضوں تک آسان رسائی کے حوالے سے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا.
گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان کو سہولیات کی فراہمی سے معاشی سرگرمیوں، روزگار اور کاروباری مواقع میں اضافہ ہوگا۔ وزیراعظم نے ایس ایم ایز کی مالی وسائل تک رسائی، کاروباری دستاویزات کی تیاری اور برآمدی شعبے میں مواقع سے استفادے کے لیے مؤثر رہنمائی اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی. وزیراعظم نے ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کے حصول کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے کی بھی ہدایت کی.
وزیرِ اعظم نے کہا کہ ایسے SMEs جسکا پاکستان سنگل ونڈو میں برآمدی ڈیٹا موجود ہے، یا جو ایکسیم انشورنس (Exim Insurance) اور ڈیجیٹل انوائسنگ کے ذریعے سپلائی چین کا حصہ ہیں، انکو قرضوں کی فراہمی کیلئے اسی کو ضمانت کے طور پر غور کیا جائے. ایس ایم ایز کے کیش فلو (Cash Flow) کو بھی قرضوں کی فراہمی کے لیے ضمانت کے متبادل پیمانے کے طور پر دیکھا جائے.
وزیراعظم نے ایس ایم ایز کے لیے بینکوں کے قرضوں سے متعلق احتیاطی ضوابط (Prudential Regulations) پر نظرثانی کی ہدایت کی. وزیرِ اعظم نے کہا کہ سرکاری اداروں کے پاس موجود متعلقہ ڈیٹا تک بینکوں کی رسائی یقینی بنائی جائے تاکہ ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی کا عمل تیز کیا جا سکے. ایس ایم ایز کو سہولت دینے کے لیے بینک صرف قرضوں کی فراہمی ہی نہیں بلکہ لیٹرز آف کریڈٹ (LCs) کے اجرا اور بینک گارنٹیز کی فراہمی میں بھی معاونت کریں. ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے والے بینکوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی.
اجلاس کو بتایا گیا کہ بینک ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں تیزی لانے کے لیے اپنی ادارہ جاتی استعداد کار بڑھانے اقدامات لے رہے ہیں۔ بینکوں نے جون 2028ء تک ایس ایم ایز کو 2 ہزار ارب روپے کے قرضوں کی فراہمی اور قرض لینے والے SMEs کی تعداد 7 لاکھ 75 ہزار تک بڑھانے کا ہدف حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس ہدف میں 886 ارب روپے کے نئے قرضوں کی فراہمی اور 4 لاکھ 49 ہزار نئے قرض دہندگان کو مالی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزرا رانا تنویر حسین، احد خان چیمہ، ریاض حسین پیر زادہ، مشیر وزیراعظم ہارون اختر، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، نیشنل بینک، بینک الفلاح اور بینک آف پنجاب کے سی ای اوز کے ساتھ ساتھ متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔
Aun Muhammad retweeted
Smartphone buyers in Pakistan can purchase the OPPO Reno 16F 5G (8GB RAM + 256GB storage) through monthly installments using an eligible HBL Credit Card. The installment plan offers repayment options of 6, 12, and 24 months, with a monthly reducing markup rate of 2%.
The phone has an original retail price of Rs. 179,999, while its current online price on the OPPO Pakistan Official Store is Rs. 179,499.
For Full Story🔗Link in Comment
#BuyOPPO #HBLBank #OPPODeals #PhoneOnInstallments #TechDealsPakistan #Reno16F5G
Aun Muhammad retweeted
📸 Pakistan U19 put their preparations to the test 🏏
The youngsters take part in a practice match at the LCCA Ground as their pre-series camp continues ahead of the home series against England U19 🏟️
#PAKvENG | #PakistanFutureStars
Aun Muhammad retweeted
Pakistan's total liquid foreign exchange reserves slipped by $25 million in the week ended 20 November, settling at $26.750 billion. 🧵
Aun Muhammad retweeted
🚨🇮🇳🇵🇰🇧🇩Bangladesh Parliament Speaker Hafiz Uddin Says India always treated Bangladesh like its slave and India involved in 1971 war to weaken Pakistan, not to help Bengalis..🚀
#IronResolveCDF
Aun Muhammad retweeted
China prepares special Halal foods for First Pakistani Astronaut
#LouisVuitton #PakChinSpaceMission #tech #DiditalImpact
Aun Muhammad retweeted
Big Breaking 🔥 🚨
ترک صدر نے مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کی منظوری دیدی
#latest #defencePact
Aun Muhammad retweeted
Tech Updates 🚨🔥
Gemini 4 Neon built a mechanical octupus 🤖 robot
#emergingtech
Aun Muhammad retweeted
اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں
aaj.tv/news/30527437/we-are-…
#USPresident #IranConflict #USIranTensions #GlobalPolitics
Aun Muhammad retweeted
پاکستان آج اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت تیسرے اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس کی صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے جبکہ معاہدے میں شامل تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ اور دفاع حکام شرکت کریں گے۔ 27 اور 28 نومبر کو ہونے والے اس دو روزہ اجلاس میں علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون، سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب بدامنی اور یمنی ملیشیا کے ساتھ جاری تنازع زیرِ بحث آئے گا۔
Aun Muhammad retweeted
FDA approved Human trials for Neuralink Brain Implant
#EmergingTech
Aun Muhammad retweeted
Big upset for India 🔥🚨Sri Lanka knockout India in Semi Final So busy dreaming about beating Pakistan in the final, they forgot to win the semi-final! 😭😂🇵🇰
#INDvSL #RisingStarsAsiaCup teapaw.org/WeAreZalmi/status/2126…
Aun Muhammad retweeted
Tech Trending 🚨🔥
#Norway 's #humanoidrobot is drawing attention for it's satim silver shell
Aun Muhammad retweeted
🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨
Bangladesh A win the toss and elect to bat first 🪙
Pakistan Shaheens' playing XI for the ACC Men's Asia Cup Rising Stars semi-final 🏏🇵🇰
#PAKvBAN #RisingStarsAsiaCup
Aun Muhammad retweeted
Tech Updates 🚨🔥
#Russian tech at another level
#Brainchipimplant #Emergingtech #latest #techtremds #DigitalImpact
Aun Muhammad retweeted
Tech Updates 🚨🔥
Another milestone in digital innovation!
#Pakistan, has ushered in a new chapter of #digitalinnovation by developing Pakistan’s first “National #DrugTrack and Trace System.” Now, verify medicines with just a scan.

































