Abdul Rehman (@ARKhan345) header
Abdul Rehman (@ARKhan345) profile picture

Journalist | Kashmiri | Investigative storyteller | Uncovering truth, one story at a time

Hounslow, London
Joined July 2022
Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)Photo by Abdul Rehman (@ARKhan345)
ذرائع کے مطابق، اسپیکر چوہدری طارق فاروق کی مرضی یا ہدایات پر کل پونچھ میں سیکیورٹی فورسز کے ممکنہ آپریشن کی حمایت میں قرارداد اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان۔ کیا آزاد کشمیر کے اراکینِ اسمبلی عوامی حقوق کے بجائے طاقت کے استعمال کی حمایت کریں گے؟
17
ذرائع کے مطابق، اسپیکر چوہدری طارق فاروق کی مرضی یا ہدایات پر کل پونچھ میں سیکیورٹی فورسز کے ممکنہ آپریشن کی حمایت میں قرارداد اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان۔ کیا آزاد کشمیر کے اراکینِ اسمبلی عوامی حقوق کے بجائے طاقت کے استعمال کی حمایت کریں گے؟
9
اہل پاکستان ! کیسے کیسے جاہل آپ اور ہم پر مسلط ہیں
7
77
طلال چوہدری کی پریس کانفرنس اور کمپنی کے دیے گئے اسکرپٹ کی نالائقی دیکھیے! ایک ایسے صحافی صدام ریاض کی مبینہ جعلی آڈیو چلا دی، جسے عام لوگ پہلے ہی سہولت کار کہہ کر تنگ کرتے رہے ہیں؛ تاثر یہی ہے کہ وہ تحریک کے مخالف اور حکمران طبقے کے قریب سمجھے جاتے ہیں۔ اسکرپٹ سے بے نقاب ہو گئے!
1
4
39
Kashmir Bleeds Message from Overseas Kashmiris Outside 10 Downing Street London
1
4
124
سردار عمر نذیر کشمیری کا 3 دسمبر کو راولاکوٹ کی جانب کفن پوش مارچ کا اعلان۔ ان کے مطابق اس مارچ کا مقصد امن کا پیغام دینا ہے؛ انہوں نے میرپور، کوٹلی اور دیگر علاقوں سے آنے والے قافلوں کا استقبال کرنے اور پُرامن انداز میں مارچ میں شرکت کی اپیل کی۔
1
3
36
راولاکوٹ میں 3 دسمبر کو کفن پوش مارچ کا اعلان؛ سردار عمر نذیر کشمیری نے پورے آزاد کشمیر سے عوام کو مارچ میں شرکت کی اپیل کر دی۔ 22 نومبر 2026ء، دریک عیدگاہ راولاکوٹ میں خطاب کے دوران آئندہ احتجاجی پروگرام کا اعلان۔
2
3
27
ڈرون حملے میں شہید احتشام افراز کے والد کا پیغام: ’’مجھے فخر ہے، میرا بیٹا وطن پر قربان ہوا 22 NOV 2026 | RAWALAKOT VIDEO CREDIT: AQEEL BHAI
4
52
Rawalakot: Funeral of Ehtisham Afraz, the Only Brother of Five Sisters, Reportedly Killed in a Drone Strike — One Family’s Light Has Gone Out Forever.
1
2
76
راولاکوٹ فورسز کے ڈرون اٹیک سے شہید ہونے والے پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی نماز جمازہ ادا کی جا رہی ہے وادیاں کب تک لہو سے رنگین ہوں گی اور مائیں کب تک اپنے لختِ جگر کھوتی رہیں گی؟
1
11
کس کے ہاتھ تلاش کروں لہو اپنا، آخر یہ خون بھی تو نسلِ آدم کا خون ہے! وادیاں کب تک لہو سے رنگین ہوں گی اور مائیں کب تک اپنے لختِ جگر کھوتی رہیں گی؟ خدا کے لیے، اس خون کے سلسلے کو روکیے؛ کشمیر کو مزید جنازے نہیں، امن، انصاف، بنیادی حقوق اور اپنے نوجوانوں کا محفوظ مستقبل چاہیے۔
1
15
پنجیڑہ طیب خورشید جو فورسز نے شہید کیا عوام علاقہ میت کے ساتھ رات کے اس پہر احتجاج کر رہے ہیں کے عوام نے فورسز کو 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے کہ وہ علاقے کا محاصرہ ختم کریں۔ اس کے بعد ہر بچہ بوڑھا اور نوجوان سڑکوں پر ہوگا۔
2
3
23
British Kashmiris held a meeting at Leeds Civic Hall on 19 November, raising concerns over alleged human rights violations in Pakistani-administered Kashmir. Richard Burgon MP and local representatives attended, the release of detainees and protection of fundamental rights. ARK
3
7
125
Reports allege that Kashmiri JKPP leader Farooq Arshad Khan and his nephew were taken from their Rawalpindi residence by men in plain clothes. Their whereabouts must be disclosed immediately. Political beliefs are no excuse for enforced disappearance. Abdul Rehman ARK
24
عمار خان یاسر کہاں ہیں؟ اچانک منظر سے غائب کیوں، خاموشی کی وجہ کیا ہے؟
46
افسوس ناک خبر | راولاکوٹ عمر فاروق چوک راولاکوٹ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ڈرون حملے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور ممکنہ جانی و مالی نقصان سے متعلق معلومات کا انتظار ہے۔ تاحال ان اطلاعات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔
1
1
15
ایک ہی واقعے پر آزاد کشمیر پولیس کی دو پریس ریلیزز، مگر تفصیلات مختلف! پہلی میں چار مسلح افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، دوسری میں ان چار افراد کا کوئی ذکر نہیں۔ واقعے کا وقت بھی مختلف، JAAC پر الزام بھی سنگین۔ پولیس بتائے: چار افراد کون تھے، اور حقائق چھپائے کیوں جا رہے ہیں؟ #Rawalakot
3
5
92
مقامی ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کے علاقے متیالمیرہ اور پنجیڑہ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات ہیں کہ متیالمیرہ میں ہیوی مشین گنوں سے فائرنگ کی جا رہی ہے۔ فورسز نے گردونواح کے بعض گھروں پر قبضہ کر کے وہاں باقاعدہ مورچے قائم کر رکھے ہیں،
15
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا رہبرِ ایران آیت اللہ خامنہ ای کے نام خط مظلوم کشمیری عوام کی حمایت اور عالمی یکجہتی کی اپیل
🤖 Made with AI
1
1
28
برطانیہ: برمنگھم میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کار ریلی کا انعقاد شدید بارش بھی کشمیریوں کا جذبہ نہ روک سکی، بڑی تعداد میں بھرپور شرکت!
10