
#Hawks_Team_Member #BornToServeThyNation پاکستان میرا دل۔۔۔۔۔۔❤ کشمیر میری جان۔۔۔۔۔❤
Joined August 2020
- Tweets4.3K
- Following652
- Followers674
- Likes1.3K
Pinned Tweet
بھاتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی رونق مجھ کو
بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنی ذات میں رہنا 🖤
@AR_A_CH
Abiha retweeted
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی غزوہ میں ایک مقتول عورت پائی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کی (سختی سے) ممانعت فرما دی۔‘‘ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
محمد ﷺ کی محبت دین ِحق کی شرطِ اول ہے
اگر ہو اسی میں خامی تو ایمان نا مکمل ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی شان میں گستاخی کرنے والی نامراد یہ بھول گئی کہ وہ ایسی خاتون ہیں جن کی عفت کی گواہی خود میرے رب نے دی دراصل ایسا کرکے اس نے خود کی اور اپنے ملک و معاشرہ کی اصلیت بتائی ہے کہ وہ خود کیا ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
یہ بدمذہب جو بیوی کو جلا دیتے تھے زندہ ہی
یہ جن کو گائے جا پیشاب ہے بیماری میں کافی
یہی ہیں نا جو کرتے ہیں عبادت ایک بندر کی
یہ بتلائیں گے آکر اب ہمیں یہ زندگی کیا ہے؟؟#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
محمد کی محبت دین ِحق کی شرطِ اول ہے
اگر ہو اسی میں خامی تو ایمان نا مکمل ہے
@NupurSharmaBJP @PMOIndia
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
محمد کی محبت دین ِحق کی شرطِ اول ہے
اگر ہو اسی میں خامی تو ایمان نا مکمل ہے
#محسن_انسانیت
@NupurSharmaBJP @PMOIndia
Abiha retweeted
ہندو پلید قوم جو کہ خود اپنی بیٹیوں کی شادیاں جانوروں سے کروائیں جہاں عورت کی عزت کو عزت نا سمجھا جائے جہاں عورت کا کوئی مقام نا ہو اب وہ پلید معاشرہ ہمیں شادی کے طور طریقے بتانے چلا ہے
شیطان صفت لوگوں کا ہمیشہ سے یہی وطیرہ رہا ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے آپﷺ کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
وہ غمخوار امت کے شب بھر جاگنے والے
بہا کر اشک سجدوں میں دعائیں مانگنے والے
فدا ہو جائیں ہم ان پر ہے روضہ جن کا طیبہ میں
کہ کب دیدار ہو انکا تڑپتا دل ہے سینے میں
جو اتری پہلی قوموں پر بشارت ان کتابوں میں
جو بن کر نور آیا تھا جہالت کے سرابوں میں
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
بہت محبوب اللہ کو یہ نام مصطفی کا ہے
جہاں میں گونجتا ہر سو ذکر صل علی کا ہے
اذاں بن کر یہ کانوں میں سحر پھر گھول جاتا ہے
زباں پر جب یہ آتا ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے نبی کا نام ایسا ہے
فلک پر چاند جیسا ہے
محمد نام ایسا ہے
دلوں سے غم مٹاتا ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
جونہی لب پر یہ آجائے یہ لب تسکین پا جائے
یہ آنکھوں میں سما جائے دلوں سے غم مٹا جائے
یہ ہے راہ ہدایت بھی یہ جنت کی ضمانت بھی
یہ الفت بھی یہ چاہت بھی دلوں کی یہ محبت بھی
نبی کا نام ایسا ہے
فلک پر چاند جیسا ہے
محمد نام ایسا ہے
دلوں سے غم مٹاتا ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
پڑھو ہر دم درود ان پر فضیلت ہی فضیلت ہے
بھلا دے گی یہ سارے غم سعادت ہی سعادت ہے
سیاہی دل کے کی خدا پھر دور کر دے گا
چھپالے گا پھر رحمت میں بلائیں دور کر دے گا
نبی کا نام ایسا ہے
فلک پر چاند جیسا ہے
محمد نام ایسا ہے
دلوں سے غم مٹاتا ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
لبیک لبیک یا میرے اللہ
تیرے نبی کی حرمت ہم کو
اپنی جان سے پیاری ہے
اس کے تقدس کی خاطر
یہ جان صدقے واری ہے
@NupurSharmaBJP @PMOIndia
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
عورت کو تو جینے کا حق تک میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دلوایا ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
عمران خان نے دنیا کے ہر فورم پہ اسلاموفوبیا کے متعلق بات کی
جبکہ موجودہ حکومت بالکل خاموش ھے
کہیں بھارت دوستی ٹوٹنے کا خدشہ تو نہیں؟؟
#محسن_انسانیت
@CMShehbaz @iVeenaKhan @ImranKhanPTI
Abiha retweeted
نحن تفدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
نبی پاک ؐ نے اپنے آخری خطبہ میں ارشاد فرمایا
" اپنی عورتوں کے بارے میں اللّه تعالیٰ سے ڈرتے رہو "
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
We must bycot to the Indian products.
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
انڈیا کو غازی علم دین کی تاریخ پڑھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے.
مسلمانوں کے جاگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
#محسن_انسانیت
Abiha retweeted
بچوں پر اتنے شفیق تھے کہ اکثر بچے ان کی انگلی تھامے انہیں مدینہ کی گلیوں میں گھوماتے اور اپنے نئے کھلونے دکھایا کرتے۔۔اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی بچوں پر سختی نہیں کی اور ان کی ہاں میں ہاں ملاتے رہے
#محسن_انسانیت

























