Pinned Tweet
سنہ 1996 میں پی ٹی آئی کے ابتدائی دنوں کی میری اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ایک یادگار تصویر – at Punjab, Pakistan
Pak Minister Wanted To Visit Taj Mahal, Nizamuddin, Centre Said No: Sources ndtv.com/india-news/sco-meet…
@RishabhMPratap
بہت اعلیٰ
جب آپ محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر زیرو سے ہیرو بنتے ہیں تو پھر آپ صدیق جان بن جاتے ہیں۔
یہ کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے! خاتون اینکر نے بظاہر صدیق جان کو گھیرنے کے لیے کئی سوالات تیار کر رکھے تھے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم 15 سے 20 افراد نے انہیں سوالات لکھ کر دیے ہوں گے کہ یہ پوچھنا ہے، وہ کہنا ہے اور یہاں صدیق جان کو پھنسانا ہے۔
لیکن صدیق جان نے تمام سوالات کے جواب دیے اور خاتون اینکر کو لاجواب کر دیا۔
یہ دلچسپ گفتگو ضرور سنیے گا اور اپنی رائے کا اظہار بھی کیجیے گا!
Hence proved
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
thehindu.com/news/national/i…
2
12
513
Samad Yaqoob retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
بلوچستان کے جبری گمشدہ صحافیوں پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جاتی؟
مرکزی صحافیوں کا مسلہ یہ بھی ہے کہ صحافی اسلام آباد میں اگر پولیس حراست میں بھی ہو تو وہ صحافت پر حملہ تصور ہوتا ہے،جبکہ ایک نوجوان صحافی بنام نیاز بلوچ کو مستونگ سے اسکے گھر سے گزشتہ ایک ہفتے سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے، کوئی صحافت پر حملہ تصور نہیں ہوتا۔
#ReleaseNiazBaloch
Samad Yaqoob retweeted
What legitimacy can a referendum possibly have when the legitimacy of the regime conducting it is itself deeply contested?
A regime accused of rigging the 2024 general elections can hardly expect the public to trust it with a referendum to divide the country 😉
You cannot manufacture legitimacy through a ballot when your own mandate is under question.
#PakistanPolitics
Samad Yaqoob retweeted
I wish her the best as she fights this disease and pray she wins her battle against cancer. thenews.com.pk/latest/225217…
Samad Yaqoob retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی نے پاکستانیوں کی مہمان نوازی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنا ایک ذاتی تجربہ بیان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ:
"پاکستانی واقعی بے حد مہمان نواز ہیں۔ اسلام آباد سے دبئی واپسی کے سفر کے دوران ایک برٹش پاکستانی میرے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ دبئی ایئرپورٹ پر جب میں نے کھجور کے دو پیکٹ خریدے تو انہوں نے مجھے پیسے دینے سے روک دیا اور یہ کہہ کر خود ادائیگی کر دی کہ آپ اسلام آباد میں ہمارے مہمان تھے۔ بھارت میں شاید ہی کوئی کسی پاکستانی کے ساتھ ایسی اپنائیت کا مظاہرہ کرے۔"
Samad Yaqoob retweeted
‘I May Not Return Alive': Imran Khan Writes To Pakistan's Top Judges Seeking Urgent Medical Help. In the letter, Khan has raised concerns over prolonged solitary confinement, restricted access to his family and lawyers, and the alleged denial of adequate medical attention. Full report by @manojkumargupta: news18.com/world/i-may-not-r…
Samad Yaqoob retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
🚨🚨 بریکنگ: عمران خان کا جیل سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط، خط میں عمران کان کی جان کو لاحق خطرات، علاج سے انکار اور پرتشدد جیل کا ذکر
اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ خان کا بلڈ پریشر تسلسل سے ۱۹۰ سے زیادہ ہے اور برین ہیمبرج کا شدید خطرہ ہے، اطلاعات کے مطابق خط عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے وساطت سے چیف جسٹس کو پہنچا دیا گیا ہے
خرم ذیشان پر آج بھی ہمیں مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے۔۔۔ خرم! اپ کو مستعفیٰ ہونے کی ضرورت نہیں
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔
اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔
صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا
گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے:
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂
اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
RT @MalikUmvi: حامد خان گروپ اور عمیر نیازی کے ایک چمچے علی سجاد کے نام:
یہ صاحب ٹوئیٹر سپیسوں میں خود کو حامد خان کا سپوکس پرسن کہتے ہیں۔…
Samad Yaqoob retweeted
آج پارٹی میں ایک نظریاتی مکالمہ جاری ہے۔ کچھ نظام کا حصہ بن کر ماضی کی سرکاری پارٹیوں کا رول ادا کرنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ عمران خان صاحب کا نظریہ ہے جسکی خاطر وہ سوا تین سال سے جیل میں ہیں؟ صوبوں کا معاملہ ایک گہرا تاریخی پس منظر رکھتا ہے۔ نظام میں ووٹ کی وقعت اور حرمت ہو تو معاملات کو جمہوری طریقے سے طے کیا جا سکتا ہے۔ مجھے عمران خان صاحب نے اپنے نظریے اور بیانئے کا امانت دار مقرر کیا ہے۔ جب تک عمران خان صاحب چاہیں گے میں اس امانت کی حفاظت کا فرض نبھاتا ریوں گا۔ کسی کے دباو کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔
عمران ریاض کی رائے سے متفق ہوں, پی ٹی آئی کو اٹھائیسویں ترمیم میں کسی صورت ساتھ نہیں دینا چاہیے
یوٹیوبرز تو سیدھا سیدھا کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ خان کو رہا نہیں ہونا چاہیے،اپنا دھندہ بند ہوتا دیکھ کر عمران خان پر حملہ آور ہو گئے ہیں
"اِن کے دلائل کی تشریح یہ ہے کہ عمران خان نے کہا کہ میں عدالتوں سے رہا ہوں گا لیکن یہ عدالتیں تو چھبیسویں ترمیم کے نتیجے میں بنی ہیں اور اگر اِن عدالتوں سے رہا ہوئے تو ایک طرح سے عمران خان چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم مان لیں گے جو کہ قُربانی اور جانیں دینے والوں کے ساتھ زیادتی ہو گی"
عمران ریاض خان




















