ممکن ہے کہ جو تم مانگ رہے ہو، اُسے ہی تمہارا مقدر لکھا گیا ہو، مگر اُس کے ملنے کا وقت تمہارے سوچے ہوئے وقت سے مختلف ہو۔ ❤️
1
62
نیک اعمال سے گناہوں کا مٹ جانا:
اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا:
"إِنَّ ٱلْحَسَنَـٰتِ يُذْهِبْنَ ٱلسَّيِّـَٔاتِ" (ہود: 114)
"بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔"
#allah #Muslim #Quran #Ramzan2025
28
میں دا مطلب توں ہویا اے
تد چُلھے وچ دُھوں ہویا اے
ہر ہک ال کنڈ کیتی اے تے
تاں تیرے ول مونہہ ہویا اے۔۔
25
ویکھیں کدرے ڈب ناں جاویں
اکھیاں دے وچ کھب ناں جاویں
پھل جے تینوں کیہ بیٹھے آں
کنڈیاں وانگوں چبھ ناں جاویں
12
ازلوں بُھکھا اج دا نئیں
بندہ رج کے رجدا نئیں
میرے وِچ اِک خامی جے
کُتے ویکھ کے بھجدا نئیں
تیرے بعد وی سجدا آں
سجدا آں، پر سجدا نئیں
اس توں وڈا ننگ وکھا
پونا چھابی کجدا نئیں
گوہر جِین تے اک پاسے
ساڈا مرنا چج دا نئیں
13
فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں.!!
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا.!!
جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے.!!
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا.!!
13
Mahar Asad retweeted
راتوں رات میں 550 فالورز کا اضافہ پائیں
ریٹویٹ + فالو کریں اور فالو بیک 💯دیں
لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا 🆔مینشن کریں
اور ساتھ میں مجھے فالو کریں ا نوٹیفکیشن آن کریں
چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کر لی
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا
B.Sc. (Hons.) Agriculture 2020-2024
1
37
تڑپ رھی ھَے رعایا تو بھاڑ میں جائے
جہاں پناہ تو دربار میں سکون سے ھیں
یہ رفتہ رفتہ ترے گھر کو فتح کر لیں گی
دراڑیں جو ابھی دیوار میں سکون سے ھیں
1
43
میرا نام اسد ہے، میں عہد کرتا ہوں کہ اپنے وقت، صلاحیتوں اور انرجی کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کے زندگی بہتر بناؤں گا۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں اپنی مثبت سوچ سے دنیا کو بدلنے میں اہم کردار ادا کروں گا
#TheMindsetMovement


