Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh) header
Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh) profile picture

‏‏‏‏Free Lancer/ SEO Expert/ Web Designer/Digtal Marketer/ Blogger/ Creative Writer

میرا پاک تے پیارا وطن پاکستان
Joined May 2019
Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)Photo by Abdul Waheed Makki (@AWMShaikh)
وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کی زیرصدارت منسٹری کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس منعقد!اجلاس میں تجارتی اور برآمداتی صلاحیت کوبڑھانےکےلیےاہم فیصلےکیےگئے۔برآمد کنندگان کو سہولتیں فراہم کرنے،پاکستان کی برآمدات میں تنوع پیدا کرنے،اور نئےعالمی منڈیوں کی تلاش کو ترجیح دینےکی ضرورت پر زور دیا
2
11
221
وفاقی سیکرٹری تعلیم اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تعلیم کا اسلام آباد میں ماڈل گرلز کالج کا دورہ، قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی کے دیگر اراکین بھی ہمراہ ہیں
1
2
8
224
1
4
208
Happy BirthDay CM Punjab @MaryamNSharif
2
5
17
578
یوتھیو کا دن انٹرنیشنل مینٹل ڈے – at Punjab, Pakistan
1
58
لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، لَهُ الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، لَهُ الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ – at Punjab, Pakistan
1
2
3
48
ایاز صادق۔۔۔۔۔۔اور ن لیگ یاد رکھے "سانپوں سے حسن سلوک نہیں ہوتا" آپ کےگھریلو معاملات کی بات ہو تو معافیاں دے/دلوا کر"عظمت کےمینار"پر چڑھتے رہیں۔ یہ معاملہ PTI جیسےملک دشمنوں سےڈیل کرنےکا ہے۔ اگر Pti کی اس وقت حکومت ہوتی اور یہ کام ہم نےکیاہوتا تو ہمارےپچھواڑےسےدھواں نکال دیناتھا – at Punjab, Pakistan
2
5
81
انکو بدمعاش خود پنجاب حکومت نے بنایا ہے ان یوتھیا پولیس افسران ڈی سی اور اے سی صاحبان کے تبادلے بند کرکے۔ پنجاب کے ہر تھانے میں ن لیگی اراکین اسمبلی کو اگنور کرلے یوتھیوں کے کام ہو رہے ہیں اور اوپر سب چین ہی چین لکھ رہا ہے یوتھیوں کو اصل آکسیجن مریم نواز شریف صاحبہ نے مہیا کی ہے
1
50
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم .
2
3
65
سوشو اکنامک رجسٹری فارم یونین کونسلوں کے سیکرٹریز صاحبان 100 روپے سے 300 روپے میں دھٹاٸی سے فروخت کر رہے خدارا @MaryamNSharif صاحبہ عوام کو ایسے مت لٹنے دیں ان بیوروکریٹس کی چکنی چوپڑی باتوں پر کان مت دھریں آپ اپنی ٹاسک فورس بناٸیں اپنے ورکروں اور عوامی نماٸندوں پر اعتماد کریں
1
1
81
ہماری مسلم لیگ ن کی پنجاب کی چار ماہ کی حکومت کے دوران کرپشن کی ریشو میں 1000 گنا اضافہ ہوا ہے ہر محکمے میں سرعام دھڑلے سے رشوت وصول کی جا رہی ہے ہماری بیوروکریسی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سب ok کی رپورٹ دیتے ہیں کمیشن مافیا اور ٹاٶٹوں کا راج ہے آج کل پنجاب میں
2
51
Abdul Waheed Makki retweeted
بغض نواز سے بھرے صحافتی لبادے میں عمرانی تجزیہ کار میڈیا پر جھوٹا پروپیگینڈا کرنے میں مصروف ہیں کہ مہنگی بجلی کے منصوبے نوازشریف نے لگائے نوازشریف نے اگر مہنگی بجلی کے منصوبے لگائے ہوتے تو اس کے دور میں بجلی فی یونٹ 7 روہے نہ ہوتی، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے 2020 میں عمرانی حکومت نے کیئے جس کا خمیازہ آج عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے سچ جان کر جیو۔۔۔۔!!!
55
234
8
335
14,561
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 1
2
4
20
233
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 2
4
9
115
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 3
4
9
123
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 3
3
17
165
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 4
2
16
175
بھٹی پبلک سیکرٹریٹ سن راٸز ٹاٶن سرگودھا میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے یوم تکبیر کا کیک کاٹا اور ملکی سلامتی کے لٸے دعا کی گٸی – at Punjab, Pakistan
43